Zaini Gifts

Zaini Gifts Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zaini Gifts, Gift Shop, Liberty Lahore, Lahore.

Zaini Gifts Creates Customized Chocolate Boxes, Eid Baskets, Birthday And Anniversary Gifts, And More Perfectly Packed For Every Special occasion.

❤️ 🌹 Gifts Speak Love ❤️ 🌹

12/03/2026

❤️ ہر خاص لمحے کے لیے ایک پرفیکٹ گفٹ صرف زینی گفٹس سے! دل کو چھو جانے والا سرپرائز محبت کے ساتھ
اپنے پیاروں کو دیں ایسا گفٹ جو دل میں رہ جائے خوبصورت، کَسٹمائزڈ اور یادگار۔ ❤️
🎉 Perfect for:
Birthday | Wedding | Wedding Anniversary | Valentine’s Day | Special Surprises
📲 آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں:
0323 4403407

❤️ ہر خاص لمحے کے لیے ایک پرفیکٹ گفٹ  صرف زینی گفٹس سے! دل کو چھو جانے والا سرپرائز محبت کے ساتھ ❤️ہم دے رہے ہیں آپ کو(1...
08/02/2026

❤️ ہر خاص لمحے کے لیے ایک پرفیکٹ گفٹ صرف زینی گفٹس سے! دل کو چھو جانے والا سرپرائز محبت کے ساتھ ❤️
ہم دے رہے ہیں آپ کو
(1) 🎁 Birthday Customized Gift Box
خوبصورت کَسٹمائزڈ گفٹ باکس جس میں آپ اپنی پسند سے آئٹمز ایڈ کروا سکتے ہیں چاکلیٹس، کیچین، جیولری، چوڑیاں، کارڈز اور بہت کچھ بالکل آپ کی تھیم اور ریکوائرمنٹ کے مطابق۔
(2) ♥️ Red Dream Boquet For Valantie Day
یہ بوکیٹ فریش ریڈ روز کے ساتھ بنایا گیا ہے، جس میں چاکلیٹ، رنگ، پونی، کیچین، چوڑیاں اور دیگر کسٹمائز آئٹمز شامل کیے جا سکتے ہیں۔ ہر چیز کسٹمر کی پسند کے مطابق ڈیزائن کی جاتی ہے تاکہ تحفہ نہ صرف یادگار بلکہ خاص اور محبت بھرا محسوس ہو۔ ❤️🌹
(3) 💐 Signature Surprise Bouquet
فریش فلاورز کے ساتھ کیچین، لاکٹ، رنگ، چوڑیاں اور دیگر خوبصورت گفٹ آئٹمز آپ کی پسند اور بجٹ کے مطابق مکمل کَسٹمائزڈ بکو تیار کیا جاتا ہے۔
(4)🍫 Sweet Treats Bouquet
چوڑیوں کے ساتھ کوکومو، چلی میلی، املی اور مزید فن اسنیکس پر مشتمل پیارا اور کلر فل بکو
برتھ ڈے سرپرائز اور خوشی کے لمحات کے لیے بہترین چوائس۔
(5)🌹Fresh Flowers Bouquet
تازہ اور خوشبودار پھولوں سے تیار کردہ ایلیگنٹ فلاور بکو سادہ مگر دلکش اظہارِ محبت۔
🎉 Perfect for:
Birthday | Wedding | Wedding Anniversary | Valentine’s Day | Special Surprises
اپنے پیاروں کو دیں ایسا گفٹ جو دل میں رہ جائے خوبصورت، کَسٹمائزڈ اور یادگار۔

✨ اپنی مہندی کی تقریب کو اور بھی خاص بنائیں! ✨💛 کَسٹمائزڈ شادی و مہندی آئیٹمز کے ساتھ اپنی تقریب کو یادگار، خوبصورت اور ...
18/11/2025

✨ اپنی مہندی کی تقریب کو اور بھی خاص بنائیں! ✨
💛 کَسٹمائزڈ شادی و مہندی آئیٹمز کے ساتھ اپنی تقریب کو یادگار، خوبصورت اور دلکش بنائیں۔ 💛
✨ ہم یہ تمام چیزیں ایک خوبصورت ٹوکری میں سجاکر آپ کو فراہم کریں گے، جس سے آپ کی مہندی کی تیاری مزید دلکش، مکمل اور پریزنٹ ایبل بن جائے گی۔✨

✅ کُون مہندی – خوبصورت اور مکمل کَسٹمائزڈ پریزنٹیشن میں
✅ ٹرینڈی لڑکیوں کی چوڑیاں – دلکش رنگوں اور جدید ڈیزائنز کے ساتھ
✅ ایلیگنٹ آنٹیز چوڑیاں – نفیس، خوبصورت اور گریس فل اسٹائل میں
✅ بچوں کے لیے چاکلیٹس اور رنگ برنگی سونف کونز
✅ کَسٹمائزڈ پکچر چاکلیٹ – دلہن کے نام یا تصویر کے ساتھ
✅ محبت والے گجڑے – فریش اور مصنوعی پھولوں کے ساتھ، ہاتھوں میں پہننے کے لیے 🌺🌹
✅ کَسٹمائزڈ نام کے ساتھ بیک گراؤنڈ اسٹیکرز – مہندی ایونٹ کے لیے خاصآرڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
0323 4403407

اپنی مہندی کی تقریب کو اور بھی خاص بنائیں! کَسٹمائزڈ شادی و مہندی آئیٹمز کے ساتھ اپنی تقریب کو یادگار، خوبصورت اور دلکش ...
18/11/2025

اپنی مہندی کی تقریب کو اور بھی خاص بنائیں! کَسٹمائزڈ شادی و مہندی آئیٹمز کے ساتھ اپنی تقریب کو یادگار، خوبصورت اور دلکش بنائیں۔ ہم یہ تمام چیزیں ایک خوبصورت ٹوکری میں سجاکر آپ کو فراہم کریں گے، جس سے آپ کی مہندی کی تیاری مزید دلکش، مکمل اور پریزنٹ ایبل بن جائے گی۔ ہمارے پاس کُون مہندی خوبصورت اور مکمل کَسٹمائزڈ پریزنٹیشن میں، ٹرینڈی لڑکیوں کی چوڑیاں دلکش رنگوں اور جدید ڈیزائنز کے ساتھ، ایلیگنٹ آنٹیز چوڑیاں نفیس اور گریس فل انداز میں، بچوں کے لیے چاکلیٹس اور رنگ برنگی سونف کونز، اور دلہن کے نام یا تصویر کے ساتھ کَسٹمائزڈ پکچر چاکلیٹ دستیاب ہیں۔
آرڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
0323 4403407

Nikah Mubarak Gift Box A perfect way to celebrate love and new beginnings. Beautifully customized and handcrafted to mak...
09/11/2025

Nikah Mubarak Gift Box

A perfect way to celebrate love and new beginnings.
Beautifully customized and handcrafted to make every Nikah extra special. 🎁💖
For Order
0323 4403407

09/11/2025

Elegant Nikah Mubarak Gift Box
Celebrate the beginning of a beautiful journey with our customized Nikah Mubarak Box which is a perfect blend of elegance, love, and thoughtfulness. 💍💖
Each box is carefully crafted and personalized to make your loved ones feel truly special on their Nikah day. From luxurious packaging to meaningful keepsakes, this gift is designed to capture the essence of love and blessings. 🌸
Gift a memory, not just a box.
For Order
0323 4403407

02/06/2025

Address

Liberty Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaini Gifts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category