Lahore book city

Lahore book city Lahore book city is Pakistan’s largest Bookstore .Our mission to promote education and provide bes

ـPre order now( Delivery at the end of October )"ایک وہ لوگ ہوتے ہیں جنہیں صرف باہر کی دنیا سے لڑنا پڑتا ہے۔یہ ایک جنگ ہ...
19/10/2024

ـ
Pre order now
( Delivery at the end of October )
"ایک وہ لوگ ہوتے ہیں جنہیں صرف باہر کی دنیا سے لڑنا پڑتا ہے۔یہ ایک جنگ ہے اور قدرے آسان ہے۔۔۔لیکن باہر کی دنیا کے ساتھ ساتھ جو جنگ اپنے اندر،اپنے آپ سے لڑنی پڑتی ہے۔۔یقین کریں وہ بہت مشکل ہوتی ہے۔۔آپ بار بار مرتے ہیں۔۔۔اور بار بار زندہ کر دیئے جاتے ہیں۔۔اسی ایک ہی اذیت سے بار بار گزرنے کے لیے۔۔۔جہنم بھی اسی لیے جہنم ہے کہ سب بار بار ہوتا رہے گا۔۔۔ ہے نا؟؟؟! "
"اندر ہی اندر جب ہم ٹوٹ کر بکھرتے ہیں تو سب سے پہلا خیال ہمیں "اللہ" کا ہی آتا ہے۔مگر ہمیں یہ سمجھ نہیں آ رہا ہوتا کہ اب خود کو سمیٹ کر جوڑنا کیسے ہے اور زندگی کا سفر نئے سرے سے شروع کیسے کرنا ہے۔ اس صورت میں قرآن کی آیات ہمیں زندگی سے جڑنا اور سنبھلنا سکھاتی ہیں۔یہ ہمارے اندر مثبت سوچ پیدا کرتی ہیں۔ کس مایوسی کی چوٹ پر،امید کا کونسا مرہم رکھنا ہے اور کیسے رکھنا ہے یہ قرآن ہمیں بتاتا ہے۔
ہم سب انسان ہیں۔ ہم سب ٹوٹتے ہیں۔ ہم سب بکھرتے ہیں۔مگر ہم میں سے کامیاب وہ ہے جس نے خود کو سمیٹ کر سنبھالا اور اٹھ کھڑا ہوا۔کامل عزم اور یقین کے ساتھ!"
عسریسرا از
حسنیٰ حسین
اصل قیمت: -/3500
رعایتی قیمت: -/3000
Call or WhatsApp: +92 333 6362484
Payment method: Cash on delivery | Easypaisa | Omni | Meezan bank account.

01/03/2024
Book: ONE HUNDRED YEARS OF SOLITUDE - صد سالہ تنہائWriter: Gabriel Garcia MarquezTranslation By: Yaqoob YawarGenre: Nove...
23/12/2023

Book: ONE HUNDRED YEARS OF SOLITUDE - صد سالہ تنہائ
Writer: Gabriel Garcia Marquez
Translation By: Yaqoob Yawar
Genre: Novel, Fiction, Fantasy
Pages: 422
Language: Urdu
Price: 1300/-
Call or WhatsApp: +92 333 6362484
Payment method: Cash on delivery | Easypaisa | Omni | Meezan bank account.

" یار یاروں سے ہوں نہ جدا"رونقیں تو پھر دوستوں سے ہی ہوا کرتی ہیں ـمصنفہ : ماہرہ زینب خاناصل قیمت: -/3000رعایتی قیمت: -/...
20/12/2023

" یار یاروں سے ہوں نہ جدا"
رونقیں تو پھر دوستوں سے ہی ہوا کرتی ہیں ـ
مصنفہ : ماہرہ زینب خان
اصل قیمت: -/3000
رعایتی قیمت: -/2500
یہ ان چھ دوستوں کی کہانی ہے جو ایک دوسرے پر جان چھڑکتے ہیں ـ ایک دوسرے کے سکھ دکھ میں ہمیشہ قدم سے قدم ملا کر کھڑے رہتے ہیں ـ

Call or WhatsApp: +92 333 6362484
Payment method: Cash on delivery | Easypaisa | Omni | Meezan bank account.

تئیس سال کی عمر میں، ارنسٹو 'چے' گویرا اور اس کے دوست البرٹو گراناڈو اپنے آبائیعلاقے ارجنٹائن سے اپنے براعظم کو تلاش کرن...
15/12/2023

تئیس سال کی عمر میں، ارنسٹو 'چے' گویرا اور اس کے دوست البرٹو گراناڈو اپنے آبائیعلاقے ارجنٹائن سے اپنے براعظم کو تلاش کرنے کے لیے روانہ ہوئے، انھیں لے جانے کے لیے صرف ایک 1939 نورٹن موٹرسائیکل تھی، جسے لا پوڈیروسا ('طاقتور والا') کا نام دیا گیا تھا۔ .

