Mohabbat sy nafrat tak

Mohabbat sy nafrat tak محبت میں دوکها ہو تو
محبت سے نفرت ہو جاتی ہے poitry lover

22/05/2023

‏ہر انسان جس کے اختیار میں کسی کی خوشی اور سکون ہو
وہ خود کو خدا سمجھنے لگتا ہے ۔ 🖤🥀

‏کھل گئی ہم پہ محبت کی حقیقت ورنہ‏ یہ جو اب فائدے لگتے ہیں، خسارے ہوتے ‏یہ جو بےکار نظر آتے ہیں ہم لوگ مرشد‏ کوئی آنکھوں...
22/05/2023

‏کھل گئی ہم پہ محبت کی حقیقت ورنہ
‏ یہ جو اب فائدے لگتے ہیں، خسارے ہوتے
‏یہ جو بےکار نظر آتے ہیں ہم لوگ مرشد
‏ کوئی آنکھوں سے لگاتا تو ستارے ہوتے🔥

‏دِن میں بھی حسرتِ ماہتاب لئے پھرتے ہیں ‏ہائے کیا لوگ ہیں ، کیا خواب لئے پھرتے ہیں وہ قیامت سے تو پہلے نہیں ملنے والا ‏ک...
10/04/2023

‏دِن میں بھی حسرتِ ماہتاب لئے پھرتے ہیں
‏ہائے کیا لوگ ہیں ، کیا خواب لئے پھرتے ہیں

وہ قیامت سے تو پہلے نہیں ملنے والا
‏کس لئے پھر دلِ بیتاب لئے پھرتے ہیں ❤

Tanii

تم کسی خوش نصیب کا حق تھے🙂اور ہم بدنصیب تھے شاید🖤
10/04/2023

تم کسی خوش نصیب کا حق تھے🙂
اور ہم بدنصیب تھے شاید🖤

کہانی پھر ادھوری رہ گئی ہے ہمارے بیچ دوری رہ گئی ہےمجھے کچھ سال پیچھے لوٹنا ہے میری اک شے ضروری رہ گئی ہے🖤
10/04/2023

کہانی پھر ادھوری رہ گئی ہے
ہمارے بیچ دوری رہ گئی ہے

مجھے کچھ سال پیچھے لوٹنا ہے
میری اک شے ضروری رہ گئی ہے🖤

09/04/2023

گامزن ہیں ہم مسلسل اجنبی منزل کی سمت
زندگی کی آرزو میں زندگی کھوتے ہوئے۔۔

09/04/2023

ہم تجھے جی رہے ہیں
تجھے بتائے بغیر تجھے ستائے بغیر
😊 Tanii

12/11/2022

اداس چہرے اجاگر رکھنا
میری وفا کا خیال رکھنا
چند زخم لوگوں سے کھائے ہیں
چند پتھر تم سنبھال رکھنا

20/10/2022

یاد رکھنا کہ دنیا میں سب سے بڑی دولت انسان کی عزتِ نفس ہوتی ہے _____اُسے کھو کر انسان کو قارون کا خزانہ بھی مل رہا ہو تو وہ گھاٹے کا سودا ہے ______
اور تمہارے واسطے تو ہم نے یہ بھی کیا

Taniii AwaN ♥️

19/10/2022

بس وہ اتنا کہے مجھے تم سے
اور پھر کال منقطع ہو جائے..!
دل محبت میں مبتلا ہو جائے
جو ابھی تک نا ہو سکا وہ ہو جائے

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohabbat sy nafrat tak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mohabbat sy nafrat tak:

Share

Category