Maktaba e Urdu مکتبہء اردو

Maktaba e Urdu مکتبہء اردو Maktab e Urdu is the online branch of MBC which deals with Urdu books on Literature, Religion, Science and General Subjects.

بیانُ القُرآن ڈاکٹر اسرار احمدجلد 7، ڈیلکس ایڈیشن، مشتاق بک کارنرالکریم مارکیٹ اردو بازار لاہور سے طلب فرمائیں
30/09/2024

بیانُ القُرآن
ڈاکٹر اسرار احمد
جلد 7، ڈیلکس ایڈیشن،
مشتاق بک کارنر
الکریم مارکیٹ اردو بازار لاہور سے طلب فرمائیں

09/12/2022

پاکستان محکمہ ڈاک سے منی آرڈر کی رقوم نہ ملنے پر تاجران اردو بازار اور لاہور کے دیگر آن لائن کاروباری حضرات سراپا احتجاج
مسائل کا آغاز 5 ماہ پہلے ہی ہو گیا تھا لیکن پچھلے 2 ماہ سے مسلسل محکمہ ڈاک کی عوام الناس کو منی آرڈر رقوم کی عدم ادائیگی سے مسئلہ انتہائی سنگین ہوگیا۔ نہ صرف اردو بازار ڈاک خانہ بلکہ لاہور شہر کے دیگر ڈاک خانے بھی آن لائن کاروبار کرنے والوں کو رقوم کی ادائیگی نہیں کررہے۔ رقوم نہ ملنے کی وجہ سے کاروبار سے جڑے ہر طبقہ فکر کے لوگ بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔ یہاں تک کے لوگ اب اپنا کام بند کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ محکمہ ڈاک کے افسران اس سلسلے میں کوئی تسلی بخش جواب دینے سے بھی قاصر ہیں۔ حکام بالا کے دروازہ پر بار بار دستک دینے کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہو رہی اور عام عوام اپنے ہی پیسوں کے لئے در در بھٹکنے پر مجبور ہو چکی ہے۔
اگر آپ بھی محکمہ ڈاک کی کیش آن ڈیلیوری سروس استعمال کرہے ہیں اور اس مسئلے سے دوچار ہیں تو اپنی پراڈکٹ اور ڈاک خانے کا نام لکھیں۔

15/01/2021
01/12/2020

چوٹی کے ماہرین اور مصنفین کی کتب کے اردو ترجمے
زندگی بدل دینے والی 4 بہترین کتب کا سیٹ سب سے کم مارکیٹ ریٹ پر دستیاب
رعایتی قیمت 4 کتب: 995روپے

کامیاب بزنس مین بننے کے رہنما اصول: (168صفحات)
ذہنی صلاحیتوں کو بروئےکار لائیں: (296صفحات)
بڑی محنت بڑی شخصیت: (360صفحات)
عظیم کامیابی کا سفر: (216صفحات)

گھر بیٹھے یہ کتاب حاصل کرنے کے لئیے ان باکس کریں یا اس نمبر پہ کال میسج یا واٹس ایپ کریں 03218808538

30/11/2020

‎‎ سیرت نبی کریم ﷺ
‎نبی کریم ﷺ کی زندگی پہ 16 بہترین کتب کا سیٹ
اچھی کوالٹی کاغذ، ہارڈ بائنڈنگ، 16 کتابوں کے کل 3500صفحات
اصل قیمت16 کتب بمعہ ڈلیوری: 4000روپے
‎ رعایتی قیمت 16 کتب:-/3000روپے
فری ہوم ڈلیوری
‎(216صفحات‎)نبی کریم کی ازواجی زندگی
‎(256صفحات‎)نبی کریم کے غزوات
‎(248صفحات‎)نبی کریم کی سنتیں
‎(192صفحات)‎نبی کریم کے سفر مبارک
‎(216صفحات)‎نبی کریم کی دعائیں
‎(200 نبی کریم کی ازواج مطہرات (صفحات
‎(216صفحات‎)نبی کریم کے معمولات
‎(192صفحات‎)نبی کریم کے والدین کریمین
‎نبی کریم کے واقعات (صفحات200)
‎نبی کریم کی نصیحتیں(صفحات216)
‎(208صفحات‎)نبی کریم کی پسندیدہ غذائیں
‎(200صفحات)‎نبی کریم کے آنسو
‎(168نبی کریم کا خاندان (صفحات
‎نبی کریم کی پیاری تعلیمات (صفحات272)
‎(224صفحات)‎نبی کریم کی مسکراہٹیں
نبی کریم کی فوجی حکمت عملی (صفحات216)

