20/09/2024
*💝 السلام علیکم ورحمةاللّٰه وبركآته💝`*
*نرم لہجے سے ہمیشہ مضبوط اور دیرپا رشتے تخلیق پاتے ہیں*
*دعا ہے کہ اللّٰه تعالٰی ہمیں دونوں خوبیوں سے مالا مال فرمائے۔💝🤲🏻*
*اللّٰہ پاك ہمیں صبح و شام اپنی نعمتوں, رحمتوں اور برکتوں سے مستفید فرمائے، مشکلات کو آسان کرے اور دشمنوں کے شر اور انکی بددعاؤں سے اپنی حفظ و امان میں رکھے۔*
*آمین یاربــــ العالمین 🤲🏻*