Buy with Asad

Buy with Asad Deal in Life Style, Gadgets & Daily Life Products

Mobile StandPrice Only in 499Free delivery
23/09/2022

Mobile Stand
Price Only in 499
Free delivery

27/09/2020

السلام علیکم ۔۔۔
کاروبار کرنے کے لیے سب سے ضروری ہے سمت کا تعین جب آرادہ کرو کے کاروبار کرنا ہے تو بے شمار خیالات آتے ہیں اور دوست رشتے دار مشورے دیتے ہیں کہ فلاں کام کرو بندے کو کچھ سمجھ نہیں آتا کہ کیا کروں وہ اپنی سمت کا تعین نہیں کر سکتا اس کا فارمولا یہ ہے کہ مثال کے طور پرآپ کے زہن میں اگر 5 کاروبار ہیں تو آپ یہ سب کام ایک کاپی پر لکھ لیں پھر ان پر غور کریں ہر کام پر علیحدہ علیحدہ سوچیں کہ انوسمنٹ کتی ہے نفح کیسے ہو انقصان کون کون سا ہے ٹائم کتنا لگے گا ان 5 بزنس میں سے تقریبا 2 آپ کے کینسل ہو جائے گے پھر باقی کے 3 بزنس کاپی پر دوسری جگہ لکھیں اور غور فکر کریں ان پر اس طرح ان میں سے 1 آپ کو کینسل کرنا ہو گا باقی 2 جو آپ کے غور فکر کے بعد بچ گئے ہو ان کو کاپی پر اگلے ورق پر لکھ لیں اسی طرح انوسمٹ نفع نقصاں اور ٹائم کا حساب لگائیں تو یقینن 1 کام بچے گا جو آپ کے غور فکر کے بعد صیح ہو گا پھر کسی سے مشورہ لیے بغیر شروع کر دیں اس طرح آپ کی سمت کا تعین ہو گا کہ کیا کرو
اس کے بعد ہے دیانداری اور مستقل مزاجی

26/09/2020

کسی برائے فروخت آئٹم کی پوسٹ کا اخلاقی طریقہ یہ ہے کہ اس آئٹم سے متعلق تفصیلات اور قیمت درج ہونی چاہیے تاکہ سوال جواب میں وقت ضائع نہ ہو باقی ممبران کی کیا رائے ہے؟

25/09/2020

قیمت صرف 20 روپے
؟
ملازمت يا کاروبار میں سے کسى ايک کے انتخاب ميں تذبزب کے شکار افراد کےليے سپيشل کتاب

کتاب حاصل کرنے کيلے واٹس اپ کرےُ شکريہ

Https://wa.me/923152591212

09/07/2020

منڈی بہاؤالدین کے والدین اور خصوصی بچوں کیلئے خصوصی پیغام
قصور عسمان ( سب انسپکٹر پنجاب پولیس )

27/06/2020

For more updates
Like This ☝️Page

‏مہینے کی آخری تاریخوں میں بیوی کا پرس بھی شوہر کو ایسے دیکھنے لگتا ہے ☺🙃
19/06/2020

‏مہینے کی آخری تاریخوں میں بیوی کا پرس بھی شوہر کو ایسے دیکھنے لگتا ہے ☺🙃

18/06/2020

‏نیلام گھر کا واٹر کولر آج کے
20 تولہ سونے والے سرکس سے بہتر تھا
کیونکہ اُس میں علم ، اخلاق اور کردار تھا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎پی ٹی وی۔کے مشہور پروگرام نیلام گھر کے میزبان طارق عزیز انتقال کرگئےاللّٰہ پا...
17/06/2020

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
پی ٹی وی۔کے مشہور پروگرام نیلام گھر کے میزبان طارق عزیز انتقال کرگئے
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

میرا سوھنا پنڈ
15/06/2020

میرا سوھنا پنڈ

11/06/2020

اگر موبائل کمپنیاں آپکے موبائل چیک کر لیں تو آپکو " معزز صارف " کہنا چھوڑ دیں ۔
😜😜😜😜

Address

Malakwal

Telephone

+923152591212

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buy with Asad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Buy with Asad:

Share