Zavia E Noor

Zavia E Noor We have a Biggest Online Islamic and historical Books Store in Pakistan. Get your book set a Discoun

الشفاء شریف بتعریف حقوق المصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلمرعایتی قیمت: ،1270صفحات: 576فری ہوم ڈلیوری کیش آن ڈلیوریمصنف: ابوالف...
22/07/2024

الشفاء شریف بتعریف حقوق المصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
رعایتی قیمت: ،1270
صفحات: 576
فری ہوم ڈلیوری کیش آن ڈلیوری

مصنف: ابوالفضل قاضی عیاض مالکی رحمۃ اللہ علیہ
مترجم: سید مفتی غلام معین الدین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ

سلف الصالحین رحمتہ اللہ علیہم فرماتے ہیں:
*اس کتاب کا پڑھنا بیماریوں سے شفاء اور مشکلات سے نجات حاصل کرنے کے لیے مجرب عمل ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی برکت سے اس کے پڑھنے والا ڈوبنے، جلنے، اور طاعون کی مصیبتوں سے محفوظ رہتا ہے۔

آرڈر کرنے کے لیے ابھی ان باکس میں اپنا نام فون نمبر اور مکمل پتہ میسج کریں۔
یا ان نمبرز پر کال یا واٹس اپ کریں۔
03009467047 زونگ نمبر
03214300763 جاز نمبر
یہ آرڈر 2 سے 5 دن میں آپ کے گھر پہنچا دیا جایے گا۔

تذکرہ امام حسن اور خلافت راشدہ ۔تذکرہ امام حسین علیہ السلام کے موضوع پر منفرد اور نایاب کتب کا سیٹرعایتی قیمت: 1530 روپے...
11/07/2024

تذکرہ امام حسن اور خلافت راشدہ ۔
تذکرہ امام حسین علیہ السلام کے موضوع پر منفرد اور نایاب کتب کا سیٹ
رعایتی قیمت: 1530 روپے صرف
فری ہوم ڈلیوری / کیش آن ڈلیوری

حاصل کرنے کے لیے اپنا نام، فون نمبر اور مکل پتہ ان باکس میں میسج کریں۔ یا ان نمبرز پر رابطہ کریں۔ واٹس اپ کریں
03114441614
03009467047 جاز نمبر
انشاءاللہ آرڈر 3 سے 5 دن میں آپ کے پتہ پر پہنچا دیا جایے گا پیمنٹ آپ کو ایڈوانس کرنی پڑے گی

بارہ امام علیہم السلامتالیف: مفتی غلام رسول جماعتی نقشبندی ؒرعایتی قیمت: 1275 روپے صرففری ہوم ڈلیوری / کیش آن ڈلیوریحاص...
07/07/2024

بارہ امام علیہم السلام
تالیف: مفتی غلام رسول جماعتی نقشبندی ؒ

رعایتی قیمت: 1275 روپے صرف
فری ہوم ڈلیوری / کیش آن ڈلیوری

حاصل کرنے کے لیے اپنا نام، فون نمبر اور مکل پتہ ان باکس میں میسج کریں۔ یا ان نمبرز پر رابطہ کریں۔ واٹس اپ کریں
03114441614 زونگ نمبر
03009467047 جاز نمبر
انشاءاللہ آرڑر 3 سے 5 دن میں آپ کے پتہ پر پہنچا دیا جایے گا جب آرڈر پہنچ جایے تب رقم ادا کریں اور بیک کنفرم میسج دیں۔ جزاك اللہ

Meet shaikh saad Saleem and Najabat Ali Tarar Owner in Zavia Publishers ذندگی کیسے سنواریں ؟ ..... Zavia Publishers http...
16/01/2023

Meet shaikh saad Saleem and Najabat Ali Tarar Owner in Zavia Publishers
ذندگی کیسے سنواریں ؟ ..... Zavia Publishers https://youtu.be/BwKq_EcqqqM
For more information
Mobile number: 03009467047
Zong number : 03004505466
Sms + WhatsApp available