انہوں نے عام سیاحتی مقامات کو دیکھنے کے لیے نہیں بلکہ عام لوگوں سے ملنے اور لاطینی امریکی زندگی کو سمجھنے کے لیے سفر کیا۔ جوانی کی مہم جوئی کی کہانیوں کے درمیان - خواتین، شراب، سنسنی خیز فرار اور دوستی کی طاقت - نوجوان چی غربت، فلسفہ اور فلسفہ کے بارے میں بھی پہلے ہاتھ سے سیکھتا ہے اور اپنے آپ کو ایک ایسے شخص کی شکل دیتا ہے جو دنیا کا سب سے مشہور اور قابل تعریف بن جائے گا۔ انقلابی اور آزادی پسند۔

'بے فکری کے ہر مزاحیہ فرار کے لیے مستقبل کے انقلابی رہنما کی نشوونما میں یکساں طور پر آنکھ کھولنے والا لمحہ ہوتا ہے۔ سفر کے اختتام تک، ایک سیاست زدہ گویرا اپنے ہی افسانوی مستقبل کی پیشین گوئی کرنے کے لیے ابھرا ہے۔

کتاب: موٹر سائیکل ڈائری

قیمت: 995 ڈیلیوری کے ساتھ

اعلیٰ کوالٹی پیپر اور بہترین پیکنگ کے ساتھ گھر بیٹھے پورے پاکستان بھر میں حاصل کریں۔

Call or WhatsApp: +92 333 6362484
Payment method: Cash on delivery | Easypaisa | Omni | Meezan bank account.

#

کتاب: "تاریخ کا سفر "مصنف: "زوالفقار علی گیلانی"زوالفقار علی گیلانی کی تحریر تاریخ کا سفر نہ صرف چند تاریخی مضامین کا مج...
07/12/2023

کتاب: "تاریخ کا سفر "
مصنف: "زوالفقار علی گیلانی"

زوالفقار علی گیلانی کی تحریر تاریخ کا سفر نہ صرف چند تاریخی مضامین کا مجموعہ ہے بلکہ یہ معاشرتی اور انسانی ارتقاء کے طویل سفر کی داستان ہے۔ اس میں مختلف خطوں ، ملکوں اور شہروں سے منسوب رافعات کے علاوہ جنگوں کے احوال، شاہی خانوادوں کے عروج وزوال کی کہانیاں ، ، نبیوں کے ایمان افروز ، نبیوں کے ا حالات ، انسان کی غیرت انگیز داستانیں اور عشق و محبت دلچسپی کا سامان مہیا کرنے کی کوشش کی گئی ہے یہ الفاظ دیگر یہ رنگارنگ واقعات کا مجموعہ ہے ، جس میں ہر شعبے کے قاری کی کے افسانے شامل ہیں۔

قیمت: -/1500 روپے

اعلیٰ کوالٹی پیپر اور بہترین پیکنگ کے ساتھ گھر بیٹھے پورے پاکستان بھر میں حاصل کریں۔

Call or WhatsApp: +92 333 6362484
Payment method: Cash on delivery | Easypaisa | Omni | Meezan bank account.

" مسائلِ فلسفہ "دنیا کی مشہور ترین کتاب Problems of Philosophy کا اردو ترجمہ ـمصنف: برٹرینڈ رسلترجمہ: محمد معین الدینقیم...
18/10/2023

" مسائلِ فلسفہ "
دنیا کی مشہور ترین کتاب Problems of Philosophy کا اردو ترجمہ ـ
مصنف: برٹرینڈ رسل
ترجمہ: محمد معین الدین
قیمت: -/700 روپے

اعلیٰ کوالٹی پیپر اور بہترین پیکنگ کے ساتھ گھر بیٹھے پورے پاکستان بھر میں حاصل کریں۔

Call or WhatsApp: +92 333 6362484
Payment method: Cash on delivery | Easypaisa | Omni | Meezan bank account.

" حکایتِ فلسفہ "An Urdu Translation of "The Story Of Philosophy"مصنف: ول ڈیورانٹترجمہ: مولوی احسان احمد قیمت : -/1500 رو...
18/10/2023

" حکایتِ فلسفہ "
An Urdu Translation of "The Story Of Philosophy"
مصنف: ول ڈیورانٹ
ترجمہ: مولوی احسان احمد
قیمت : -/1500 روپے

اعلیٰ کوالٹی پیپر اور بہترین پیکنگ کے ساتھ گھر بیٹھے پورے پاکستان بھر میں حاصل کریں۔

Call or WhatsApp: +92 333 6362484
Payment method: Cash on delivery | Easypaisa | Omni | Meezan bank account.

" مصطفیٰ زیدی کی کہانی "خود کشی یا قتل؟اور شاعریمصنف: ڈاکٹر مرزا حامد بیگقیمت: -/1000 روپےاعلیٰ کوالٹی پیپر اور بہترین پ...
18/10/2023

" مصطفیٰ زیدی کی کہانی "
خود کشی یا قتل؟
اور شاعری
مصنف: ڈاکٹر مرزا حامد بیگ
قیمت: -/1000 روپے

اعلیٰ کوالٹی پیپر اور بہترین پیکنگ کے ساتھ گھر بیٹھے پورے پاکستان بھر میں حاصل کریں۔

Call or WhatsApp: +92 333 6362484
Payment method: Cash on delivery | Easypaisa | Omni | Meezan bank account.

" ولی "مصنفہ: سمیرا حمیدقیمت : -/1000سمیرا احمد کے 12 افسانے ـاعلیٰ کوالٹی پیپر اور بہترین پیکنگ کے ساتھ گھر بیٹھے پورے ...
18/10/2023

" ولی "
مصنفہ: سمیرا حمید
قیمت : -/1000
سمیرا احمد کے 12 افسانے ـ

اعلیٰ کوالٹی پیپر اور بہترین پیکنگ کے ساتھ گھر بیٹھے پورے پاکستان بھر میں حاصل کریں۔

Call or WhatsApp: +92 333 6362484
Payment method: Cash on delivery | Easypaisa | Omni | Meezan bank account.

Address

Dha Phase 3 95 Y Block Lahore
Lahore

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahore book city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category