Minhaj Book Store

Minhaj Book Store Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri's books store. WhatsApp 923224384066

سانحہ کربلا کے اَصل کرداروں کے بارے میں انکشاف حقائق، یزید کے اِمام حسین علیہ السلام کے قتل کے براہِ راست حکم دینے کے نا...
24/06/2026

سانحہ کربلا کے اَصل کرداروں کے بارے میں انکشاف حقائق، یزید کے اِمام حسین علیہ السلام کے قتل کے براہِ راست حکم دینے کے ناقابلِ تردید شواہد، واقعہ کربلا کے بارے میں پھیلائے گئے شکوک و شبہات کا مکمل اِزالہ، یزید کے بارے میں امام اعظم ابوحنیفہ کا فتویٰ، نفس مسئلہ پر اپنی نوعیت کی منفرد اور جامع کتاب۔

🔖 قیمت: 1120 روپے
📄 صفحات: 774
🧾 زبان: اردو
📕 اعلیٰ پیپر اینڈ پرنٹنگ
🚚 ہوم ڈیلیوری

🛒خریداری لنک 🔗 پہلے کمنٹ میں موجود ہے۔

اَہلِ بیتِ اَطہار علیہم السلام کی شان، فضیلت و محبت اور سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی کو مستند و معتب...
24/06/2026

اَہلِ بیتِ اَطہار علیہم السلام کی شان، فضیلت و محبت اور سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی کو مستند و معتبر علمی انداز میں جانیے۔ ابھی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی منتخب کتب پر خصوصی ڈسکاؤنٹ سے فائدہ اُٹھائیے۔

23/11/2025

Economics of Natural Resources (An Islamic Perspective)
An essential and timely new book, Economics of Natural Resources (An Islamic Perspective), offers a groundbreaking framework for managing our planet's resources. This bridges modern economic theory with the timeless ethical and legal principles of Islam, presenting a powerful vision for sustainable stewardship.
This book redefines our relationship with nature, framing it not as a resource to be exploited, but as a divine trust. It meticulously details how Islamic concepts of justice, moderation, and the prohibition of harm can be operationalized through modern policy and finance.
From revitalizing forgotten institutions like waqf and hima to pioneering Green Sukuk, the book presents practical, real-world solutions. It makes a compelling case for a new paradigm where economic growth is harmonized with environmental protection and social equity. This is a must-read for policymakers, scholars, and anyone seeking a spiritual and ethical compass for a sustainable future.

15/11/2025

قرآنی انسائیکلوپیڈیا 5 ہزار موضوعات | شیخ الاسلام کے نصف صدی کے مطالعہ قرآن کا نچوڑ
-------------------------
For Complete ▶️ Speech: https://youtu.be/T0DHtZ1mWGg
-------------------------

14/09/2025

🔰 اَلرَّوْضُ الْبَاسِم مِنْ خُلُقِ النَّبِيِّ الْخَاتِم ﷺ
(اردو زبان میں 4 جلدوں پر مشتمل مکمل سیٹ)

حضور نبی اکرم ﷺ کی بعثت کا مقصد جہاں دعوتِ توحید ہے، وہاں اَخلاقِ حسنہ کی تعلیم اور ترغیب بھی ہے۔ آپ ﷺ کے اِنہی اَخلاقِ کریمانہ کی ترویج کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 4 جلدوں پر مشتمل یہ جامع کتاب ترتیب دی ہے۔ اَخلاقی اِنحطاط اور معاشرتی قدروں کے زوال کے اِس دور ميں یہ کتاب اُمتِ مسلمہ کے لیے سیارۂ نور ہے؛ جو ہر گھر، لائبریری اور تعلیمی ادارے کی زینت ہونی چاہیے۔

شیخ الاسلام کی یہ کتاب دراَصل 60 جلدوں پر مشتمل Encyclopedia of Sunna کا ’سیرت و اَخلاقِ محمدی‘ پر مشتمل ایک حصہ ہے۔ اِس فقید المثال تصنیف کو 16 اَبواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔ حضور نبی اکرم ﷺ کی سیرتِ مقدسہ، اُسوۂ حسنہ اور اَخلاقِ عظیمہ کے حسین تذکرہ کے ساتھ ساتھ والدین، اولاد، زوجین، بہن بھائیوں، رشتہ داروں، ہمسایوں، عام مسلمانوں، غیر مسلموں حتی کے جانوروں کے ساتھ حسنِ اَخلاق سے پیش آنے کو آیات و احادیث اور آثار و اقوال کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
🔖 رعایتی قیمت: 5500 روپے
(⭐50% خصوصی ڈسکاؤنٹ⭐)
🧾 زبان: اردو
📄 صفحات: 2536
📕 اعلیٰ پیپر اینڈ پرنٹنگ
🚚 ہوم ڈیلیوری
🛒 خریداری لنک 🔗 پہلے کمنٹ میں موجود ہے۔

