ACI-Aror Chemical Industry

ACI-Aror Chemical Industry An online store to purchase agricultural products need for better agricultural experience Agricultural

17/08/2026
Happy Independence Day
13/08/2026

Happy Independence Day

12/08/2026
فال آرمی ورم (Spodoptera frugiperda) ایک نہایت خطرناک  کیڑاہے. سازگار موسمی حالات اور تیز  افزائش کے باعث اس کا حملہ بڑھ...
07/08/2026

فال آرمی ورم (Spodoptera frugiperda) ایک نہایت خطرناک کیڑاہے. سازگار موسمی حالات اور تیز افزائش کے باعث اس کا حملہ بڑھ رہا ہے۔ اس کی سنڈیاں پودے کے پتوں کے گھیرے (Whorls)، نر پھولوں (Tassels) اور بھٹوں (Ears) کو شدید نقصان پہنچاتی ہیں، جس سے پیداوار میں نمایاں کمی واقع ہو سکتی ہے۔
محکمہ پیسٹ وارننگ کی سرویلنس رپورٹ کے مطابق پنجاب میں 21.29 فیصد ہاٹ اسپاٹس پر فال آرمی ورم کا حملہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ موجودہ موسمی حالات کے پیش نظر آئندہ دنوں میں اس کے مزید پھیلنے کا خدشہ ہے۔ مؤثر تدارک کے لیے درج ذیل مربوط حفاظتی اقدامات اختیار کیے جائیں:
* ہفتے میں کم از کم دو مرتبہ فصل کا معائنہ (Scouting) کریں۔
* مرحلہ وار /تاخیر سے کاشت (Staggered Planting) سے گریز کریں۔
* فصل کے متاثرہ حصے پر فوری سپرے کریں۔
* ترجیحا سپرے صبح یا شام کے وقت کریں۔
* ایک ہی گروپ والی زرعی زہروں کے بار بار استعمال سے اجتناب کریں۔
* زرعی زیریں اسپائنٹورام 100 ملی لیٹر،کلورینٹرانیلی پروول 100 ملی لیٹر، ٹیٹرانیلی پروول 100 ملی لیٹر، ایما میکٹن بینزوایٹ + لیوفینورون 400 ملی لیٹر، فیپرونل + ایما میکٹن بینزوایٹ 8 کلوگرام، ، کلورانٹرانیلی پروول + ایما میکٹن بینزوایٹ 8 کلوگرام فی ایکڑ میں سے کسی ایک کا استعمال محکمہ پیسٹ وارننگ کے زرعی ماہرین کے مشورے اور لیبل ہدایات کے مطابق کریں۔

Excellent 👍 good work salute to pesticide department
31/07/2026

Excellent 👍 good work salute to pesticide department

دھان کے کاشتکاروں، زرعی ادویات بنانے والی کمپنیوں اور ڈیلرز کے لیے اہم اطلاع Clothianidinپر مشتمل زرعی ادویات کی دھان کے...
28/07/2026

دھان کے کاشتکاروں، زرعی ادویات بنانے والی کمپنیوں اور ڈیلرز کے لیے اہم اطلاع

Clothianidin
پر مشتمل زرعی ادویات کی دھان کے علاقوں میں فروخت اور تشہیر فوری طور پر بند کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

محکمہ زراعت پنجاب پیسٹ وارننگ کی ہدایات کے مطابق یہ فیصلہ پاکستان کی چاول کی برآمدات، کسانوں کے مفاد اور بین الاقوامی فوڈ سیفٹی معیارات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

یہ فیصلہ کیوں ضروری ہے؟

Rapid Alert System for Food and Feed (RASFF) کی رپورٹس کے مطابق 27 جولائی 2026 تک پاکستان سے بھیجی گئی 25 Rice Consignments کو European Union (EU) نے روک دیا۔

تفصیل درج ذیل ہے:

• 22 Consignments کو Pesticide Residues کی مقررہ حد سے زیادہ ہونے کی وجہ سے مسترد کیا گیا۔

• 02 Consignments کو Aflatoxin Contamination کی وجہ سے روکا گیا۔

• ان 22 Pesticide Residue Cases میں سے 16 Cases صرف Clothianidin Residues کی وجہ سے سامنے آئے، جو پاکستانی چاول کی برآمدات کے لیے سب سے بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔

اصل مسئلہ کیا ہے؟

European Union (EU) نے Maximum Residue Level (MRL) برائے Clothianidin کم کرکے صرف 0.01 mg/kg مقرر کر دی ہے۔

اس لیے دھان میں Clothianidin کا استعمال برآمدی چاول میں باقیات بڑھا سکتا ہے، جس کے نتیجے میں:

• چاول کی برآمدی کھیپیں مسترد ہو سکتی ہیں۔ • کسانوں کو مالی نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔
• پاکستان کی عالمی منڈی میں ساکھ متاثر ہو سکتی ہے۔
• Rice Export بری طرح متاثر ہو سکتی ہے۔

محکمہ زراعت کی تجویز کردہ متبادل ادویات

• Flonicamid 50% WG

• Nitenpyram + Pymetrozine 60% WDG

• Pymetrozine + Dinotefuran 60% WDG

• Triflumezopyrim 10% SC

• Pymetrozine 50% WG

زرعی ادویات بنانے والی کمپنیوں اور ڈیلرز سے گزارش

دھان کے علاقوں میں Clothianidin پر مشتمل مصنوعات کی فروخت اور تشہیر فوری طور پر بند کریں، اور محکمہ زراعت کی سفارش کردہ متبادل ادویات کو فروغ دیں۔

کاشتکار بھائیوں سے اپیل

اپنی فصل، پاکستان کی چاول کی برآمدات اور عالمی منڈی میں ملک کی ساکھ کے تحفظ کے لیے دھان میں Clothianidin کا استعمال نہ کریں اور صرف محکمہ زراعت کی سفارش کردہ متبادل ادویات استعمال کریں۔

محکمہ زراعت، شعبہ پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈز پنجاب

28/07/2026

📢WE'RE HIRING! 📢

Join the Fine Chemicals group as a TELEMARKETER & Vedio Animator

✅ Qualifications:
• Bachelor's/College Degree in agriculture field

• Similar work experience is preferred
• Able to handle customer concerns, inquiries, and complaints professionally
• Can work independently with minimal supervision
• Hardworking and able to perform under pressure
• Possesses good communication skills

📍 Work Location: Multan, Industrial estate

An online store to purchase agricultural products need for better agricultural experience

Hajj Mubarak to all Muslims
26/05/2026

Hajj Mubarak to all Muslims

*محکمہ زراعت حکومت پنجاب نے  مندرجہ ذیل 42 کمپنیوں کی پنجاب میں رجسثریشن کینسل کردی ہے۔۔۔ نوٹ فرمالیں۔*
05/05/2026

*محکمہ زراعت حکومت پنجاب نے مندرجہ ذیل 42 کمپنیوں کی پنجاب میں رجسثریشن کینسل کردی ہے۔۔۔ نوٹ فرمالیں۔*

Address

Basti Mauj Darbar Shaheed Near Rescue 1122 Industrial Estate Multan
Multan
60000

Telephone

+923008119291

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ACI-Aror Chemical Industry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ACI-Aror Chemical Industry:

Shortcuts

Share