Online work

Online work Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online work, Shopping & retail, Multan.

28/11/2022
بہت مزے لوٹ لیے فراغت کے اب کچھ کام کی بات کرتے ہیں....ایک بات تو بتایے.... کیا پیسہ کمانا گھر کو چلانا فیملی کی ہر ہر خ...
28/11/2022

بہت مزے لوٹ لیے فراغت کے اب کچھ کام کی بات کرتے ہیں....
ایک بات تو بتایے.... کیا پیسہ کمانا گھر کو چلانا فیملی کی ہر ہر خواہش پوری کرنا بس مرد پہ ہی فرض ہے؟؟؟؟
اور آپ پہ کیا فرض ہے؟؟؟
اپنی چھوٹی چھوٹی ضرورتوں کے لیے بھی گھر کے مرد پہ انحصار کرنا؟؟؟
اچھا یہ بتایں کبھی آپ نے اپنے گھر کے مرد کی تھکن محسوس کی ہے؟؟؟؟وہ تھکن جو اپنی فیملی کو ہر آسائش فراہم کرتے ہوے اس کے وجود کا حصہ بن جاتی ہے......
اگر ایسا ہی کرنا تھا تو اتنا پڑھنے کا فائدہ؟؟؟؟
کیا آپکا دل نہیں کرتا خود کو منوانے کو؟؟؟؟
اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ کرو بہنو!
وہ چاند پر.جانے والی بھی عورت ہی تھی...یہ جہاز اڑانے والی بھی عورت ہی ہے....بالکل تمہاری طرح....
تم گھر بیٹھ کہ اپنا حصہ نبھاو....
Com on ladies.....
Just think about it....
03116796625
visit Website
www.dpsmultan.com
Mail; [email protected]
Application form for Registration
https://forms.gle/bPsnPKKsHXCgNDF56
اللہ ہم سب کا حامی اور ناصر ہو اپنے دعاوُں میں یاد رکھنا آللہ حافظ
, , , , , , , , , ,

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online work posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Online work:

Share