Al_meraj

Al_meraj Ordr details inbox

30/03/2025
13/02/2024

ماں کے جو قریب ہوتے ہیں
دشمن بھی انکے حبیب ہوتے ہیں۔۔

ماں جن کے پاس ہوتی ہے
وہ۔لوگ کہاں غریب ہوتے ہیں۔۔

ماں جنکی زندہ ہوتی ہے
وہ بہت خوش نصیب ہوتے ہیں۔۔

اللہ۔پاک میری والدہ کی کامل۔مغفرت فرماۓ
😰😰😰
اور جنکی مائیں حیات ہیں اللہ۔پاک انکی زندگی میں برکتیں عطاء فرماۓ۔۔۔
خوش نصیبو ماؤں کی قدر کرو۔۔

09/11/2023

ایک دفہ سورت اخلاص پڑھ کر Done کر دیں 🙏

آج کے بعد 23 مارچ کو پریڈ کر کے شاہین،غوری،بابر،نصر،ٹینک،ایف 16،جے ایف17 ہمیں دکھانے کی زحمت نہ کی جائے کیوں کہ جب یہ چی...
31/10/2023

آج کے بعد 23 مارچ کو پریڈ کر کے شاہین،غوری،بابر،نصر،ٹینک،ایف 16،جے ایف17 ہمیں دکھانے کی زحمت نہ کی جائے کیوں کہ جب یہ چیزیں مسجدِ اقصیٰ اور بیت المقدس کی حفاظت نہیں کر سکتی تو ہمارے بھی کسی كام کے نہیں۔پھر نمائش پر بھی خرچ نا کیا جائے۔

Preloved  bridals n  Formals  dresses available...Picture and price k ly inbox 📥
23/09/2023

Preloved bridals n Formals dresses available...
Picture and price k ly inbox 📥

ریاست ماں ہوتی ہے جسکے حکمران اپنے عوام کی خدمت کرتے ہیں. ایسا ہم نے صرف سنا تھا یا کتابوں میں پڑھا تھا.زیر نظر تصویر می...
05/09/2023

ریاست ماں ہوتی ہے جسکے حکمران اپنے عوام کی خدمت کرتے ہیں. ایسا ہم نے صرف سنا تھا یا کتابوں میں پڑھا تھا.
زیر نظر تصویر میں ایک مریض کا اپریشن ہوا جس پر کل 280،000 خرچہ آیا. یہ رقم صحت کارڈ سے ادا کی گئی. ساتھ میں 1000 روپے بھی دیئے گئے ایک پرانی یاد ۔۔۔شکریہ قیدی نمبر 804۔۔۔۔
اس ہی بات کی سزا دی جا رہی ہے اب کہ جس عوام کو ساری زندگی غلام بنا کر رکھا اُن کو شعور کیوں دیا ہماری بادشاہت کو داؤ پر کیوں لگایا

01/09/2023

یہ مائیں جب , جاتیں ہیں ناں ...!!!
تو یہ اکیلی اس دنیا سے نہیں جاتیں , بلکہ اپنے ساتھ اپنے بچوں کی ضد , انکے شوق , انکی شرارتیں اور انکی ساری خواہشات اپنے ساتھ لے کر جاتی ہیں , پیچھے انکے پَلے کچھ نہیں چھوڑتیں . (آئی مس یو میری پیاری امی جان)
ﷲﷻ میری پیاری امی جان کی قبر میں نور ، نعمت اور دائمی آرام عطاء فرما دیجئے ، ﷲﷻ میری پیاری امی جان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دیجئے،
ﷲﷻ اپنے حبیب محمّد صَلَّی اللّہُ عَلیہِ وَآلہِ وسَلّم کے صدقے میری پیاری امی جان کی کامل مغفرت فرما دیجئے .
@آمین ثمہ آمین یارب العالمین •

Ameen
27/08/2023

Ameen

ریلوے کا جوائنٹ لوھے کا ہوتا ہے۔ مگر لکڑی لگا کر ملکی معیشت کو ترقی دینے کی کوشش میں پوری ٹرین تباھ کردی اور درجنوں انسا...
08/08/2023

ریلوے کا جوائنٹ لوھے کا ہوتا ہے۔ مگر لکڑی لگا کر ملکی معیشت کو ترقی دینے کی کوشش میں پوری ٹرین تباھ کردی اور درجنوں انسان اجل کا شکار ہوگئے۔ کچھ تو شرم ہوگی میرے حکمرانوں۔۔۔۔۔۔۔پٹواریوں کو ناچانے س فرصت مل گئ ہو تو👉👉🖐🖐🖐

Baby potty training seat
21/06/2023

Baby potty training seat

*Summer Season 2023**Brand Name: Charizma* *Fabric 👉 Lawn 90:70**same like orginal stuff**Description* ```3PC Suit ```💥 ...
21/06/2023

*Summer Season 2023*

*Brand Name: Charizma*

*Fabric 👉 Lawn 90:70*
*same like orginal stuff*
*Description*

```3PC Suit ```
💥 *Digital Front (with stamp)*
💥 *digital Sleeves (with stamp)**
💥 *digital Trouser (with stamp) *
💥 *Dabi voil Duppta (with stamp) *

*prices 2550

21/06/2023

New wedding dress with low price

Eid collection
And summer collection
For college students
Housewife
Dress available in box
For pic and price details

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al_meraj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share