Brands Leftovers

Brands Leftovers videos of All Top Food Vloggers of Multan

21/05/2026

V**e wall completely different

21/05/2026

This is epic

محدود اسٹاک الرٹ! 📢 ثناء سفینہ کا یہ خوبصورت ڈیزائن اب صرف 2150 روپے میں دستیاب ہے۔ آخری صرف 10 پیس باقی رہ گئے ہیں۔ دیر...
21/05/2026

محدود اسٹاک الرٹ! 📢 ثناء سفینہ کا یہ خوبصورت ڈیزائن اب صرف 2150 روپے میں دستیاب ہے۔ آخری صرف 10 پیس باقی رہ گئے ہیں۔ دیر نہ کریں، 'پہلے آئیں پہلے پائیں' کی بنیاد پر اپنا آرڈر ابھی بک کروائیں! ✨

27/06/2025

I got over 80 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

ہماری طرف  300 روپے کلو ہے آپکے شہر میں کتنے روپے کلو مل رہے ہیں؟
23/06/2025

ہماری طرف 300 روپے کلو ہے

آپکے شہر میں کتنے روپے کلو مل رہے ہیں؟

یہ شہر کا ایک معروف ایونٹ ہال ہے جہاں میں ایک عقیقے کے طعام میں شریک ہوں ۔ ڈھیر سارے چلر اے سی چلنے کی وجہسے ہال میں گرم...
19/06/2025

یہ شہر کا ایک معروف ایونٹ ہال ہے جہاں میں ایک عقیقے کے
طعام میں شریک ہوں ۔ ڈھیر سارے چلر اے سی چلنے کی وجہ
سے ہال میں گرمی کا شائبہ تک نہیں ۔ کھانے سے پہلے مختلف اقسام کے خوش ذائقہ ڈرنکس / سوڈا مہمانوں کو سرو کیے
جا رہے ہیں۔ مگر اس خوشگوار ماحول میں بھی سرو کرنے والا
یہ دبلا پتلا جوان پسینے میں شرابور ہے ۔
میں نے اس سے شربت کا گلاس لیتے ہوئے کہا ،
"اس میں سے ایک گلاس خود بھی پی لو"
ایک ساعت اسنے خوشی اور تشکر کے جذبات سے میرے جانب دیکھا لیکن پھر ایک مجبور سی "ناں" میں سر ہلا کر آگے بڑھ
گیا ۔ مجھے علم ہو گیا کہ ضرور اس بات کی انتظامیہ کی
جانب سے اجازت نہیں ہو گی ۔
اس کے بعد اس نے ہماری ٹیبل کے کئی چکر لگائے ۔۔۔ میرا دماغ
اس کے ٹوٹے جوتوں اور میلی کچیلی پینٹ میں الجھا رہا ۔
وطن عزیز میں کام چوروں کی کثرت ہے ۔ آپ اور میں روزانہ ہڈحرام قسم کے کام کرنے والوں یا بہانے سے مانگنے والے بیسیوں لوگوں کو دیکھتے پرکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن محنت کرنے والوں کا چہرہ ہی الگ ہوتا ہے ۔ غربت کی یاسیت اور ضرورتوں
کے تفکرات کے باوجود ان کی پیشانی روشن ہوتی ہے ۔
کھانے کے اختتام پر میں نے اس سے کچھ "محبت" دکھائی تو
اسکا چہرہ خوشی سے بھر گیا ۔۔۔۔ مجھے بھی سکون اور خوشی
کا عجب سا احساس ہوا ۔۔۔۔۔۔ ایسا لگا شدید پیاس میں یہ سارے ٹھنڈے رسیلے شربت میرے خشک حلق میں اتر گئے ہوں ۔۔۔۔۔

(خیابان سرور ۔ ڈی جی خان )

اس تصویر میں موجود شخص وقاص حسین ہے جو  کراچی کے ملیر ماڈل کالونی اور آس پاس کے علاقوں میں اپنی سائیکل پر ڈلیوری کا کام ...
13/06/2025

اس تصویر میں موجود شخص وقاص حسین ہے جو کراچی کے ملیر ماڈل کالونی اور آس پاس کے علاقوں میں اپنی سائیکل پر ڈلیوری کا کام کرتے ہیں۔ جسمانی طور پر معذور ہیں لیکن ذہنی طور پر مضبوط ہیں۔ وہ ان تمام بھکاریوں کے لئے مثال ہیں جو محنت کرنے کی بجائے بھیک مانگنا پسند کرتے ہیں۔
اللہ انہیں مزید طاقت اور رزق میں برکت دے۔ 😢🙏🏻💔

جامن نُوں نمک لا کے گڑوی وچ ہلا کے پولے کر کے کھان دا مزہ انگریز وچارے کی جانن۔۔۔😋آج میرا جامن کھانے کو بہت دل کر رہا ہے...
12/06/2025

جامن نُوں نمک لا کے گڑوی وچ ہلا کے پولے کر کے کھان دا مزہ انگریز وچارے کی جانن۔۔۔😋

آج میرا جامن کھانے کو بہت دل کر رہا ہے پتا نہیں کب تک آئیں گے۔۔
کس کس کے گھر میں جامن کا درخت لگا ہوا ہے

08/06/2025

I got over 70 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

آج لاہور شاہ پُور کی مَنڈی میں جَانا ہوا جہاں اس نَوجوان سے اچانک مُلاقات ہوئی  میں نے دیکھا کے ایک شخص جس نے چار بکرے ا...
07/06/2025

آج لاہور شاہ پُور کی مَنڈی میں جَانا ہوا جہاں اس نَوجوان سے اچانک مُلاقات ہوئی میں نے دیکھا کے ایک شخص جس نے چار بکرے اور دو بڑے جَانور لاکھوں روپے کے خریدے اور اُن کو باندھنے کے لیے رَسیاں اِس نَوجوان سے خرید رہا تھا نَوجوان نے ایک رَسّی کی قیمت دو سو رُوپے بتائی اور اُن جناب نے اِس نَوجوان کو گالیاں اور تھپڑ مَارنا شروع کر دئیے اور کہا تُم بُہت زیادہ قیمت بتا رہے ہو میں نے آگے بڑھ کر اُس شخص کی بے عزتی کی اور کہا کے لاکھوں روپے کی قُربانی خرید لی ہے اور چَند سَو روپے خرچ کرتے ہوئے تُمہاری جَان نکل رہی ہے میری بَات سُن کر جناب کو چُپ لگ گئی اور جناب چُپ کر کے نکل گئے تحریر کا مَقصد صِرف یہ ہے کے اگر آپ لاکھوں روپے کی قُربانی خریدلیتے ہیں تو جانوروں کی خوراک یا رَسیاں خریدتے وقت آپ کی جَان کیوں نکل جاتی ہے😢🥺

Address

Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brands Leftovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share