Dark life

Dark life دنیا تمہیں تب تک سنجیدہ نہیں لے گی…
جب تک تم خود اپنی محنت سے خود کو ثابت نہ کر دو۔ We deal in all kind of Accessories

Dajaal Ka Khotay Par Ana He Banta Hai...
03/04/2026

Dajaal Ka Khotay Par Ana He Banta Hai...

10/03/2026

پاکستان کی جو حالت ھے ھو سکتا ھے رمضان کے بعد شیطان بھی واپس نہ آںٔے..

اے مرے دوست!  ذرا دیکھ!  میں ہارا تو نہیں میرا سر بھی تو پڑا ہے،  مری دستار کے ساتھ
01/03/2026

اے مرے دوست! ذرا دیکھ! میں ہارا تو نہیں
میرا سر بھی تو پڑا ہے، مری دستار کے ساتھ

17/08/2025

فکر نہ کریں لوگ بھول جائیں گے مگر اللہ نہیں بھولتا، نہ آپ کی نیکی! نہ لوگوں کی زیادتی…

17/08/2025

عین جوانی میں مرو تاکہ تمہاری لاش پر اٹھنے والی چیخوں تلے تمہاری ناکامیوں کا شور دب جائے.

۔ اگر تم اپنی زندگی کے فیصلے خود نہیں کرو گے، تو یہ دنیا تمہارے لیے ایسے فیصلے کرے گی جو تمہیں ہمیشہ چھوٹا ، کمزور اور ت...
12/08/2025

۔ اگر تم اپنی زندگی کے فیصلے خود نہیں کرو گے، تو یہ دنیا تمہارے لیے ایسے فیصلے کرے گی جو تمہیں ہمیشہ چھوٹا ، کمزور اور تابع رکھیں گے!

11/08/2025

آٹے سے جھنڈیاں لگانے کیلئے ماؤں سے اجازت لینے والے بچے
آج اسی گھر کا آٹا پورا کرنے کیلئے زندگی کی مشقتوں میں مصروف ہیں

11/08/2025
"ہر گھر میں آگ لگی ہوئی ہے لیکن دھواں ہر کسی کو نظر نہیں آرہا."
09/08/2025

"ہر گھر میں آگ لگی ہوئی ہے لیکن دھواں ہر کسی کو نظر نہیں آرہا."

09/08/2025

جب تک دریا کا پانی میٹھا ہوتا ہے، لوگ اس کے کنارے رہتے ہیں۔ مچھلیاں پکڑتے ہیں، کشتیاں چلاتے ہیں، موج مستی کرتے ہیں۔ لیکن جیسے ہی پانی میں کڑواہٹ آتی ہے، سب اپنی بستیاں چھوڑ دیتے ہیں۔

تمہاری زندگی کے دریا میں بھی لوگ تب تک ہوتے ہیں جب تک تمہاری باتیں میٹھی ہوں، تمہارے حالات اچھے ہوں۔
جب مصیبت آئے، حالات بگڑیں تو سب دور ہو جاتے ہیں۔

یاد رکھو، جو تمہارے کڑوے وقت میں بھی تمہارے کنارے پر کھڑا رہے، وہی حقیقت میں تمہارا اپنا ہوتا ہے۔

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dark life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share