23/09/2022
🌹 السلام علیکم ورحمتہ اللَّهَ 🌹
حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ کے ذکر کے سوا زیادہ باتیں نہ کیا کرو ، کیونکہ اللہ کے ذکر کے سوا زیادہ باتیں کرنا دل کی قسادت (سختی) کا باعث ہیں ۔ اور سخت دل شخص اللہ سے کوسوں دور ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی (۲۴۱۱)
Mishkat ul Masabeeh #2276
Status: صحیح