17/11/2025
Order packing procedure - Blanket
آڈر دینے کے بعد بھی کمبل 3...4 بار چیک کیا جاتا ہے۔ اگر کوئی مسلہ نکل آۓ یا کہیں سے نقص ہو تو کسٹمر کو 3 آپشن دیے جاتے ہے۔
۱. چاہے تو کمبل تبدیل کروالے کوئی اور پسند کرلیں۔
۲. قیمت کم آفر کردی جاتی ہے۔
۳. آڈر کینسل کروا سکتے ہیں۔
ویڈیو شیئر کرنے کا مقصد آپ کو بتانا کہ صرف آڈر لینا خ
ضروری نہیں ہوتا۔ ہماری پوری کوشش ہوتی ہے آپ کے پاس
۔ چیز اچھی جاۓ۔
ویڈیو کو شیئر کریں