Ahmad Diary

Ahmad Diary TAke Every Cahnce You GEt inN .....LIFE,,,,

08/01/2023

Sad 😔

نہیں ہوتا میں تجھ سے جدا........💕بهروسہ رکھ روح پوشیہ نکاحِ عشق ہے...........💕تیرا حق مہر میری سانسیں ہیں...!!🌹🌹😍
12/04/2021

نہیں ہوتا میں تجھ سے جدا........
💕بهروسہ رکھ روح پوش
یہ نکاحِ عشق ہے...........
💕تیرا حق مہر میری سانسیں ہیں...!!
🌹🌹😍

Ahmad
14/10/2020

Ahmad

وقت بیت جانے کے بعد  قدر کی جائے تو  وہ قدر نہیں  #افسوس کہلاتے ہے احمد ❤️
05/09/2020

وقت بیت جانے کے بعد قدر کی جائے
تو وہ قدر
نہیں
#افسوس کہلاتے ہے

احمد ❤️

سینے سے تیرے سر کو لگا کہ 😍🙈سنتی میں رہو نام اپنا۔۔🙈❤احمد 🖤❤️
21/06/2020

سینے سے تیرے سر کو لگا کہ 😍🙈
سنتی میں رہو نام اپنا۔۔🙈❤

احمد 🖤❤️

خواب لوگوں نے جلا ڈالے تھےراکھ راہوں میں اڑا دی ہم نے🔥🔥
21/03/2020

خواب لوگوں نے جلا ڈالے تھے
راکھ راہوں میں اڑا دی ہم نے🔥🔥

میں نے لوگوں کی باتوں سے لوگوں کو مرتے دیکھا ہے آحمی❤️❤️
29/02/2020

میں نے لوگوں کی باتوں سے لوگوں کو مرتے دیکھا ہے

آحمی❤️❤️

نکاح مسجد میں ہو, ❤اور جہیز میں ایک قرآن اور ایک جائے نماز ہو,  💕مٹھائی میں کھجور ہو😍اور حق مہر میں فجر کی نماز.. 👈🌷یہ س...
21/02/2020

نکاح مسجد میں ہو, ❤

اور جہیز میں ایک قرآن اور ایک جائے نماز ہو, 💕

مٹھائی میں کھجور ہو

😍اور حق مہر میں فجر کی نماز..

👈🌷یہ سادگی... ❤قبول ھے تو بتائیں.؟

احمد 😘❤️

تم کیا جانے کہ اک کھڑ وس لڑکا ❤️تیرے نتھلی پہ  دل ہار بیٹھا ہے احمد😘
10/02/2020

تم کیا جانے کہ اک کھڑ وس لڑکا ❤️

تیرے نتھلی پہ دل ہار بیٹھا ہے

احمد😘

نھتلی تو تھی ہی کمال کی صاحب 🥀 ہونٹ خیر چھوڑ ئیے جانے دیجیئےاحمد ❤️❤️❤️
23/01/2020

نھتلی تو تھی ہی کمال کی صاحب 🥀

ہونٹ خیر چھوڑ ئیے جانے دیجیئے

احمد ❤️❤️❤️

کاش کہ کوئی ایسا ہو باہر بھی اندر جیسا ہو❤️احمد 😍
03/01/2020

کاش کہ کوئی ایسا ہو

باہر بھی اندر جیسا ہو❤️

احمد 😍

ہمارے مرنے پہ کوئی جی بھر کے کھائے گا اور  ....ہمارے دُکھ میں کِسی کی روٹی پڑی رہے گی۔..احمد
29/12/2019

ہمارے مرنے پہ کوئی جی بھر کے کھائے گا اور ....

ہمارے دُکھ میں کِسی کی روٹی پڑی رہے گی۔..

احمد

Address

Mardan Cantonment
MARDAN

Telephone

+923119029788

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmad Diary:

Share

Category