Best sellers online book store

Best sellers online book store on line book store

Now  available Price. 2000 After discount 1400 For order whatsapp 03106635099
31/12/2022

Now available Price. 2000 After discount 1400
For order whatsapp 03106635099

20/12/2022
07/11/2022

🔅کہانی بڑے گھر کی
✍️عاصمہ شیرازی

عاصمہ شیرازی، پاکستانی میڈیا کا وہ نام ہیں جو کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ آپ کی انفرادیت آپ کا حجاب لینے کا خاص انداز ہے۔ عاصمہ شیرازی پاکستان کی صفِ اول کی صحافی اور اینکر ہیں اور اپنے منفرد انداز اور بے باک صحافت کی بنیاد پر جانی جاتی ہیں۔ عاصمہ شیرازی پہلی پاکستانی صحافی ہیں ،جنھیں 23 اکتوبر 2014 کو جرات مندانہ صحافتی خدمات کے لیے ممتاز پیٹر میکلر ایوارڈ (Peter Mackler award)سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ ہر سال کسی ایک ایسے صحافی کو دیا جاتا ہے ،جس نے غیر جانبدارانہ رپورٹنگ اور میڈیا کی آزادیوں کو برقرار رکھنے کے لیے خدمات پیش کی ہوں۔ ان دنوں عاصمہ آج نیوز پر” فیصلہ آپ کا “ کے نام سے شو کر تی ہیں ، جو مقبول عام ہے۔اس کے علاوہ عاصمہ شیرازی بی بی سی نیوز اردو کے لیے ہفتہ وار کالم بھی لکھتی ہیں۔
زیر نظر کتاب ان کی پہلی کتاب ہے جو کے اردو زبان میں شائع ہورہی ہے۔

📕کہانی بڑے گھر کی

مصنفہ : عاصمہ شیرازی Asma Shirazi

| ہارڈ بائنڈنگ |

قیمت: 2000

Now  Available for order whatsapp 03106635099 free  delivery
06/11/2022

Now Available for order whatsapp 03106635099 free delivery

Now Available for order whatsapp  0310 6635099
18/05/2022

Now Available for order whatsapp 0310 6635099

خالد مسعود کی نئی کتابیں۔ سفر کے زائچے اور سفر دریچےNow Available.  For order  whatsapp 0310-6635099Price. 800 each book...
30/11/2021

خالد مسعود کی نئی کتابیں۔ سفر کے زائچے اور سفر دریچے
Now Available. For order whatsapp 0310-6635099
Price. 800 each book
Free Delivery.

‎اسد الغابہ فی معرفت صحابہ آٹھ ہزار صحابہ کرام کا بے مثال انسائیکلوپیڈیا‎جلدیں: 3‎قیمت: 4500روپے‎رعایتی قیمت: 3800روپےفر...
20/11/2021

‎اسد الغابہ فی معرفت صحابہ
آٹھ ہزار صحابہ کرام کا بے مثال انسائیکلوپیڈیا
‎جلدیں: 3
‎قیمت: 4500روپے
‎رعایتی قیمت: 3800روپے
فری ہوم ڈلیوری
‎آرڈر دینے کے لیے اس نمبر پہ کال میسج یا واٹس ایپ کریں 03106635099

حضرت شاہ شمس سبزواریتاریخ ملتان، سوانح حضرت شاہ شمس سبزواری اور گنانہدیہ کتاب بمعہ ڈاک خرچ 795 روپےمصنف : شاکر حسین شاکر...
20/11/2021

حضرت شاہ شمس سبزواری
تاریخ ملتان، سوانح حضرت شاہ شمس سبزواری اور گنان
ہدیہ کتاب بمعہ ڈاک خرچ 795 روپے
مصنف : شاکر حسین شاکر
صفحات 272، امپورٹڈ کاغذ، خوبصورت معیاری جلد بندی، بڑا کتابی سائز
اس کتاب کو لکھتے ہوئے مصنف کو جو سب سے بڑی مشکل پیش آئی وہ “حضرت شاہ شمس تبریزی (مرشد رومی)” اور “حضرت شاہ شمس سبزواری”
کے حالات و واقعات کو الگ الگ کرنا تھا کیونکہ ماضی میں بہت سے مصنفین نے حضرت شاہ شمس تبریزی (مرشد رومی) کے حالات و واقعات کو حضرت شاہ شمس سبزواری سے منسوب کر دیا تھا۔
اس کتاب کے مطالعہ سے آپ حضرت شاہ شمس سبزواری جو کہ ملتان میں مدفون ہیں کے حالات و واقعات کو تفصیل سے مطالعہ کر سکتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ملتان شہر کی تاریخ سے بھی واکفیت حاصل کر سکتے ہیں

‎ آرڈر دینے کے لیے اس نمبر پہ کال میسج یا واٹس ایپ کریں یا ان باکس میں کتاب کا نام لکھ کر اپنا نام ایڈریس اور موبائل نمبر سینڈ کر دیں
0310 6635099

تفسیر رُوح البیانترجمہ تقدیس الایماناصل ہدیہ: 8000 روپےرعایتی ہدیہ: 6500 روپےفری ہوم ڈلیوریتفسیر قرآن: حضرت علامہ محمد ا...
20/11/2021

تفسیر رُوح البیان
ترجمہ تقدیس الایمان
اصل ہدیہ: 8000 روپے
رعایتی ہدیہ: 6500 روپے
فری ہوم ڈلیوری
تفسیر قرآن: حضرت علامہ محمد اسماعیل حقی آفندی بروسوی
مترجم: علامہ قاضی محمد عبداللطیف قادری ( بانی و مہتمم الحکمتہ ٹرسٹ ہاورڈ U.K)
نظر ثانی: استاذ العلماء حضرت علامہ محمد منشا تابش قصوری
جلد: 10، مراکو جلد بندی، معیاری کاغذ و پرنٹنگ
۳۰ سپاروں کی مکمل تفسیر

آرڈر دینے کے لیے اپنی مکمل اور درست تفصیل کا اندراج کریں یا اس نمبر پر واٹس ایپ کریں
0310-6635099

📘 زمِستان کی بارشتحریریں جو آپ کے دل کو چھو لیںقیمت 995  روپے صرفاور کوالٹی ایسی جو آپ کو ہمیشہ یاد رہےپاکستان بھر میں...
04/10/2021

📘 زمِستان کی بارش
تحریریں جو آپ کے دل کو چھو لیں

قیمت 995 روپے صرف
اور کوالٹی ایسی جو آپ کو ہمیشہ یاد رہے

پاکستان بھر میں فری ڈلیوری کے ساتھ

نوٹ: کتاب 11 اکتوبر بروز پیر ارسال کی جائے گی۔
For order whatsapp 03106635099

Address

Nusrat Road
Multan
60000

Telephone

+923106635099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Best sellers online book store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Best sellers online book store:

Share

Category