Iqra Book Agency Takht Bhai, Mardan

Iqra Book Agency Takht Bhai, Mardan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqra Book Agency Takht Bhai, Mardan, Book shop, Takht Bhai, Mardan.

✨ حج 2026 کے تمام حجاجِ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ✨اللہ تعالیٰ آپ سب کا یہ مقدس سفر اپنی بارگاہ می...
24/05/2026

✨ حج 2026 کے تمام حجاجِ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ✨
اللہ تعالیٰ آپ سب کا یہ مقدس سفر اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، آپ کی عبادات، دعائیں اور قربانیاں قبول فرمائے ۔مناسک حج کے احکامات کو اسان فکر شرف قبولیت عطاء فرمائے ۔امین
حج صرف ایک عبادت نہیں بلکہ روحانی پاکیزگی صبر، اخوت اور بندگیِ رب کا عظیم درس ہے۔
دعا ہے کہ اللہ پاک تمام حجاجِ کرام کو صحت سلامتی اور آسانیوں کے ساتھ یہ مبارک سفر مکمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور وطن واپسی پر ان کی زندگیوں کو رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ 🤍🕋
اپنی خصوصی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیں
عدنان شاہ
ایم ڈی
اقراء بک ایجنسی تحت بھائی، مردان

میں بطور والد اور ایم ڈی اقراء بک ایجنسی تحت بھائی ،مردان ہونے کے ناطے حکومت پاکستان اور حکومت خیبر پختونخوا سے مطالبہ ک...
11/03/2026

میں بطور والد اور ایم ڈی اقراء بک ایجنسی تحت بھائی ،مردان
ہونے کے ناطے حکومت پاکستان اور حکومت خیبر پختونخوا سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اسکولوں کی بندش اور ہفتے میں صرف چار دن تعلیمی سرگرمیوں کے فیصلے پر نظرثانی کی جائے۔
اس وقت بیشتر نجی تعلیمی اداروں میں سالانہ امتحانات جاری ہیں اور ایسے وقت میں تعلیمی دن کم کرنے سے طلبہ کے تعلیمی نظام اور امتحانات کے شیڈول پر منفی اثر پڑ سکتا ہے۔
اسکے علاوہ اگر دیکھا جائے تو دیہی علاقوں میں بہت سے طلبہ پیدل یا سائیکل کے ذریعے اسکول آتے ہیں جبکہ کئی تعلیمی اداروں کی ٹرانسپورٹ سی این جی پر چلتی ہے اس لیے میں یہ سمجھتا ہوں کہ تمام تعلیمی اداروں کے لیے ایک ہی پالیسی نافذ کرنا مناسب نہیں۔
حکومت کو چاہیے کہ سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے اور دیہی اور شہری تعلیمی اداروں کو الگ کیٹیگری میں رکھا جائے اور امتحانات کے دوران اسکول کھلے رکھنے کی اجازت دی جائے تاکہ طلبہ کی تعلیم متاثر نہ ہو۔
میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہے اور اس کے تسلسل کو برقرار رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
نجی تعلیمی ادارے اسکے خلاف جو بھی ایکشن لینگے میں انکو بھرپور سپورٹ کرونگا ۔انشاءاللہ
عدنان شاہ
ایم ڈی اقراء بک ایجنسی تحت بھائی ،مردان
03339379698
#ایڈمن

فضل آباد ماڈل سکول اینڈ کالج کی اونر محترم عبد القیوم صاحب کی تحت بھائی آفس آمد ۔یاد رہے عبد القیوم صاحب سال 2009 سے اب ...
11/03/2026

فضل آباد ماڈل سکول اینڈ کالج کی اونر محترم عبد القیوم صاحب کی تحت بھائی آفس آمد ۔
یاد رہے عبد القیوم صاحب سال 2009 سے اب تک ہمارے ساتھ منسلک ہے ۔
انکی اعتماد ہی دراصل ہماری رہنمائی ہے۔

11/03/2026

مون لائٹ انٹرنیشنل پبلشرز کی سیریز کی ریسورس میٹیریل ۔۔۔
مزید معلومات کیلئے ہماری آفس وزٹ کریں ۔شکریہ
03339379698

Adnan Shah Osama Khan

Today's Reader Can be a tomorrow Leader الحمدللہ ثمہ الحمدللہ!تعلیم ،معیار اور رہنمائی ایک ہی پلیٹ فارم پر اقراء بک ایجن...
09/03/2026

Today's Reader Can be a tomorrow Leader
الحمدللہ ثمہ الحمدللہ!
تعلیم ،معیار اور رہنمائی
ایک ہی پلیٹ فارم پر
اقراء بک ایجنسی تحت بھائی ،مردان
03339379698

08/03/2026

📚 Unlock a New World of Learning with Cornerstone Publications! 🎓
Are you looking for an activity-based and story-driven approach to early childhood education? Iqra Book Agency is proud to present the comprehensive pre-primary curriculum from Cornerstone Publications. 🌟
We don’t just provide books; we provide a complete Learning Ecosystem designed to make education engaging, interactive, and effective for both students and teachers.
🛠️ What Cornerstone Offers:
Cornerstone Publications goes beyond the classroom with an incredible range of supporting materials:
* 📖 Story-Based Textbooks: Engaging "Exploring English" and "My Green World" series that utilize storytelling and QR codes for digital integration.
* 📝 Interactive Workbooks: Designed with storytelling themes to reinforce learning through practice.
* 🎴 Book-Based Flashcards: High-quality visual aids with teacher instructions on the back.
* 🧩 Educational Games: Puzzles, Board Games, and CVC Word Strips to make phonics and logic fun!
* 🎨 Art & Craft Kits: Ready-to-use materials for hands-on projects.
* 📱 Dedicated Learning App: Seamlessly transition learning from school to home.
* 📋 Teacher Support: Includes Term Papers, Monthly Assessments, Training Videos, Lesson Planners, and LED Projection materials.
📍 Visit Us or Contact for Samples!
Whether you are a school administrator or a teacher, we invite you to explore these materials firsthand.
* 🏢 Takht Bhai Office: Kandarat, Mazdorabad Road.
* 🏢 Mardan Office: PRC Chowk.
* 📞 Contact: 0333 9379 698 (MD: Adnan Shah)
Let’s Fight Against Illiteracy Together! ✊✨

04/03/2026

نجی تعلیمی اداروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔
مردان آفس: شاھین شاپنگ مال پی آر سی چوک مردان
تحت بھائی آفس: کھنڈرات روڈ نزد ڈاکٹر نورالاسلام ہسپتال تحت بھائی
03339379698

Engaging content that builds awareness, values, and responsible citizenship for young learners!For details plz visit our...
04/03/2026

Engaging content that builds awareness, values, and responsible citizenship for young learners!
For details plz visit our office
IQRA BOOK AGENCY Takht Bhai, Mardan
03339379698

الحمدللہ ثمہ الحمدللہ! وعدوں سے تکمیل کی طرف مارچ 2026 کا پہلا ٹریننگ سیشن 03339379698
04/03/2026

الحمدللہ ثمہ الحمدللہ!
وعدوں سے تکمیل کی طرف
مارچ 2026 کا پہلا ٹریننگ سیشن
03339379698

ہمارا وژن اور مشن ضرور پڑھیں ۔۔۔03339379698
04/03/2026

ہمارا وژن اور مشن ضرور پڑھیں ۔۔۔
03339379698

Address

Takht Bhai
Mardan
23160

Telephone

+923339379698

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Book Agency Takht Bhai, Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Iqra Book Agency Takht Bhai, Mardan:

Shortcuts

Share

Category