Zia Ul Quran Publications

Zia Ul Quran Publications The norms of Zia-ul-Quran are to meet the spiritual needs of the Muslims by providing them the Authentic Printing

کتاب کا نام : سیرت النبیﷺ کاعملی پہلو.مصنف : پروفیسر ڈاکٹر حبیب اللہ چشتی.صفحات : 416.2018 میں حکومتی سطح پر مقبولیت حاص...
18/08/2026

کتاب کا نام : سیرت النبیﷺ کاعملی پہلو.
مصنف : پروفیسر ڈاکٹر حبیب اللہ چشتی.
صفحات : 416.
2018 میں حکومتی سطح پر مقبولیت حاصل کرنے والی کتاب جسے اول انعام سے نوازاگیا۔سیرت کا لغوی واصطلاحی مفہوم ،سیرت النبی ﷺاور اصلاح معاشرہ کی بنیادیں ،سیرت طیبہ اور تکریم انسانیت ،مذہبی جذبات کا احترام ،اخلاق حسنہ کے مظاہر ،محسن اعظم ،رحمت عالم ﷺ،حیوانات کے حقوق کا شعور ،ذات پر مقصد کو غالب کرنا ،جنگی جنون کا تدارک ،زراعت و شجر کاری ، صحت انسانی کے بنیادی اصول ـ تعلیمات نبوی ﷺکی روشنی میں اور بہت کچھ جانیے۔
ابھی آرڈر کرنے پر آپ یہ کتاب 950 روپے میں ہوم ڈیلیوری کے ساتھ خرید سکتے ہیں۔ گھر بیٹھے اپنا آرڈر بک کروانے کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر کال یا ان باکس میسج کریں، شکریہ۔
Whatsapp/Call : 03124433699
مزید مستند اور معیاری کتب خریدنے کے لیے ہماری ویب سایٹ وزٹ کریں اور ہمارا پیج لائک کریں۔
www.ziaulquran.com

کتاب کا نام : السیرۃ النبویہﷺ (دو جلدوں پر مشتمل).مصنف : علامہ سید احمد بن زینی دحلان رحمۃ اللہ علیہ -صفحات : 2450.سیرت ...
18/08/2026

کتاب کا نام : السیرۃ النبویہﷺ (دو جلدوں پر مشتمل).
مصنف : علامہ سید احمد بن زینی دحلان رحمۃ اللہ علیہ -
صفحات : 2450.
سیرت النبیﷺ پر نفیس تحریر۔ سید لولاک کا نسب پاک اور اس کی طہارت ـ اس کتاب میں جانیے:ولادت مباركہ، عدنان تک نسب پاک،
چشمہ زمزم كی کھدائی،حضورﷺكی جدات مطہرات،محفل میلادالنبیﷺ،
علامت نبوت،شق صدركتنی بارہوا،وحی كے مراتب اوراس كی اقسام،حلقہ بگوش اسلام ہونے والی ہستیاں اور بہت كچھ -
ابھی آرڈر کرنے پر آپ یہ کتاب 1700 روپے میں ہوم ڈیلیوری کے ساتھ خرید سکتے ہیں۔ گھر بیٹھے اپنا آرڈر بک کروانے کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر کال یا ان باکس میسج کریں، شکریہ۔
Whatsapp/Call : 03124433699
مزید مستند اور معیاری کتب خریدنے کے لیے ہماری ویب سایٹ وزٹ کریں اور ہمارا پیج لائک کریں۔
www.ziaulquran.com

کتاب کا نام : مقام رسولﷺمؤلف: علامہ مفتی ابوالحسن محمد منظور احمد فیضیصفحات :668هدیه : 1820 روپےنبی کریم صلی اللّٰہ علیہ...
18/08/2026

