06/11/2021
اسلام علیکم،
آج آغاز کر رہا ہوں ایک نئی سوچ کو ترویج دیتے ہوئے، اپنے سب عزیز و اقارب اور دوستوں سے تعاون و دعا گو ہونے کی امید رکھتا ہوں، آپ سب کو دل کی اتھاگہرائیوں سے خوش آمدید،
اس پلیٹ فارم میں قدم رکھنے کا مقصد اپنے ملک و قوم کی خدمت میں فن و ادب اور تخلیق کاری میں اپنی کاوش کا مظاہرہ کر سکوں، آپکی محبتوں کا شکریہ.