27/05/2026
✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
یہ مبارک دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، کامیابیاں، امن اور برکتیں لے کر آئے۔ 🌙🕋