16/06/2026
*تمام معزز صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی، مختلف ٹیکسز اور کاروباری* *اخراجات میں اضافے کے پیشِ نظر تمام یوٹیلٹی بلز پر 20 روپے سروس چارجز وصول کیے جائیں گے۔*
*آپ کے تعاون اور اعتماد کا تہہ دل سے شکریہ۔
نوٹ: بل صبح 9 بجے سے لے کر شام 4:30 بجے تک وصول کیے جائیں گے بعد میں کوئی بل وصول نہیں کیا جائے گا ۔