Shahzaib Aseel Farm

Shahzaib Aseel Farm شاہ زیب اصیل فارم 03287194084
جس بھائی کو سیل مرغے کی ضرورت ہے وہ واٹس ایپ پہ رابطہ کریں اگر گروپ میں

*بلیک میل ہونا چھوڑئیے*اگرکوئی مرد عورت آپکو بلیک میل کرنےکی کوشش کرےیا آپکو آپکےپرسنل ڈیٹا (تصاویر/ ویڈیوز)کو لیک آؤٹ ک...
29/05/2026

*بلیک میل ہونا چھوڑئیے*

اگرکوئی مرد عورت آپکو بلیک میل کرنےکی کوشش کرےیا آپکو آپکےپرسنل ڈیٹا (تصاویر/ ویڈیوز)کو لیک آؤٹ کرنےکی دھمکی دےتو اس صورت میں قانونی رہنمائی کے لیے ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن پاکستان سےرابطہ کریں.

*0800-39393*

ایف آئی اے میں ڈائریکٹ کمپلین کرنےکیلیےیہ سائبر کرائم ہیلپ لائن نمبر 9911 ڈائل کریں یا پھر آن لائن شکایت درج کروانے کے لیے [email protected] پر ای-میل کریں۔

‏یہ آپکی شناخت بناسامنےلائےآپکی شکایت درج کرانےمیں نہ صرف آپکی مدد کرینگےبلکہ محکمہFIAاس شکایت پرسخت کاروائی بھی کرےگا.

Cyber Crime Reporting Centers Phone Numbers:

Islamabad (ICT) 051-9262106, 051-9262107-08

Rawalpindi 051-9330717, 051-9334919,051-9330720

Lahore 042-99332744

Peshawar 091-9217109

Quetta 081-2870057

Karachi 021-99333950

Multan 061-9330999

Sukkar 071-9310849

Faisalabad 041-9330865

Gujranwala 055-9330015-16

Dera Ismail Khan 0966-852945

Hyderabad 022-9250009

Gawadar 0322-2451500

Gilgit 05811-920409

Abbottabad 099-2384148

اس پوسٹ کو زیادہ سےزیادہ شیئرکریں اور ہماری ان بہنوں/بھائیوں کی مددکریں جو اس حوالے سےکسی پریشانی میں مبتلاہیں۔

29/05/2026

#لال مرغا برائے فروخت ہے اگر کسی بھائی کو چاہیے تو رابطہ کریں ان باکس میں واٹس ایپ نمبر پہ

29/05/2026

29/05/2026

29/05/2026

4 seal

29/05/2026

26/05/2026

Iran midia
26/05/2026

Iran midia

Address

Fatapur Layyah
Layyah
00786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzaib Aseel Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share