11/08/2025

🎙️ تعارفی پوڈکاسٹ - معمولاتِ میلاد 🎙️

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی اس کتاب میں انتہائی جامع انداز میں عقلی و نقلی دلائل سے اہل اسلام کے معمولاتِ میلاد کی شرعی حیثیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ جس میں مجالس و اِجتماعات کا اِہتمام، سیرت و فضائلِ رسول ﷺ، مدحت و نعتِ رسول ﷺ، صلوۃ و سلام، قیام، اہتمامِ چراغاں، ضیافتِ میلاد، جلوسِ میلاد جیسے موضوعات شامل ہیں۔

01/08/2025

آسان اردو ترجمۂ قرآن – عرفان القرآن
قرآن مجید: اللہ کے خطوط کا مجموعہ – اسے سمجھیں اور اپنائیں
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا پیغام

📄 صفحات: 1012
🔖 ہدیہ: 1300 روپے
📕 اعلیٰ پیپر اینڈ پرنٹنگ
🚚 ہوم ڈیلیوری
🛒 خریداری لنک 🔗 کمنٹس میں موجود ہے۔

سانحہ کربلا کے اَصل کرداروں کے بارے میں انکشاف حقائق، واقعہ کربلا کے بارے میں پھیلائے گئے شکوک و شبہات کا مکمل اِزالہ، ن...
09/07/2025

سانحہ کربلا کے اَصل کرداروں کے بارے میں انکشاف حقائق، واقعہ کربلا کے بارے میں پھیلائے گئے شکوک و شبہات کا مکمل اِزالہ، نفس مسئلہ پر اپنی نوعیت کی منفرد اور جامع کتاب۔

مصنف: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
📖 صفحات: 776
🔖 رعایتی قیمت: 1300 روپے
🚚 فری ہوم ڈیلیوری
📕 جدید ایڈیشن مع اِضافہ جات
📗 عمدہ ہارڈ بائنڈنگ

🛒 خریداری لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے۔

اس کتاب میں مستند روایات سے ثابت کیا گیا ہے کہ انبیاء کرام علیہم السلام رسولِ مکرم ہادیِ برحق، محسنِ انسانیت حضرت محمد ﷺ...
05/06/2025

اس کتاب میں مستند روایات سے ثابت کیا گیا ہے کہ انبیاء کرام علیہم السلام رسولِ مکرم ہادیِ برحق، محسنِ انسانیت حضرت محمد ﷺ کے دیدار کے شوق میں مکہ مکرمہ ایک بار نہیں بلکہ بارہا مرتبہ آتے رہے ہیں۔ قابلِ ذکر بات ہے کہ انبیاء کرام علیہم السلام کی بڑی تعداد یہیں مستقل قیام پذیر رہی اور یہیں آسودۂ خاک ہوئے۔

مستند روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ صرف رکن، مقامِ اِبراہیم اور مقامِ زَمزم کے درمیان ایک ہزار (1,000) کے لگ بھگ انبیاء کرام علیہم السلام مدفون ہیں۔

ان تمام روایات کو اُردو ترجمہ اور تخریج کے ساتھ اس کتاب میں جمع کر دیا گیا ہے۔

🛒 خریداری کا لنک نیچے کمنٹس میں دیا گیا ہے۔

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
🔖 قیمت: 360 روپے
📄 صفحات: 198
🧾 زبان: اردو
📕 اعلیٰ پیپر اینڈ پرنٹنگ
🚚 ہوم ڈیلیوری

🔰 پنج سورۃ شریف (مترجم)🔹 21 قرآنی سوتیں اور ان کے فضائل🔹 قرآنی آیات کے وضائف🔹 مسنون دعائیں🔹 وظائف الاسماء الحسنیٰ🔹 طریقہ...
05/03/2025

🔰 پنج سورۃ شریف (مترجم)
🔹 21 قرآنی سوتیں اور ان کے فضائل
🔹 قرآنی آیات کے وضائف
🔹 مسنون دعائیں
🔹 وظائف الاسماء الحسنیٰ
🔹 طریقہ نماز
🔹 فضیلت کی راتیں

🧾 زبان: عربی - اردو
📕 اعلیٰ پیپر اینڈ پرنٹنگ
🚚 ہوم ڈیلیوری

Address

365-M Model Town, Lahore
Model Town
54700

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 05:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923097417163

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj Book Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category