BDW

BDW Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BDW, Shopping & retail, Multan.

free free free freeonline job without investment میں لائی ہوں آپ کے کیلئے آن لائن بزنس بالکل مفتScsیہ پاکستان کی کمپنی ہ...
25/02/2023

free free free free
online job without investment
میں لائی ہوں آپ کے کیلئے آن لائن بزنس بالکل مفت
Scs
یہ پاکستان کی کمپنی ہے

سب سے پہلے یہ کمپنی ہمیں 100پوائنٹس کا ٹارگٹ دیتی ہے
باقی کمپنیوں کی طرح کوئی فکس ٹائم نہیں ہے کہ آپ نے اسی ہی مہینے میں یہ سو پوائنٹ پورے کرنے ہیں یا ایک سال میں پورے کرنے ہیں ایسا کچھ نہیں ہے یہ سو پوائنٹ آپ لائف ٹائم میں کبھی بھی پورے کر سکتے ہیں
سو پوائنٹس کیسے پورے کرتے ہیں اس کے لیے ہم نے پراڈکٹ سیل کرنے ہوتے ہیں کمپنی کے پروڈکٹ بیچنے ہوتے ہیں اور ہر پروڈکٹ کے ہمیں کچھ پوائنٹس ملتے ہیں. ایسا نہیں ہے کہ ہمیں صرف پوائنٹ ملتے ہیں بلکہ ہر پروڈکٹ کا ٹوئنٹی پرسنٹ پرافٹ بھی ملتا ہےاور جب ہمارے سو پوائنٹس کمپلیٹ ہو جاتے ہیں مکمل ہو جاتے ہیں اس کے بعد ہمیں سہولت ملتی ہے اپنی ٹیم بنا کے اپنے ممبرز کو جوائن کروائیں اور اپنا کمیشن حاصل کریں جتنا بڑی ٹیم ہوگی اتنی زیادہ ارنگ ہوگی

بالکل فری اس کی کوئی انویسٹمینٹ کوئی فیس نہیں ہے
اگر آپ کے پاس کسٹمر نہیں آرہے تو آپ خود اپنے ضرورت کی چیزیں خرید لیں اس میں ایسا کوئی پروڈکٹ نہیں ہے جو پہلے کبھی نہ سنا ہو یا کبھی نہ دیکھا ہو اس میں آپ کی ڈیلی روٹین کی چیزیں ہیں جیسکہ فیس واش،صابن ،شیمپو،ہیئر آئل وغیرہ
یہ چیزیں آپ بازار سے بھی تو خریدتے ہیں تو آپ یہ چیزیں یہاں سے خرید لیں آپ کی ضرورت بھی پوری ہو جائے گی اور پوائنٹس بھی پورے ہوجائیں گے اور ہر پروڈکٹ پہ 20٪ پرافٹ بھی ملے گا
جب آپ کے پوائنٹس پورے ہوجائیں گے تو آپ ٹیم بنائیں اوران سے کام کروائیں ٹیم کے پوائنٹس کا آپ کو بونس بھی ملے گا۔
کوئی کام بھی بغیر محنت کے نہیں ہوتا ایسا نہیں ہے کہ آج ہی جوائن کیا اور جلدی سے لاکھوں کروڑوں کما لیں ایسا نہیں ہے جناب قطرہ قطرہ کر کے دریا بنتا ہے
آپ محنت کریں اور ایک دن آپ اس مقام پہ پہنچیں گے جس کا آپ نے سوچا بھی نہیں ہوگا
ایسا نہیں ہے کہ میں آپ کو جوائن کروا کہ چھوڑ دوں گی میں انگلی پکڑ کہ سکھاؤں گی

24/02/2023
11/02/2023

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BDW posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share