کتاب کا نام : مقام رسولﷺ
مؤلف: علامہ مفتی ابوالحسن محمد منظور احمد فیضی
صفحات :668
هدیه : 1820 روپے
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی عظمت شان وکمالات و مقام و مرتبہ اور توہین رسالت کی سزا کے بیان میں ایک جامع کتاب.
اس کتاب میں جانیے حضورﷺ کی تعریف و تعظیم میں جتنا مبالغہ و غلو کریں درحقیقت کم ہے۔ آیات قرآنیہ سے ثبوت، احادیث و صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین و آئمہ کرام رحمہم اللہ علیہم سے تعظیم مصطفٰیﷺ کا ثبوت: آپ کا سایہ نہ تھا، حاظروناظر، علم غیب، فضلات شریفہ کی طہارت، توہین نبی کفروارتداد ہے۔
ابھی آرڈر کرنے پر آپ یہ کتاب 1820 روپے میں ہوم ڈیلیوری کے ساتھ خرید سکتے ہیں۔ گھر بیٹھے اپنا آرڈر بک کروانے کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر کال یا ان باکس میسج کریں، شکریہ۔
Whatsapp/Call : 03124433699 in
مزید مستند اور معیاری کتب خریدنے کے لیے ہماری ویب سایٹ وزٹ کریں اور ہمارا پیج لائک کریں۔
www.ziaulquran.com

اللہ کریم نے انسانیت کی اصلاح اور تعمیر کردار کے لیے سیرت رسول کریم کو بہترین ذریعہ قرار دیا ہے۔اور اس موٖٖٖضوع پر( ضیاء...
18/08/2026

اللہ کریم نے انسانیت کی اصلاح اور تعمیر کردار کے لیے سیرت رسول کریم کو بہترین ذریعہ قرار دیا ہے۔اور اس موٖٖٖضوع پر
( ضیاءالنبی کی7جلدیں) بے مثال اور پر اثر کتاب ہے۔
مصنف: ضیاءالامت حضرت پیر محمد کرم شاہ الازہریؒ ۔
صفحات : 4820 سے زائد ۔
رعایتی هدیه : 9000 روپے بمعہ ڈاک خرچ ۔
ابھی آرڈر کرنے پر آپ یہ سیٹ 9000 روپے میں ہوم ڈیلیوری کے ساتھ خرید سکتے ہیں۔ گھر بیٹھے اپنا آرڈر بک کروانے کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر کال یا ان باکس میسج کریں، شکریہ۔
Whatsapp/Call : 03124433699
مزید مستند اور معیاری کتب خریدنے کے لیے ہماری ویب سایٹ وزٹ کریں اور ہمارا پیج لائک کریں۔
www.ziaulquran.com

13/08/2026
عرس کے موقع پر قران مجید اور دینی کتب رعایتی قیمتوں پر حاصل کیجئے.Whatsapp/Call : 03124433699مزید مستند اور معیاری کتب خ...
01/08/2026

عرس کے موقع پر قران مجید اور دینی کتب رعایتی قیمتوں پر حاصل کیجئے.
Whatsapp/Call : 03124433699
مزید مستند اور معیاری کتب خریدنے کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں اور ہمارا پیج لائک کریں۔
www.ziaulquran.com

کتاب کا نام : کشف المحجوب.مصنف: حضرت سید علی بن عثمان ہجویری ، داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ -مترجم: حضرت علامہ ابو الحسنا...
20/07/2026

کتاب کا نام : کشف المحجوب.
مصنف: حضرت سید علی بن عثمان ہجویری ، داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ -
مترجم: حضرت علامہ ابو الحسنات سید محمد احمد قادری
صفحات: 548 .
هدیه : 1250 روپے۔
تصوف و فقر پر ایک اعلٰی کتاب۔ جانیے اولیاء کاملین اور صوفیاء کرام کا طریقہ، ان کی خرقہ پوشی، صحابہ و تابعین کے اطوار، مختلف اقسام کے آداب، توبہ اور اس کے متعلقات اور بہت کچھ جانیے تصوف و فقر کے بارے۔
ابھی آرڈر کرنے پر آپ یہ کتاب 1250 روپے میں ہوم ڈیلیوری کے ساتھ خرید سکتے ہیں۔ گھر بیٹھے اپنا آرڈر بک کروانے کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر کال یا ان باکس میسج کریں، شکریہ۔
Whatsapp/Call : 03124433699
مزید مستند اور معیاری کتب خریدنے کے لیے ہماری ویب سایٹ وزٹ کریں اور ہمارا پیج لائک کریں۔
www.ziaulquran.com

