Ladla gill jutt

Ladla gill jutt ‏میں کوشش میں ہوں ایک کہانی لکھوں...!!!

جس میں محبت محتاج نا ہو محبوب کی...!!!

03/12/2025

خوشبو کسی کے لمس کی باقی ہے اب تلک
مجھ ہ سے ابھی گلاب کی باتیں نہ کیجیے

ذوالفقار ذکی

🌹

29/05/2025
تو سمجھتا ہے تیرے ہی غم معتبر ہیںتو نے دیکھا ہی کہاں ہے مجھے شام کے بعدحالِ دل☬☬𝓗𝓪𝓵 𝓔 𝓓𝓲𝓵 ☬   ゚
07/04/2025

تو سمجھتا ہے تیرے ہی غم معتبر ہیں

تو نے دیکھا ہی کہاں ہے مجھے شام کے بعد

حالِ دل☬
☬𝓗𝓪𝓵 𝓔 𝓓𝓲𝓵 ☬

  😇🌸♡رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَـمْ وَاَنْتَ خَيْـرُ الرَّاحِـمِيْنَ ۞اے ہمارے رب تو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما اور تو سب...
10/03/2025

😇🌸



رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَـمْ وَاَنْتَ خَيْـرُ الرَّاحِـمِيْنَ ۞
اے ہمارے رب تو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔
(سورت المؤمنون 118) 🤍🦋

Address

Layyah
GILLTRAVELS

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ladla gill jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category