25/06/2026
آج میرا اپنی دکان پر دوسرا دن ہے کل کا دن بہت اچھا تھا اللہ کی ذات نے مایوس نہیں ہونے دیا آج اسی ذات پر یقین رکھ کر بیٹھا ہوں۔ آپ تب تک ناکام نہیں ہوتے جب تک آپ اللہ سے امید اور خود محنت کرنا نہیں چھوڑ دیتے جب تک سانس باقی تب تک یہ سفر جاری رہے گا۔ دعاؤں کی درخواست .
نیو الحسیب سپر سٹور 💝