New Usmanbookcentre & photo copier

New Usmanbookcentre & photo copier Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from New Usmanbookcentre & photo copier, Book shop, st #14 main bazar Makkah colony Gulberg 3 Lahore, Lahore.

01/02/2026

ہائے رے ظالم لوگو تمہیں اللہ برباد کرے اپنی نفس کی لذت کی خاطر کسی کی جان لے لیتے ہو

پرسوں شام 6 بجے جس بچے سلیمان کی گمشدگی کی خبر لگائی تھی اس بچے کی ڈیڈ باڈی علی چپہ گورنمنٹ پرائمری سکول عبد الحکیم سکول کے بوسیدہ کمرے سے مل گئی ہے ۔

سلیمان ایک یتیم بچہ تھا جس کے والد کا انتقال ہوچکا تھا شام کے وقت گھر سے باہر نکلا تو لوٹ کر نہیں آیا گھر والے اور باقی لوگ ڈھونڈتے رہے لیکن

افسوس کسی شیطان صفت انسان نے اس پہ نظر رکھی اور اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر اس کو سنسان جگہ پہ لے گیا ۔

اپنی ہوس پوری کرکے پہچانے جانے کے ڈر سے گورنمنٹ سکول کے کمرے میں مار کر پھینک گیا ۔

پوری رات ماں انتظار میں رہی کہ بچہ لوٹ آئے گا لیکن جب اگلے دن سکول کھلا تو کمرے سے بچے کی لاش بر آمد ہوئی ۔

میری اعلیٰ حکام سے گزارش ہے کہ جو بھی اس کا مجرم ہے اس کو عبرت کا نشان بنایا جائے کب تک ہم سہیں گے پلیز آواز اٹھائیں

آپ کی آواز میں دم ہے جب تک آپ بولیں گے نہیں اس بچہ کو انصاف نہیں ملے گا ۔

😥😥😥😥😥

17/01/2026

Address

St#14 Main Bazar Makkah Colony Gulberg 3 Lahore
Lahore
54000

Telephone

03334707664

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Usmanbookcentre & photo copier posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New Usmanbookcentre & photo copier:

Shortcuts

Share

Category