Manzoor Brothers Ghala Mandi Bazar Chowk Azam

Manzoor Brothers Ghala Mandi Bazar Chowk Azam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Manzoor Brothers Ghala Mandi Bazar Chowk Azam, Street No 1, Leiah.

30/01/2026

🌱🍊 سٹرس کے باغات کی کھادیں=

،جنوری یا فروری کے پہلے ہفتے میں کھادوں کا پروگرام=

🔰 سٹرس مکمل نیوٹریشن

Citrus Nutrition Program)
✅ کھادیں (فی ایکڑ)=

🟢 یوریا =25کلو

🟠 ٹی ایس پی 50kg sy 100 kg

🟡 الٹراسول ایس او پی یا سولو پوٹاش 10kg

🟣 سپابورو =1kg

⚪️چیتا سلفر پلس یا فرٹی این ایس پلس = 20kg

⚫️ فیپرونل (دانےدارزہر) = 18kg

نوٹ : عمر کے مطابق خوراک میں کمی زیادتی کی جا سکتی ہے

🌸 اس پروگرام کے فوائد= (Professional Benefits)
🌱 نئی پھوٹ (Vegetative Flush)=
🟢✔️ تیز اور یکساں نئی پھوٹ
🟢✔️ صحت مند، موٹی اور مضبوط شاخیں
🟢✔️ پتوں کا رنگ گہرا سبز
🌼 پھول گڈی (Flower Initiation)=
🟡✔️ زیادہ پھول گڈی بننا
🟡✔️ پھولوں کی طاقت میں اضافہ
🟡✔️ پھول آنے کا دورانیہ بہتر
🍊 پھل سیٹ (Fruit Set)=
🟠✔️ پھول گڈی کا کامیاب پھل میں تبدیل ہونا
🟠✔️ فرُوٹ سیٹ فیصد میں اضافہ
🟠✔️ قدرتی جھڑاؤ میں واضح کمی
🍈 پھل کی کوالٹی (Fruit Quality)=
🟣✔️ چھوٹے پھل کی بھرائی (Fruit Filling)
🟣✔️ پھل کا سائز بہتر
🟣✔️ وزن میں اضافہ
🟣✔️ کوالٹی، رنگ اور چمک بہتر
🌿 جڑیں اور مٹی (Roots & Soil Health)=
🟤✔️ جڑوں کی مضبوطی
🟤✔️ غذائی اجزاء کا بہتر جذب
🟤✔️ مٹی میں غذائی توازن (Balanced Nutrition)
🎯 مجموعی نتیجہ=
🌱 زیادہ پھوٹ
🌼 زیادہ پھول
🍊 زیادہ پھل
📈 زیادہ پیداوار
💰 بہتر مارکیٹ ویلو

بہترین ریٹس پر پراڈکٹ کی خریداری کیلئے
منظوربرادرز غلہ منڈی بازار چوک اعظم پہ تشریف لائیں یا
پراڈکٹ آن لائن خریداری کیلئے نمبر پر رابطہ کریں

ارسلان
03471628844
03040175150

30/01/2026

🍊 سٹرَس (Citrus) کے لیے فولئیر اسپرے

ہیڈلینڈ ملٹی = 250 گرام فی ایکڑ+

ووکوزم کراپ پلس 250 ملی لٹر فی ایکڑ+

احتیاطی فنگس کُش دوا (Preventive Fungicide)

گرینوپاسGreenopas) = 200) ملی لیٹر فی ایکڑ
👉 کو ملا کر فولئیر اسپرے کریں۔

⏳ 7 دن بعد
🌿 دوسرا اسپرے (سٹرَس پر)

ٹیکامن میکس Tecamin Max ) 250 ) ملی لیٹر فی ایکڑ+

بورڈوکس سپر (BORDOX SUPER) = 250 ملی لیٹر فی ایکڑ
+
سیون سٹار (7STAR) = 250 ملی لیٹر فی ایکڑ

👉 کو ملا کر فولئیر اسپرے کریں۔

بنیادی فوائد

✅ پودوں کی مجموعی صحت بہتر ہوتی ہے

✅ بیماریوں سے تحفظ

✅ مضبوط سبز بڑھوتری (Vegetative Growth)

✅ بہتر پھول، بہتر پھل سیٹنگ اور اعلیٰ معیار کا پھل

بہترین ریٹس پر پراڈکٹ کی خریداری کیلئے
منظور برادرز غلہ منڈی بازار چوک اعظم پہ تشریف لائیں یا
آن لائن خریداری کیلئے ہمارے نمبر پہ رابطہ کریں

ارسلان
03471628844
03040175150

10/01/2026
09/01/2026

گندم کی فصل کیلئے خصوصی امائنوایسڈ

Address

Street No 1
Leiah

Opening Hours

Monday 07:00 - 18:00
Tuesday 07:00 - 18:00
Wednesday 07:00 - 18:00
Thursday 07:00 - 18:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 18:00
Sunday 07:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manzoor Brothers Ghala Mandi Bazar Chowk Azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share