Zameer & Sons .

Zameer & Sons . Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zameer & Sons ., Gift Shop, Lahore.

26/07/2025

عافیت ایک مکمل اور جامع نعمت ہے، جو صرف جسمانی صحت تک محدود نہیں بلکہ دل کے سکون، رزق کی برکت، رشتوں کی محبت، عزت کی حفاظت، گناہوں سے بچاؤ، دین پر استقامت، اور دنیا و آخرت کی سلامتی تک پھیلی ہوئی ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اللہ سے عافیت مانگا کرو، کیونکہ یہ سب سے بڑی نعمت ہے۔ دراصل، عافیت وہ خاموش خیر ہے جو اکثر محسوس نہیں ہوتی مگر زندگی کو آسان بناتی ہے۔ پس ہمیں ہمیشہ یہ دعا کرتے رہنا چاہیے:

اللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ۔

06/07/2025

ھماری بدقسمتی ھے کہ ھم کو حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی زندگی کے ابتدائی 6 سال کے احوال ملتے ہیں جب تک حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلّم موجود تھے اور پھر ایک دم 10 محرم اور کربلا میں پہنچ جاتے ہیں جب ان کی عمر 58 سال تھی درمیان کے 52 سال جناب ابوبکر صدیق، عمر فاروق، اور عثمان و علی رضوان اللہ عنہم اجمعین کے ادوار کے حسین لمحات گم کر رکھے ہیں فرقہ پرستی کے متوالوں نے ۔۔۔

23/05/2025
02/05/2025

فکری دیوالیہ پن
کاش... ترازو سب کے لیے ایک سا ہوتا۔

ڈاکوؤں اور قاتلوں کی گرفتاری کا حکم دینے والا جج قابل ستائش ہے حالانکہ وہ خود مجرموں کو پکڑنے نہیں جاتا۔ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی منظوری دینے والے وزراء محب وطن ہیں حالانکہ وہ خود جا کر دہشتگردوں سے نہیں لڑتے۔ کرپٹ لوگوں اور لینڈ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرنے والے وزارت داخلہ کے افسران بڑے فرض شناس ہیں حالانکہ وہ خود صرف کمرے میں بیٹھ کر باتیں کرتے ہیں۔ دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کرنے والا وزیراعظم قوم کا بہادر سپوت ہوتا ہے جبکہ وہ خود بندوق بھی نہیں اٹھا سکتا۔ لیکن مسلم ریاستوں کو جہاد کا فتویٰ دینے والا مفتی غلط ہے کیونکہ وہ خود میدان میں نہیں نکلتا.
لبرلز کی منافقت

السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ دعاؤں کی درخواست کے ساتھ نئی صبح مبارک ہو
03/04/2025

السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ دعاؤں کی درخواست کے ساتھ نئی صبح مبارک ہو

08/02/2025

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zameer & Sons . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category