City Mobiles & Softwares Miani

City Mobiles & Softwares Miani it's about the Brand

15/01/2026

درآمد شدہ موبائل فونز پر ٹیکسز میں کمی نہ ہو سکی اور ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکسزمیں فوری کمی کا مطالبہ مسترد کردیا۔

رپورٹ کے مطابق وزارت آئی ٹی اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی، ٹیلی کام آپریٹرز کا اہم مطالبہ پورا کرنے میں ناکام ہوگئے۔

فائیو جی سپیکٹرم نیلامی پالیسی ڈائریکٹومیں بھی موبائل فون ٹیکس سے متعلق کوئی واضح یقین دہانی نہیں کروائی گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ ‎ٹیلی کام آپریٹرز فائیوجی موبائل فونز کی کمی پورا کرنے کیلئے ٹیکس میں کمی کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے نے بھی فائیوجی ڈیوائسزکمی پوری کرنے کیلئے ٹیکسز میں کمی کی سفارش کی تھی، ایف بی آر نے وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے کا درآمد موبائل فونز پر ٹیکسز میں فوری کمی کا مطالبہ مسترد کردیا۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے موقف اختیار کیا کہ موبائل فون ٹیکس میں کمی سے ٹیکس وصولی کے مجموعی اہداف متاثر ہوں گے۔

ایف بی آر آئندہ بجٹ میں موبائل فون ٹیکس پر نظرثانی کے موقف پر قائم ہے۔

Address

Miani
40550

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Telephone

03139615561

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Mobiles & Softwares Miani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share