04/05/2026
بالوں کے دو منہے پن اور چمک کے لیے
ایلوویرا جیل اور ناریل کا تیل
اجزاء: 2 چمچ تازہ ایلوویرا جیل، 1 چمچ ناریل کا تیل۔
طریقہ: دونوں کو مکس کر کے بالوں کے سروں اور جڑوں میں لگائیں اور 1 گھنٹہ بعد دھو لیں۔
فائدہ: بالوں کو ریشمی اور چمکدار بناتا ہے اور بالوں کو ٹوٹنے سے روکتا ہے۔
ڈسکلیمر: یہ نسخہ مفاد عامہ کے لئے ہیں، کسی بھی شدید یا مسلسل مسئلے کی صورت میں اپنے معالج سے سے رجوع کریں۔