26/11/2023
اے سی صاحب کے شہر میں موجود نہ ہونے اطلاعات تھیں انجمن تاجران نے خوب نمبر بنانے ...پھر صاحب بہادر شہر میں آ دھمکے
پھر کیا تھا انجمن تاجران صاحب بہادر کے پیچھے پیچھے اور اےسی صاحب گاڑی میں سوار آگے آگے