16/01/2023

ذندگی کیسے سنواریں ؟ ..... Zavia Publishers https://youtu.be/BwKq_EcqqqM
For more information
Mobile number: 03009467047
Zong number : 03004505466
Sms + WhatsApp available

مناقب علی و الحسنین اور اہلبیتِ نبوت کے حضوراعلیٰ حضرت کی محبت جیسی جامع کتب سے اپنےایمان کو تازہ کریںاب مکمل سیٹ صرف 13...
17/11/2022

مناقب علی و الحسنین اور اہلبیتِ نبوت کے حضور
اعلیٰ حضرت کی محبت جیسی جامع کتب سے اپنے
ایمان کو تازہ کریں

اب مکمل سیٹ صرف 1325 روپیہ میں
فری ڈلیوری کے ساتھ
حاصل کرنے کے لیے اپنا نام، فون نمبر اور مکل پتہ ان باکس میں میسج کریں۔ یا ان نمبرز پر رابطہ کریں۔ واٹس اپ کریں
03004505466 زونگ نمبر
03009467047 جاز نمبر
انشاءاللہ آرڑر 3 سے 5 دن میں آپ کے پتہ پر پہنچا دیا جایے گا جب آرڈر پہنچ جایے تب رقم ادا کریں اور بیک کنفرم میسج دیں۔ جزاك اللہ

میلاد مصطفیٰ ﷺ پر مشہور پانچ (5) کتب کا سیٹرعایتی قیمت: 1500 روپے | فری ہوم ڈلیوری کیش آن ڈلیوری1: عید میلاد النبی ﷺ کے...
23/09/2022

میلاد مصطفیٰ ﷺ پر مشہور پانچ (5) کتب کا سیٹ
رعایتی قیمت: 1500 روپے | فری ہوم ڈلیوری کیش آن ڈلیوری

1: عید میلاد النبی ﷺ کے انوار و برکات / فقیر دوست محمد قادری / (اعلیٰ پیپر آرٹ پیپر)
2: برکات میلاد النبی ﷺ / مفتی محمد تصدق حسین
3: میلاد مصطفیٰ ﷺ / علامہ قاری رضا المصطفیٰ
4: رسول کریم ﷺ کا میلاد پاک / امام محمد بن یوسف الصالحی الشامی ؒ
5: جشن عید میلاد النبی ﷺ شریعت کے آئینہ میں / مولانا محمد شہزاد قادری ترابی

حاصل کرنے کے لیے اپنا نام، فون نمبر اور مکل پتہ ان باکس میں میسج کریں۔ یا ان نمبرز پر رابطہ کریں۔ واٹس اپ کریں
03004505466 زونگ نمبر
03009467047 جاز نمبر
انشاءاللہ آرڑر 3 سے 5 دن میں آپ کے پتہ پر پہنچا دیا جایے گا جب آرڈر پہنچ جایے تب رقم ادا کریں اور بیک کنفرم میسج دیں۔ جزاك اللہ

" آئیں اپنی اولاد کو حضور ﷺ کی محبت سیکھائیں " " بچوں کے لیے سیرت النبی ﷺ " " زیر نگرانی و نظرثانی "(ڈاکٹر عبد الحی ابڑو...
12/08/2022

" آئیں اپنی اولاد کو حضور ﷺ کی محبت سیکھائیں "

" بچوں کے لیے سیرت النبی ﷺ "

" زیر نگرانی و نظرثانی "

(ڈاکٹر عبد الحی ابڑو)

ڈائریکٹر جنرل شریعہ اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد

(ڈاکٹر محمد سجاد)

چیئرمین شعبہ اسلامیات علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد

مؤلفین
منصور احمد بٹ
( صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی )

آصف محمود
(پی ایچ ڈی اسکالر)


" اہم خصوصیات "

