08/07/2026
🚨 5 مرلہ مکان ارجنٹ سیل 🚨
🚨 شاندار رہائشی مکان اور دکانیں 🚨
فیملی رہائش اور فیوچر انویسٹمنٹ (آمدنی) کے لیے ایک بہترین اور سنہری موقع!
🏡 مکان کی اہم خصوصیات اور سہولیات:
📐 رقبہ: 5 مرلہ
🛏️ کمرے: 2 کشادہ کمرے، 1 کچن، برآمدہ، 1 باتھ روم
✅ اضافی کاروبار: 2 کمرشل دکانیں (شٹر نصب)
🚘 گیراج: 25 فٹ وسیع، 2 گاڑیاں پارکنگ
💎 فلورنگ: فرش اور چھت پر ماربل
⚡ پبلک یوٹیلیٹیز: بجلی، پانی مکمل (موٹر + نلکا)
📍 لوکیشن اور ٹاؤن/کالونی کی خصوصیات:
🗺️ پتہ (Address): جناح کالونی، دو چک شمالی اور چک بساوا کے درمیان، نزد صوفی سٹی، منڈی بہاؤالدین۔
🛣️ راستے: 22 فٹ چوڑی گلی، 25 فٹ مین گلی
🛣️ رسائی: مین روڈ سے 3 کشادہ راستے
💡 بجلی: کھمبے، ٹرانسفارمر، بجلی چالو
💧 سیوریج: زبردست انتظام (قریبی سیم نالہ)
💰 ڈیمانڈ:
صرف اور صرف 40 لاکھ روپے
موقع پر مزید کمی پیشی ہو جائے گی
📞 رابطہ کے لیے:
میاں ذوالقرنین رانجھا
📱 0342-6661464
📱 0332-6661464