24/07/2020
مردان۔سابقہ دشمنی کا شاخسانہ قتل ہونے والے تینوں افراد کی رپورٹ درج۔
مردان۔پیشی کے لیئے آئے ہوئے تینوں افراد کو دو موٹر کاروں میں سوار ساتھ افراد نے فائرنگ کی تھی۔
مردان۔تھانہ ہوتی کا علاقہ طوروں چوک کے قریب لنڈاکی سکول کے قریب واقع ہوا تھا۔
مردان۔ساتھ ملزمان میں سے چار کا تعلق شہری علاقہ گلی باغ جبکہ تین کا تعلق گھڑی کپورہ سے ہیں۔
مردان۔تھانہ ہوتی پولیس نے متوفی حسنین کے چچا جواد ولد فقیر تاج کی مدعیت میں ساتھ ملزمان کے خلاف رپورٹ درج کر دی۔
مردان۔پولیس نے ملزمان کو پکڑنے کے لیئے چھاپہ مار کاروائیاں شروع کردی۔
مردان۔جاں بحق ہونے والے افراد کی نماز جنازہ آج 11بجے گھڑی دولت زئی میں ادا کیجائیگی۔