Sufi & Co

Sufi & Co Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sufi & Co, Shopping & retail, Mansehra.

“اگر ہم 90 کی دہائی میں ہوتے، تو شاید ہمارا انداز کچھ ایسا ہی ہوتا۔ 😎🚙🏔️”
14/09/2026

“اگر ہم 90 کی دہائی میں ہوتے، تو شاید ہمارا انداز کچھ ایسا ہی ہوتا۔ 😎🚙🏔️”

24/08/2026

🍗❤️ مدرسہ سیدنا صدیق اکبرؓ کے بچوں کے لیے آج خصوصی طور پر چکن فرائی کا اہتمام کیا گیا۔

تقریباً 60 سے 70 بچوں کے لیے کھانا تیار کیا گیا۔ یہ خوبصورت انتظام ایک نیک دل خاتون کی طرف سے تھا، جنہوں نے محبت سے کہا کہ بچوں کو کھانا کھلائیں۔

اللہ تعالیٰ ان کی اس نیک نیتی، محبت اور تعاون کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ان کے رزق و مال میں برکت عطا فرمائے اور انہیں دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے۔ 🤲❤️

بچوں کے چہروں پر آنے والی خوشی اور ان کی دعائیں ہی اس نیکی کا سب سے خوبصورت صلہ ہیں۔ 🌸

19/08/2026

لاہور سے بھائی آئے، پورے جوش کے ساتھ میدان میں اترے…
پھر میچ نے کہا: اُ آں آں… ہو گیا ان کے ساتھ! 😂🏏

19/08/2026

🏆 فائنل کے فاتح کے لیے جیت کے ساتھ ایک خاص تحفہ بھی! 🧈🎁

فاتح ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ صوفی اینڈ کمپنی کی جانب سے قریشی نیچرلز کا خالص دیسی گھی بطور خصوصی تحفہ پیش کیا گیا۔ 👏❤️

جیت بھی شاندار، انعام بھی یادگار! 🏆🔥

18/08/2026

میدان میں جذبہ، دل میں جنون، اور نظر صرف جیت پر! 🏏🔥

17/08/2026

کھیل کرکٹ کا، کوڈو کرکٹ اسٹیڈیم — سوُفی اینڈ کمپنی کے خرگوشوں کے نئے پروجیکٹ کا آغاز، مانسہرہ کی سرزمین پر! 🏏🐇✨

فاتح کے لیے ٹرافی کے ساتھ، سوُفی اینڈ کمپنی کی جانب سے قریشی نیچرلز خالص دیسی گھی کا خصوصی انعام! 🏆🥇

16/08/2026

🏏🔥 Cricket vibes, great match, pure passion! ❤️
Enjoy the game with Sufi & Company — Qureshi Naturals Desi Ghee. 🏆✨

19/05/2026

💉 Successful Treatment for Our Eid Bull 🐂
Alhamdulillah, recovering well and getting stronger day by day. ❤️✨

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sufi & Co posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share