05/03/2026
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جاہ ھے تماشہ نہیں ہے 😢
چند روز قبل عید کے لیے کپڑے لینے والا نوجوان الیاس آج ایک روڈ آکسیڈنٹ میں وفات پا چکا ہے - بیشک یہ زندگی ایک دوکھا ھے - اللہ تعالیٰ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور ھم سب کو مرنے سے پہلے پہلے مرنے کی تیاری کی توفیق دے آمین ثم آمین