*1۔ سیرت اور تاریخ کے ماہرین کی زیر نگرانی

*2۔ انتہائی سادہ زبان

*3۔ واقعاتی انداز

*4۔ احادیث اور سیرت کی بنیادی اور مستند کتب بطور ماخذ

*5۔ سیرت کے تمام پہلوؤں کا مختصر اور مستند احاطہ

*6۔ ہر عمر کے بچوں کے لیے پیارے نبی ﷺ کی سیرت کا فقید المثال مجموعہ

*7۔ عمدہ کمپوزنگ اور پرنٹنگ

* ۔ 16 ، 16 صفحات پر مشتمل 12 کتابوں کا سیٹ نہایت مناسب ھدیہ۔

آرڈر کرنے کے لئے اپنا نام ، مکمل ایڈریس اور فون نمبر ان باکس میں میسج کریں ، کال کریں یا واٹس اپ کریں
انشاءاللہ آرڈر 3 سے 5 دن میں آپ کے پتہ پر پہنچا دیا جاٸے گا۔ جب آرڈر پہنچ جایے تب رقم ادا کریں اور بیک کنفرم میسج دیں۔ جزاك اللهُ‎
03004505466 زونگ نمبر
03009467047 جاز نمبر

اعلی حضرت ؒ اہلِ بیت نبوت کے حضور | تالیف: مفتی حنیف قریشی قیمت: 800 روپے صرف | فری ہوم ڈلیوریصفحات : 368 (ایمپورٹڈ پیپر...
12/08/2022

اعلی حضرت ؒ اہلِ بیت نبوت کے حضور | تالیف: مفتی حنیف قریشی
قیمت: 800 روپے صرف | فری ہوم ڈلیوری
صفحات : 368 (ایمپورٹڈ پیپر)

آب تطہیر سے جس میں پودے جمے
اس ریاض نجابت پہ لاکھوں سلام ( اعلی حضرت)

اس کتاب میں مفتی حنیف قریشی صاحب نے بہت ہی خوبصورت انداز اور حاشیہ کیساتھ مدحت اہل بیت ؑ میں وارد ہونے والی قرآنی آیات میں سے چند کا تذکرہ کیا ہے۔ پھر اسی ترتیب سے چلتے ہوئے احادیث کا ذکر کیا ہے۔ اور پھر صحابہ کرام ؑ کی اہلبیت اطہار ؑ سے محبت کو بیان کیا ہے۔ اور پھر ائمہ مجہتدین ؓ کی اہلبیت ؑ سے عقیدت و محبت کو بیان کیا گیا ہے۔
اس کتاب کو آرڈر کرنے کے لئے اپنا نام ، مکمل ایڈریس اور فون نمبر ان باکس میں میسج کریں ، کال کریں یا واٹس اپ کریں
انشاءاللہ آرڈر 3 سے 5 دن میں آپ کے پتہ پر پہنچا دیا جاٸے گا۔ جب آرڈر پہنچ جایے تب رقم ادا کریں اور بیک کنفرم میسج دیں۔ جزاك اللهُ‎
03004505466 زونگ نمبر
03009467047 جاز نمبر

’’اشفاق احمد‘‘یہ نام کچھ سنا سنا سا لگ رہا ہے۔ جی بالکل اشفاق احمد ایک ایسا نام ہے جو کسی بھی تعارف کا محتاج نہیں۔ اشفاق...
26/07/2022

’’اشفاق احمد‘‘
یہ نام کچھ سنا سنا سا لگ رہا ہے۔ جی بالکل اشفاق احمد ایک ایسا نام ہے جو کسی بھی تعارف کا محتاج نہیں۔ اشفاق احمد صاحب علم ، ادب , دانش اور معرفت کا ایسا چمکتا ہوا چاند جو کہ اب موت کی وادی کے اُفق میں ڈوب گیا ہے۔ اس چاند کے ڈوبنے سے ہزاروں دل ڈوب رہے تھے۔ بابا جی اشفاق احمد کی شفقتوں اور محبتوں کا لمس آج پھر تازہ ہو گیا۔ یہ خوبصورت کتاب بابا جی کو ہمارے درمیان ہونے کا احساس دلا رہی ہے۔
ایک بہت ہی خوبصورت کاوش جو کہ ایک خوبصورت کتاب کی صورت میں آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں ’’باتوں سے خوشبو آئے‘‘ اس کتاب میں اشفاق احمد صاحب کی 80 سالہ زندگی کی کہانی ، اشفاق احمد صاحب کے اہم ترین 27 انٹرویوز ، تجربات ، احساسات ، نظریات اور حیاتِ انسانی کے نوبہ نو موضوعات پر صدہزار رنگی باتیں اور بہت کچھ سننے اور سیکھنے میں ملے گا۔

