The Swat Sughaatد سوات سوغات

The Swat Sughaatد سوات سوغات Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Swat Sughaatد سوات سوغات, Shopping & retail, Bypass Road, Mingora.

The mixture of some delicious Dry Fruits like Badam.pista.kaajo and Akhrote and also 12 gram of Salajeet 100 % genuine a...
16/09/2021

The mixture of some delicious Dry Fruits like Badam.pista.kaajo and Akhrote and also 12 gram of Salajeet 100 % genuine and organic products
Price-- 1499 with free home delivery All over pakistan
Its beneficial for ur physical health
So order now and keep ur health perfect

Our mission to get the faith and trust of customer by the quality of our product ♥️♥️♥️

سواتی جنگلی شہددسوات سوغات میں آپ کو سوات کے جنگلوں سے حاصل کیا ہوا چھوٹی مکھی کا شہد مل سکتا ہےیہ شہد بہت محدود مقدار م...
11/03/2021

سواتی جنگلی شہد
دسوات سوغات میں آپ کو سوات کے جنگلوں سے حاصل کیا ہوا چھوٹی مکھی کا شہد مل سکتا ہے
یہ شہد بہت محدود مقدار میں میسر ہوتا ہے ان علاقوں میں چونکہ کھاد اور سپرے کا استعمال نہیں کیا جاتا اس لئے اس شہد کو بطور دواء استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں موجود قدرتی معدنیات مثلاً iron, phosphorus, potassium, vitamin E, C, betacorean اور antibacterial جیسے متعدد اجزاء وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں سواتی جنگلی شہد اپنی آفادیت اور لاجواب ٹیسٹ کی وجہ سے سارے ملک اور بیرون ملک پسند کیا جاتا ہے
For online order
03428988777
03088777722
Www.theswatsughat.com
F..Theswatsughaat

Sidr Honey.            (بیری کا شہد)بیری کا شہد اپنی دلفریب خوشبواور ذائقے کی وجہ سے پوری دنیا میں بہت اہمیت کا حامل ہے ...
10/03/2021

Sidr Honey. (بیری کا شہد)
بیری کا شہد اپنی دلفریب خوشبواور ذائقے کی وجہ سے پوری دنیا میں بہت اہمیت کا حامل ہے پاکستان میں یہ شہد میدانی علاقوں کے جنگلات سے اکٹھا کیا جاتا ہے اس کا استعمال وبائ بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے اور قوت مدافعت بڑھاتا ہے اپنی آفادیت اور غذائیت کی وجہ سے اس شہد کو مارکیٹ میں خاص مقام حاصل ہے
For online 03088777722
03428988777
Theswatsughat
Www.theswatsughat.com

دسوات سوغات the Swat sughatکی ایک اور فخریہ پیشکشروبینہ شہد Robinia Honeyیہ انوکھا  شہد گلگت بلتستان کے علاقوں خصوصاً وا...
10/03/2021

دسوات سوغات the Swat sughat
کی ایک اور فخریہ پیشکش
روبینہ شہد Robinia Honey
یہ انوکھا شہد گلگت بلتستان کے علاقوں خصوصاً وادی غذر میں پایا جاتا ہے یہ شہد روبینہ کے پھولوں سے حاصل کیا جا تا ہے جو سال میں صرف 4 ہفتوں کیلئے اگتا ہے
یہ شہد ذائقے اور رنگ میں منفرد ہوتا ہے

اکاسیا (پلوسہ)یہ شہد میدانی علاقوں سے اکٹھا کیا جاتا ہے اس شہد کو مکھیاں پھلائ کے پھولوں سے (Nectar) اکھٹا کر کے بناتی ہ...
10/03/2021

اکاسیا (پلوسہ)
یہ شہد میدانی علاقوں سے اکٹھا کیا جاتا ہے اس شہد کو مکھیاں پھلائ کے پھولوں سے (Nectar) اکھٹا کر کے بناتی ہیں اس میں وٹامنز اور منرلز وافر مقدار میں موجود ہوتے ہی.ہیں لہذا لوگ اسے اپنے کھانوں 'مشروبات' اور چائے میں چینی کے متبادل کے طور پر استعمال کرتے ہیں اس میں موجود anti oxident آپ کی body کو detoxify کرتے ہیں اور قوت مدافعت بڑھاتے ہیں اور شوگر جیسی موذی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں

سدر ہنی (بیری کا شہد)بیری کا شہد اپنی دلفریب خوشبواور ذائقے کی وجہ سے پوری دنیا میں بہت اہمیت کا حامل ہے پاکستان میں یہ ...
10/03/2021

سدر ہنی (بیری کا شہد)
بیری کا شہد اپنی دلفریب خوشبواور ذائقے کی وجہ سے پوری دنیا میں بہت اہمیت کا حامل ہے پاکستان میں یہ شہد میدانی علاقوں کے جنگلات سے اکٹھا کیا جاتا ہے اس کا استعمال وبائ بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے اور قوت مدافعت بڑھاتا ہے اپنی آفادیت اور غذائیت کی وجہ سے اس شہد کو مارکیٹ میں خاص مقام حاصل ہے
For online 03088777722
03428988777
Theswatsughat
Www.theswatsughat.com

د سوات سوغاتپاکستان کا واحد ادارہ ہے جو کہ پاکستان بھر میں اپنے صارفین کو جنگلات کا 100٪ خالص شہد مہیا کرتا ہےد سوات سوغ...
10/03/2021

د سوات سوغات
پاکستان کا واحد ادارہ ہے جو کہ پاکستان بھر میں اپنے صارفین کو جنگلات کا 100٪ خالص شہد مہیا کرتا ہے
د سوات سوغات پاکستان کے دور دراز میدانی اور شمالی علاقوں کے جنگلات سے مختلف موسموں کا شہد اکٹھا کرکے صارفین تک پہنچاتاہے
د سوات سوغات کوالٹی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرتا لہذا ادارہ ماہرین کے زیر نگرانی شہد اکھٹا کرکے لاتے ہیں
دسوات سوغات کی تمام مصنوعات خالص اور معیاری ہونے کے تمام اداروں سے منظور شدہ ہیں

05/03/2021

Address

Bypass Road
Mingora
19130

Telephone

+923088777722

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Swat Sughaatد سوات سوغات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share