Maktabat-ul-Ishat

Maktabat-ul-Ishat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maktabat-ul-Ishat, Religious Bookstore, Mandi Bahauddin.
(5)

03/08/2025
21/10/2024

اجتماع پنج پیر پر
مکتبہ الاشاعت منڈی بہاؤالدین کے سٹال پر
ہرسائز کے جماعتی،فلسطینی پرچم موجود ہونگے۔
0347-8844089

13/08/2024

اگر حق کہنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو باطل کے لیے تالیاں مت بجاؤ
سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ

0346 5316473
13/08/2024

0346 5316473

خریدنے کے لئے وٹسپ پر رابطہ کریں!0346 5316473
12/08/2024

خریدنے کے لئے وٹسپ پر رابطہ کریں!
0346 5316473

12/08/2024

سیرت مصطفٰی
مؤلفہ:ادریس کاندھلوی
اب صرف ایک جلد میں
خریدنے کے لئے ابھی رابطہ کریں!
0346 5316473

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️مکتبۃ الاشاعت 💯 فیصد شرعی اصولوں کے مطابق آنلائن بزنس کرتا ہے جو کہ درج ذیل ہیں 👇*ہمار...
04/08/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️

مکتبۃ الاشاعت 💯 فیصد شرعی اصولوں کے مطابق آنلائن بزنس کرتا ہے جو کہ درج ذیل ہیں 👇

*ہمارے بزنس کےاصول!

الحَمْد لله ہمارا آنلائن اسلامی کتب کا کاروبار شرعی اصولوں کے عین مطابق ہے۔

1. ہم کسٹمر کو *خیار_رؤیت* دیتے ہیں، یعنی دیکھنے کے بعد اگر دل چاہے تو وہ چیز خرید لے، وگرنہ واپس کر دے.

2. ہم اپنے معزز کسٹمر کو *خیار_عیب* بھی دیتے ہیں، یعنی اگر خریدی ہوئی چیز میں کوئی نقص یا عیب نکل آئے تو واپس کر دے. اور واپسی کا ڈاک خرچ بھی ہم سے وصول کر لے۔

3. اسی طرح ہم *اقالہ* بھی کرتے ہیں. یعنی اگر کسٹمر نے ایک چیز خرید لی، اسے پسند بھی آ گئی مگر چند دنوں کے بعد وہ کسی وجہ سے اسے واپس کرنا چاہتا ہے تو ہم وہ بھی واپس لے لیتے ہیں.*

جو احباب ہم سے خریداری کر چکے ہیں ان سے گذارش ہے کہ کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں 😊

Al Furqan / الفرقان Abul Yaman Muhammad Tayyib
Maktabat-ul-Ishat 0346 5316473 @
بندیالوی کہتا ہے آفیشل

سیرت مصطفٰی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ادریس کاندھلوی اب صرف ایک جلد میں۔0346 5316473
04/08/2024

سیرت مصطفٰی صلی اللّٰہ علیہ وسلم
ادریس کاندھلوی
اب صرف ایک جلد میں۔
0346 5316473

👈جس نے توحید کو سمجھ لیا وہ شرک سے بچ گیا 🌹👈 جس نے سنت کو سمجھ لیا  وہ بدعت سے بچ گیا✌
24/07/2024

👈جس نے توحید کو سمجھ لیا وہ شرک سے بچ گیا 🌹

👈 جس نے سنت کو سمجھ لیا وہ بدعت سے بچ گیا✌

17/07/2024

مولانا سرفراز خان صفدر کی کتب مناسب قیمت میں خریدنے کے لئے رابطہ کریں!
0346 5316473

سیرت النبیؐ از ڈاکٹر اسرار احمدرسولِ اکرم سیرت النبیؐ کی حیاتِ مبارکہ کا احوال جو دلوں کو جھنجھوڑ دے اور ایمان تازہ کر د...
17/07/2024

سیرت النبیؐ از ڈاکٹر اسرار احمد

رسولِ اکرم سیرت النبیؐ کی حیاتِ مبارکہ کا احوال جو دلوں کو جھنجھوڑ دے اور ایمان تازہ کر دے

مفکر اسلام، مفسر قرآن، داعیِ دین ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی تاریخ ساز کاوش

ہر قسم کے فرقہ وارانہ تعصب سے پاک - ڈاکٹر اسرار احمدؒ نے جدید ذہن کو سامنے رکھتے ہوئے حیاتِ مبارکہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بیان کیا ہے۔

صفحات: 416

قیمت: 1195 روپے

فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ
0346 5316473

Address

Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923478844089

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktabat-ul-Ishat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maktabat-ul-Ishat:

Share