وہ چہرۂ جگنو تو کب کا جا چکا لیکن
دریچے میں ابھی تک روشنی ہے

’’باتوں سے خوشبو آئے‘‘
رعایتی قیمت: 900 روپے صرف
فری ہوم ڈلیوری | کیش آن ڈلیوری

کتاب آرڈر کرنے کے لئے اپنا مکمل ایڈریس اور فون نمبر اِن باکس میں میسج کریں۔ یا ان نمبرز پر کال/واٹس اپ کریں۔
03004505466 زونگ نمبر
03214075449 جاز نمبر
(نوٹ: آرڑر 3 سے 5 دِن میں جب پہنچ جاٸے تب رقم ادا کریں اور اپنا فیڈ بیک دیں شکریہ)

"مسلمانانِ ہند کے خون سے لکھی گٸی ہجرتِ آزادی کی داستانیں"مکل 3 کتب سیٹ | جو گھر بیٹھے حاصل کریں۔رعایتی قیمت: 1200 روپےف...
23/07/2022

"مسلمانانِ ہند کے خون سے لکھی گٸی ہجرتِ آزادی کی داستانیں"
مکل 3 کتب سیٹ | جو گھر بیٹھے حاصل کریں۔
رعایتی قیمت: 1200 روپے
فری ہوم ڈلیوری | کیش آن ڈلیوری
1: محمد رسول اللہ ﷺ کا پاکستان
2: اسلام پاکستان اور جمہوریت
3: ہم نے پاکستان کیسے بنایا؟
مصنف: عمیر محمُود صِدّیقی
مکمل سیٹ قیمت 1200 روپے بشمول ڈلیوری چارجز
حاصل کرنے کے لئے اپنا مکمل ایڈریس اور فون نمبر اِن باکس میں میسج کریں۔ یا ان نمبرز پر کال/واٹس اپ کریں۔
03004505466 زونگ نمبر
03214075449 جاز نمبر
(نوٹ: آرڑر 3 سے 5 دِن میں جب پہنچ جاٸے تب رقم ادا کریں اور اپنا فیڈ بیک دیں شکریہ)

مولانا محمد شہزاد قادری ترابی کے علم سے بھرپور قلم سے1: مسلمان مرد کو کیسا ہونا چاہئیے؟2: مسلمان عورت کو کیسا ہونا چاہئی...
22/07/2022

مولانا محمد شہزاد قادری ترابی کے علم سے بھرپور قلم سے
1: مسلمان مرد کو کیسا ہونا چاہئیے؟
2: مسلمان عورت کو کیسا ہونا چاہئیے؟
خوبصورت بائینڈنگ سفید پیپر
2 خوبصورت کتب سیٹ قیمت 900 روپے صرف
فری ہوم ڈلیوری / کیش آن ڈلیوری
ابھی آرڈر کرنے کے لئے اپنا نام اور مکمل ایڈریس اور فون نمبر اِن باکس میں میسج کریں۔ یا ان نمبرز پر کال/واٹس اپ کریں۔
03004505466 زونگ نمبر
03214075449 جاز نمبر
(نوٹ: آرڑر 3 سے 5 دِن میں جب پہنچ جاٸے تب رقم ادا کریں اور اپنا فیڈ بیک دیں شکریہ)

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zavia E Noor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zavia E Noor:

Share