06/10/2025
*✍🏻خود کو ایسا بنا لیں کے کسی کا تعریف کرنا یا نہ کرنا آپ کے لیے غیر ضروری ہو جائے.*
*کوئی آپ کو اچھا کہتا ہے یا برا اس چیز کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں.*
🌸 *پرواہ صرف رب العالمین کی کریں کہ کہیں آپ اسکی نظر میں تو نہیں گِر رہے۔ کہیں وہ آپ کے ساتھ ناراض تو نہیں ہوا یقین جانیے رب العالمین سے بڑھ کر کوئی محبت نہیں کر سکتا۔*
*اللہ تعالیٰ کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط اور خوبصورت بنا لیں۔*❤️
*Behsak*👍🏻❤️💯
`𝗥𝗘𝗔𝗖𝗧 𝗠𝗨𝗦𝗧 𝗔𝗟𝗟 𝗠𝗨𝗦𝗟𝗜𝗠𝗦🫠🫀`
*💞قران میری زندگی💞*