‎آرڈر دینے کے لیے نیچے دیا گیا فارم پر کریں یا اس نمبر پہ کال میسج یا واٹس ایپ کریں 03218808538

18/11/2020

خلفاء راشدین کی سیرت پر اب تک کی سب سے جامع اور مستند عربی کتب کے اردو ترجمے حوالہ جات کے ساتھ

✅رعایتی قیمت4 کتب: 3800روپے
فری ہوم ڈلیوری
❌اصل قیمت 4 کتب: 4800روپے بمعہ ڈلیوری

کل صفحات 4 کتب: 3,412
مصنف: استاذ عمر ابو النصر
مترجم: پروفیسر مفتی محمد وسیم القادری (ایم فل)

حضرت سیدنا ابوبکر صدیق (ضخامت: 844صفحات)
حضرت سیدنا عمر فاروق (ضخامت: 856صفحات)
حضرت سیدنا عثمان غنی (ضخامت: 824صفحات)
حضرت سیدنا علی المرتضی (ضخامت: 888صفحات)

آرڈر دینے کے لئیے ان باکس کریں یا اس نمبر پہ کال میسج یا واٹس ایپ کریں 03218808538

‏‎کتاب:تاریخ ابن خلدون‏‎جلدیں:6 بمعہ مقدمہ ابن خلدون‏‎اصل قیمت:-/5500روپے‏‎رعایتی قیمت:-/4000روپے‏‎فری ہوم ڈلیوری ‏‎آرڈر...
31/08/2020

‏‎کتاب:تاریخ ابن خلدون
‏‎جلدیں:6 بمعہ مقدمہ ابن خلدون
‏‎اصل قیمت:-/5500روپے
‏‎رعایتی قیمت:-/4000روپے
‏‎فری ہوم ڈلیوری
‏‎آرڈر دینے کے لیے اس نمبر پہ کال میسج یا واٹس ایپ کریں 03218808538

بہترین 2 کتب کا سیٹقرآن کریم کی پیشن گوئیاں (608صفحات)قرآن کریم کے سائنسی انکشافات (680صفحات)قیمت2 کتب! 1175روپےضخیم اور...
30/08/2020

بہترین 2 کتب کا سیٹ
قرآن کریم کی پیشن گوئیاں (608صفحات)
قرآن کریم کے سائنسی انکشافات (680صفحات)
قیمت2 کتب! 1175روپے
ضخیم اور جامع کتابیں، ہارڈ بائنڈنگ
فری ہوم ڈلیوری

‎آرڈر دینے کے لئیے ان باکس میں اپنا نام ایڈریس اور موبائل نمبر سینڈ کریں یا اس نمبر پہ کال میسج یا واٹس ایپ کریں
03218808538

مایہ ناز کالم نگار جاوید چوہدری کے کالم کا مجموعہزیرو پوائنٹ5زیرو پوائنٹ6قیمت 2 کتب: 1200روپےفری ہوم ڈلیوری کی سہولتگھر ...
21/03/2020

مایہ ناز کالم نگار جاوید چوہدری کے کالم کا مجموعہ
زیرو پوائنٹ5
زیرو پوائنٹ6
قیمت 2 کتب: 1200روپے
فری ہوم ڈلیوری کی سہولت

گھر بیٹھے کتاب حاصل کرنے کے لئیے تصویر کے ساتھ بٹن پہ کلک کریں اور اپنا نام ایڈریس اور موبائل نمبر سینڈ کریں یا اس نمبر پہ کال میسج یا واٹس ایپ کریں 03218808538

Address

Urdu Bazar
Lahore
53720

Telephone

+923337278837

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktaba e Urdu مکتبہء اردو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share