Ahmad Nursery

Ahmad Nursery �Follow this page, you will benefit a lot. This is the official page of the nursery.Find us on Google Map
https://maps.app.goo.gl/nSHEWeSiz6iJmkcU6

01/08/2026

New shipment💚

30/07/2026

🌴 موٹے تنے والا دیو ہیکل بوتل پام!
Giant Bottle Palm Tree | Nature's Masterpiece 😍
🌴 کیا آپ نے کبھی اتنا بڑا اور موٹے تنے والا بوتل پام دیکھا ہے؟ یہ خوبصورت درخت کسی بھی باغ یا فارم کی شان بڑھا دیتا ہے۔ اگر آپ کو بھی یہ پسند آیا تو ویڈیو کو لائک، شیئر اور ہمارے پیج کو فالو ضرور کریں۔ ❤️

28/07/2026

Sawan ka mausam😍

26/07/2026

Airlayering Start🥰
آج کل پودے لگانے کابہترین ٹائم چل رہاہے اور کونپل اور ایئرلیئرنگ کابھی موسم ہے آپ گھر میں خود پودے تیارکرسکتےہیں طریقے آپ کوہم بتائیں ہمارے پیج کوFOLLOW کرلیں
ہمارے فارم کاوزٹ کرناچاہیں تو گوگل میپ پہ لوکیشن موجود ہے
اگرآپ کاکوئ سوال ہوتو کومینٹس میں لکھیں ہم آپ کوضرور جواب دیں گے🥰

20/07/2026

🌱 تازہ لش گرین گراس کا نیا اسٹاک آگیا!
Fresh Korean Grass | Premium Lawn Grass Now Available
📝
ہمارے فارم پر تازہ Korean Grass کا ٹرک پہنچ چکا ہے۔ بہترین کوالٹی، گھنی (Lush Green) اور پریمیم لان گراس دستیاب ہے۔ اگر آپ کو اپنے گھر، فارم یا لان کے لیے گراس چاہیے تو ابھی ہمارے WhatsApp پر رابطہ کریں۔

15/07/2026

ساون آگیا،پودےلگانےکابہترین موسم!🌱
Monsoon is here | Best time to Planting🌳🌿🪴
Gardeningpakistan #
Mianwali #
ahmadnursery #

نرسری اور پودوں کی معلومات گھربیٹھے دیکھتےرہیں ہماراپیج فالو کریں اور کسی بھی مشورےکےلیےوٹس ایپ کریں
ہمارےفارم کی لوکیشن گوگل میپ پہ دیکھئں💚🪴

13/07/2026

🌧️ ساون شروع ہوتے ہی نرسری میں رش! یہ کنو مالٹا دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے 🍊
Monsoon Rush! This Fruiting Kinnow Tree Will Surprise You 🌿


برسات کا موسم آتے ہی پودے لگانے کا بہترین وقت شروع ہو جاتا ہے، اور ہماری نرسری فارم پر بھی شوقین افراد کی آمد جاری ہے۔ 🌱

اس مختصر ریل میں دیکھیے صرف 4 فٹ اونچا، سیمنٹ کے گملے میں لگا صحت مند کنو مالٹے کا پودا، جو خوبصورت پھلوں سے بھرا ہوا ہے۔ 🍊 ماشاءاللہ

اگر آپ بھی اپنے گھر یا باغ میں پھلدار پودے لگانا چاہتے ہیں تو یہی بہترین موسم ہے۔

💚 ویڈیو پسند آئے تو Like، Share اور Follow ضرور کریں، اور کمنٹ میں بتائیں آپ اس برسات میں کون سا پودا لگانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
ہمارے فارم کی لوکیشن گوگل میپ پہ دیکھیں💕

09/07/2026

🔥 50 ڈگری گرمی میں سیڈ لیس سندرخانی انگور کا شاندار باغ | ضلع میانوالی کا حیران کن رزلٹ! 🍇
50°C Heat & Seedless Sindr Khani Grapes | Amazing Vineyard in Mianwali 🍇

🍇 50 ڈگری کی شدید گرمی میں بھی سیڈ لیس سندرخانی انگور کی بہترین پیداوار!
اس ویڈیو میں ہم آپ کو ضلع میانوالی کے ایک خوبصورت سندرخانی انگور کے باغ کی سیر کروائیں گے، جہاں لمبے، بڑے اور میٹھے سیڈ لیس انگور کے شاندار گچھے دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
ویڈیو میں آپ دیکھیں گے: ✅ اصل سیڈ لیس سندرخانی انگور
✅ شدید گرمی میں کامیاب کاشت
✅ انگورکی بیل سے زیادہ فروٹ لینے کی سیکریٹ ٹپ
✅ باغ کی دیکھ بھال کے اہم نکات
✅ اصل سندرخانی کے پودے اور قلمی
🌱 ہماری نرسری میں اسی باغ سے تیار کردہ اصل سندرخانی انگور کے پودے اور قلمیں دستیاب ہیں۔
📲 مزید نرسری، باغبانی، پھلدار پودوں اور نئی ورائٹیز کی معلوماتی ویڈیوز کے لیے ہمارے page کو ضرور Follow کریں۔

#انگور

#میانوالی
#باغبانی
#نرسری






Google Map location Ahmad Nursery:-👇
Ahmad Nurseries and Agricultural company® Mianwali https://share.google/TKF8WFKXuazAK5bQM

Our youtube gardening channel:👇
https://youtube.com/?si=JYf_8CRYc3nfJKdL

Angoor ki dekh bhal r bemari sapray complete guide on youtube:-👇
https://youtu.be/dfBm7soiz2k?si=36W8ig9NemLqQXbx

آحمد نرسریزاینڈایگریکلچرل کمپنی فروٹ پلانٹس رجسٹرڈ میانوالی
وٹس ایپ 03013958407

04/07/2026

Who likes This Fruit🍐😱 #احمدنرسری
نرسری فارم کی لوکیشن گوگل میپ پہ موجود ہے🥰 اس فروٹ پلانٹ کےمتعلق کومنٹس میں اپنی رائے کااظہار کریں اور
ہمارے پیج کوفالو کریں شکریہ☺️

03/07/2026

Butterfly Flowers🥰 #احمدنرسری

Address

Beruli Yaru Khel Nazd Almustafa Filour Mils Kalabagh Road
Mianwali
42200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Nursery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category