کتاب کا نام : کشف المحجوب.مصنف: حضرت سید علی بن عثمان ہجویری ، داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ -مترجم: علامہ فضل الدین گوہر....
18/07/2026

کتاب کا نام : کشف المحجوب.
مصنف: حضرت سید علی بن عثمان ہجویری ، داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ -
مترجم: علامہ فضل الدین گوہر.
صفحات: 548 .
هدیه : 1000 روپے۔
تصوف و فقر پر ایک اعلٰی کتاب۔ جانیے اولیاء کاملین اور صوفیاء کرام کا طریقہ، ان کی خرقہ پوشی، صحابہ و تابعین کے اطوار، مختلف اقسام کے آداب، توبہ اور اس کے متعلقات اور بہت کچھ جانیے تصوف و فقر کے بارے۔
ابھی آرڈر کرنے پر آپ یہ کتاب 1000 روپے میں ہوم ڈیلیوری کے ساتھ خرید سکتے ہیں۔ گھر بیٹھے اپنا آرڈر بک کروانے کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر کال یا ان باکس میسج کریں، شکریہ۔
Whatsapp/Call : 03124433699
مزید مستند اور معیاری کتب خریدنے کے لیے ہماری ویب سایٹ وزٹ کریں اور ہمارا پیج لائک کریں۔
www.ziaulquran.com

کتاب کا نام : جامع کرامات اولیاء۔مکمل سیٹ 2جلدیں- مصنف: الامام المحقق علامہ محمد یوسف نبہانی رحمۃ اللہ علیہ- مترجم: پروف...
17/07/2026

کتاب کا نام : جامع کرامات اولیاء۔مکمل سیٹ 2جلدیں-
مصنف: الامام المحقق علامہ محمد یوسف نبہانی رحمۃ اللہ علیہ-
مترجم: پروفیسر سید محمد ذاکر شاہ چشتی سیالوی -
صفحات : 1692
هدیہ : 3750 روپے
اللہ والوں کے واقعات، نصیحتوں اور روحانی رہنمائی کا ایک قیمتی خزانہ، دل کے سکون و ایمان کی مضبوطی اور دینی معلومات میں اضافے کے لیے ایک بہترین انتخاب-
ابھی آرڈر کرنے پر آپ یہ سیٹ 3750 روپے میں ہوم ڈیلیوری کے ساتھ خرید سکتے ہیں۔ گھر بیٹھے اپنا آرڈر بک کروانے کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر کال یا ان باکس میسج کریں، شکریہ۔
Whatsapp/Call : 03124433699
مزید مستند اور معیاری کتب خریدنے کے لیے ہماری ویب سایٹ وزٹ کریں اور ہمارا پیج لائک کریں۔
www.ziaulquran.com

کتاب کا نام : صوفیاء کرام کے عقائد و نظریات۔مصنف : پروفیسر ڈاکٹر حبیب اللہ چشتی۔صفحات : 320۔هدیہ : 775 روپے۔اس کتاب میں ...
14/07/2026

کتاب کا نام : صوفیاء کرام کے عقائد و نظریات۔
مصنف : پروفیسر ڈاکٹر حبیب اللہ چشتی۔
صفحات : 320۔
هدیہ : 775 روپے۔
اس کتاب میں مستند اور مدلل انداز میں صوفیاء کرام کی تعلیمات ، عقائد و نظریات کی روشنی میں تفضیلی فکر کا رد کیا گیا ہے-
ابھی آرڈر کرنے پر آپ یہ کتاب 775 روپے میں ہوم ڈیلیوری کے ساتھ خرید سکتے ہیں۔ گھر بیٹھے اپنا آرڈر بک کروانے کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر کال یا ان باکس میسج کریں، شکریہ۔
Whatsapp/Call : 03124433699
مزید مستند اور معیاری کتب خریدنے کے لیے ہماری ویب سایٹ وزٹ کریں اور ہمارا پیج لائک کریں۔
www.ziaulquran.com

Address

Zia Ul Quran Publications Gunj Baksh Road Near Data Saab Darbar Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia Ul Quran Publications posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zia Ul Quran Publications:

Shortcuts

Share