25/08/2026
🌙 میلادِ مصطفیٰ ﷺ مبارک! 💚
رحمتِ عالم، فخرِ دو جہاں، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت پوری امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ طیبہ ﷺ پر چلنے اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
علم و دانش گائیڈ بک
#میلادالنبیﷺ #عیدمیلادالنبی #محمدﷺ