The Sky freelancing training

The Sky freelancing training Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Sky freelancing training, Shopping & retail, Multan.

12/12/2022
ہر وقت موبائل میں گھسے رہتے ہو؟اور گرافکس ڈیزائننگ کا شوق بھی ہے ۔ذہن میں ہر وقت فوٹوز (Photos)ایڈیٹنگیہی سب چلتا رہتا ہ...
14/08/2022

ہر وقت موبائل میں گھسے رہتے ہو؟
اور گرافکس ڈیزائننگ کا شوق بھی ہے ۔

ذہن میں ہر وقت فوٹوز (Photos)
ایڈیٹنگ
یہی سب چلتا رہتا ہے ۔

تو ہم لے آئے ہیں آپ کے لیے Graphics Designing Mystery Course
ہر طرح کی
گرافک ڈیزائیننگ ( Graphic Designing)
لوگو ڈیزائیننگ (Logo Designing)
فلائیرز (Flyers)
بینرز (Banners)
پوسٹرز (Posters)
سوشل میڈیا پوسٹس
بہت کام ہے مارکیٹ میں
کیونکہ
مستقبل میں ہر کاروبار کو آن لائن آنا ہے
اس لیےGraphics Designing کے ہنر کی بہت زیادہ مانگ ہے ۔

لوکل اور انٹرنیشنل دونوں پلیٹ فارمز پر ہی آپ خوب کما سکتے ہیں ۔
آپ دنیا کے سب سے بڑے فری لانسنگ پلیٹ فارم فائیور(Fiverr) پر یہ سروسز بیچ سکتے ہیں.

آپ اگر اس ہنر کو مکمل سیکھ لیں اور ایک بہترین پورٹ فولیو (Portfolio)کے ساتھ
مارکیٹ میں اتریں
توآپ کو کامیاب ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا ۔

ہمارا (Graphics Designing Mystery Course)
چودہ دن پر مشتمل ہے.
جس میں آپ کو مکمل ہنر سکھایا جائے گا.

اس لیے نوجوانو! ہمارا مشورہ ہے سوشل میڈیا پر فضول وقت ضائع کرنے کی بجائے Graphics Designing Mystery Course سیکھ کر مارکیٹ میں کام کرو۔

جس کام میں دلچسپی ہو وہ آمدنی کا ذریعہ بنا لیں گے تو آپ بہت آسانی سے اپنے تمام شوق پورے کر سکیں گے ۔

ٹریننگ کا آغاز 28 اگست سے ہورہا ہے ۔رجسٹریشن کے لیے لیے
Graphics Designing
فیس کے ساتھ 14 سے پہلے رجسٹریشن کروا لیں
نوٹ: ہماری تمام ٹریننگز پر %47 ڈسکاونٹ 14 دوپہر 2:00 بجے تک لاگو ہے۔

ہروقت موبائل میں گھسے رہتے ہو؟اور گرافکس ڈیزائننگ کا شوق بھی ہے ۔ذہن میں ہر وقت فوٹوز (Photos)ایڈیٹنگیہی سب چلتا رہتا ہے...
14/08/2022

ہروقت موبائل میں گھسے رہتے ہو؟
اور گرافکس ڈیزائننگ کا شوق بھی ہے ۔

ذہن میں ہر وقت فوٹوز (Photos)
ایڈیٹنگ
یہی سب چلتا رہتا ہے ۔

تو ہم لے آئے ہیں آپ کے لیے Graphics Designing Mystery Course
ہر طرح کی
گرافک ڈیزائیننگ ( Graphic Designing)
لوگو ڈیزائیننگ (Logo Designing)
فلائیرز (Flyers)
بینرز (Banners)
پوسٹرز (Posters)
سوشل میڈیا پوسٹس
بہت کام ہے مارکیٹ میں
کیونکہ
مستقبل میں ہر کاروبار کو آن لائن آنا ہے
اس لیےGraphics Designing کے ہنر کی بہت زیادہ مانگ ہے ۔

لوکل اور انٹرنیشنل دونوں پلیٹ فارمز پر ہی آپ خوب کما سکتے ہیں ۔
آپ دنیا کے سب سے بڑے فری لانسنگ پلیٹ فارم فائیور(Fiverr) پر یہ سروسز بیچ سکتے ہیں.

آپ اگر اس ہنر کو مکمل سیکھ لیں اور ایک بہترین پورٹ فولیو (Portfolio)کے ساتھ
مارکیٹ میں اتریں
توآپ کو کامیاب ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا ۔

ہمارا (Graphics Designing Mystery Course)
چودہ دن پر مشتمل ہے.
جس میں آپ کو مکمل ہنر سکھایا جائے گا.

اس لیے نوجوانو! ہمارا مشورہ ہے سوشل میڈیا پر فضول وقت ضائع کرنے کی بجائے Graphics Designing Mystery Course سیکھ کر مارکیٹ میں کام کرو۔

جس کام میں دلچسپی ہو وہ آمدنی کا ذریعہ بنا لیں گے تو آپ بہت آسانی سے اپنے تمام شوق پورے کر سکیں گے ۔

ٹریننگ کا آغاز 28 اگست سے ہورہا ہے ۔رجسٹریشن کے لیے لیے
Graphics Designing
فیس کے ساتھ 14 دسمبر سے پہلے رجسٹریشن کروا لیں
نوٹ: ہماری تمام ٹریننگز پر %47 ڈسکاونٹ 14 دسمبر دوپہر 2:00 بجے تک لاگو ہے۔

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Sky freelancing training posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share