Hadi e Shop

Hadi e Shop Shopping Store

*Product Name*: Men's Wool Plain Shawl*Product Description*: Upgrade Your Wardrobe With This Premium Winter Collection*P...
24/10/2023

*Product Name*: Men's Wool Plain Shawl
*Product Description*: Upgrade Your Wardrobe With This Premium Winter Collection

*Product Details*:Fabric: Wool
Size: Length: 2.5 Gazz, Width: 1.5 Gazz

Note: There might be 1-3 cm errors of dimension data due to pure manual measurement
There might be slightly color difference due to different light And monitor effects
The Item colors will match the open picture.

Product Code: MZ2501808ANS
Price: 2100.00 PKR

24/10/2023
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِی...
23/01/2023

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

اللہ اکبر ! سرزمین حجاز (مکہ مکرمہ) اس وقت سرسبز و شاداب نظر آرہی ہے ۔ یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے جیسا کہ حدیث می...
08/01/2023

اللہ اکبر !
سرزمین حجاز (مکہ مکرمہ) اس وقت سرسبز و شاداب نظر آرہی ہے ۔
یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے جیسا کہ حدیث میں ذکر ہے ۔ ۔ ۔

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مَرفُوعاً: لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تَعُودَ أَرْضُ الْعَرَبِ مُرُوجًا وَأَنْهَارًا.

ابو ہریرہ‌رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک عرب کی سر زمین سر سبز اور نہروں والی نہ ہوجائے۔

ایام فتن، علامات قیامت اور دوبارہ زندہ کیےجانے کا بیان #2715

سالِ نو کے آغاز پہ اُن لوگوں کا شُکریہ، جِنہوں نے گُزِشتہ سال کے اِختِتَام تک یہ باور کروا دیا کہ اُن کے ہونے یا نہ ہونے...
01/01/2023

سالِ نو کے آغاز پہ اُن لوگوں کا شُکریہ، جِنہوں نے گُزِشتہ سال کے اِختِتَام تک یہ باور کروا دیا کہ اُن کے ہونے یا نہ ہونے سے مُجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا

زہریلے تَعَلُقات کو کاٹ دینا ہی مُناسِب ہے
کـہ سانپـوں سـے حُـسنِ سُلُـوک جُــرم ہے

ایک وقت تھا جب ہمارے گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے موٹر سائیکل کسی ایک آدھ گھر میں ہوتی تھی نہر کے ک...
31/12/2022

ایک وقت تھا جب ہمارے گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے موٹر سائیکل کسی ایک آدھ گھر میں ہوتی تھی نہر کے کنارے سنگل سڑک کے دونوں اطراف شیشم کے درخت 🌲 ایک خوبصورت جال بناۓ کھڑے ہوتے تھے جن پر ہر وقت چڑیوں کی چہچہاہٹ ایک الگ میوزک پیش کرتی رہتی تھی ، اُس سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں پتہ چلتا کہ پہلا ٹائم گزر رہا ہے کسی کو اپنے ہاں مہمان آنے کی اطلاع ہوتی اور کسی کو اپنے گھر بیٹھے مہمان کو روانہ کرنے کی فکر ہوتی اور پھر ایک ہوا چل گئ جس نے اپنے زور سے
وقت بدل دیا ، اور پھر
روڈ بدل گۓ
لوگ بدل گۓ ،
محبتیں بدل گئی،
بسیں بدل گئیں ،
سائیکلیں ٹھکانے لگ گئ،
درخت کٹ گۓ،
چِڑیاں اُڑ گئیں ،
چہچہاہٹ تھم گئی ،
پیدل والے رستوں پر گھاس ہو گئ ،
امی ماما میں بدل گئ ،
ابو پاپا کا روپ اختیار کر گۓ ،

اور پھر میرے گاؤں کے لوگ آپس میں بیگانے ہو گۓ، ایک دوسرے کی پرواہ ختم ہو گئی، اور یوں ایک حسِین زمانے کا اختتام ہو گیا۔۔۔۔💔😑

30/12/2022

کمال کر دیا ہے یار ان لوگوں نے ، بغیر سٹوڈیو بغیر میوزک کے بھی اتنا خوبصورت پڑھا جاسکتا ہے وااااااہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔
نہ منہ زیادہ پھاڑا جا رہا ہے نہ ناچ رہے ہیں نہ ہی فضول باتیں کر رہے ہیں کاش سٹیجوں پر بھی یہی طریقہ اپنایا جائے تو کیا ہی بہترین ہوگا ❤

عظمت صحابہ و ختم نبوت کے حوالے سے خوبصورت کلام خوبصورت آواز خوبصورت انداز

29/12/2022

روضہ رسول ﷺ کے اندر کے مناظر.

Address

Hadi E Shop Khokhar Market Near Railway Phatak New Rasool Road Mandi Bahauddin
Mandi Bahauddin
50400

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadi e Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hadi e Shop:

Share