Ahmad Jewelry & Garments

Ahmad Jewelry & Garments Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahmad Jewelry & Garments, Shopping & retail, vegetable Street near Masjid Hazoori Shah Outside DehliGate, Multan.

we are dealing in Fancy froawk of babies all variety of new born ladies undergarments ,fancy rings, airings, necklaces, Hair bans and Hair catchers are available on less prices than other outlets.

Salaam
19/12/2021

Salaam

12/11/2021
07/07/2021

*🌹قربانی کے مسائل اور ان کا حل🌹*
🌺قسط اول (1)- سوال 1 تا 10🌺
*سوال 1:*
قربانی کسے کہتے ہیں ؟
*جواب:*
مخصوص جانور کو مخصوص دن میں اللہ پاک کی بارگاہ میں قُرب حاصل کرنے کے لیے یا نیکی کی نیت سے ذَبْحْ کرنا قربانی کہلاتا ہے.
*(ردالمحتار علی الدرالمختار، جلد 9، صفحہ 519، مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ)*
*سوال 2:*
قربانی کا شرعی حکم کیا ہے ؟
*جواب:*
قربانی کبھی واجب ہوتی ہے اور کبھی صرف سنت و نفل ہوتی ہے.
*(عیدِقربان، صفحہ 11، مکتبہ اعلیٰ حضرت بحوالہ فتاوی عالمگیری جلد 5، صفحہ 291، مکتبۃ الفرقان کراچی)*
*سوال 3:*
قربانی کس پر واجب ہوتی ہے ؟
*جواب:*
ہر مسلمان مرد و عورت جو بالغ ہو، مقیم ہو (یعنی مسافر نہ ہو)، مالکِ نصاب ہو اور آزاد ہو تو اس پر قربانی واجب ہوتی ہے.
*(الھدایہ، جلد 4، صفحہ 443، مکتبہ رحمانیہ لاہور، ردالمحتار علی الدرالمختار، جلد 9، صفحہ 521 تا 524، مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ)*
*نوٹ:*
اس سے معلوم ہوا کہ قربانی اس پر واجب ہوتی ہے جس کے اندر درج ذیل پانچ شرائط پائی جائیں :
1- مسلمان ہونا
2- مقیم ہونا (یعنی مسافر نہ ہونا)
3- آزاد ہونا (یعنی غلام نہ ہونا)
4- بالغ ہونا
5- مالکِ نصاب ہونا۔
*سوال 4 :*
اگر نابالغ مالدار ہو تو کیا اس پر قربانی واجب ہوگی ؟
*جواب:*
نابالغ اگرچہ مالدار ہو، اس پر قربانی واجب نہیں ہوگی۔
*(ردالمحتار علی الدرالمختار، جلد 9، صفحہ 525، مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ، فتاوی رضویہ، جلد 20، صفحہ 369، رضا فاؤنڈیشن لاہور)*
*سوال 5:*
کیا عورت پر قربانی واجب ہوگی ؟
*جواب:*
اگر عورت مسلمان، بالغ، مقیم، آزاد اور مالکِ نصاب ہو تو مرد کی طرح اس پر بھی قربانی واجب ہوگی.
*(ماخوذ از ردالمحتار علی الدرالمختار، جلد 9، صفحہ 524، مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ، قربانی کے احکام، صفحہ 72، والضحی پبلی کیشنز)*
*سوال 6:*
قربانی والے مسئلہ میں مالکِ نصاب ہونے کا کیا مطلب ہے ؟
*جواب:*
قربانی والے مسئلہ میں مالکِ نصاب ہونے کا مطلب یہ ہے کہ قربانی کے دنوں میں اس شخص کے پاس ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولے چاندی یا اتنی چاندی کی مالیت کے برابر رقم یا اتنی چاندی کی مالیت کے برابر مالِ تجارت یا اتنی چاندی کی مالیت کے برابر حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان ہو اور اس پر اتنا قرضہ نہ ہو کہ جس کو ادا کرنے کے بعد (اوپر بیان کردہ) نصاب باقی نہ رہے.
*(بہارشریعت، حصہ 15، صفحہ 333، مکتبۃ المدینہ کراچی)*
*سوال 7:*
حاجتِ اصلیہ سے کیا مراد ہے ؟
*جواب :*
حاجتِ اصلیہ سے مراد وہ چیزیں ہیں جن کی عموماً انسان کو ضرورت ہوتی ہے اور ان کے بغیر گزر اوقات میں شدید تنگی اور دشواری ہوتی ہے جیسے رہنے کا مکان، پہننے کے کپڑے، سواری (موٹر سائیکل، گاڑی وغیرہ)، علمِ دین سے متعلق کتابیں، پیشے سے متعلق اوزار، خانہ داری کا ضروری سامان وغیرہ.
*(ماخوذ از بہارشریعت، حصہ 15، صفحہ 333، مکتبۃ المدینہ کراچی)*
*نوٹ:*
حاجتِ اصلیہ کی تعریف پر غور کرنے سے معلوم ہوگا کہ درج ذیل چیزیں حاجتِ اصلیہ میں داخل نہیں ہوں گی اور اگر ان کی قیمت دیگر نصاب کی چیزوں کے ساتھ مل کر ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت کے برابر ہوگئی تو قربانی واجب ہو جائے گی جیسے :
1- ڈیکوریشن پیسز
2- سینریز
3- سال بھر بالکل استعمال نہ ہونے والے برتن
4- سال بھر بالکل استعمال نہ ہونے والے کپڑے
5- ضرورت سے زیادہ بالکل استعمال نہ ہونے والا مکان
وغیرہ وغیرہ.
*سوال 8:*
کیا مقروض پر قربانی واجب ہوتی ہے ؟
*جواب :*
اگر مقروض (یعنی جس کے ذمے لوگوں کا قرضہ ہو، اس) کے پاس موجود کُل نصاب میں سے قرض کو نکال کر اتنا مال باقی بچے جو ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت کے برابر ہو تو قربانی واجب ہوگی اور اگر قرض کو نکالنے کے بعد اتنا مال باقی نہ بچے تو قربانی واجب نہ ہو گی.
*(فتاوی عالمگیری، جلد 5، صفحہ 292، مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ، بدائع الصنائع، جلد 4، صفحہ 196، مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ)*
*سوال 9:*
اگر کوئی شخص صاحبِ نصاب ہو لیکن اس نے سابقہ کسی سال میں زکوۃ نہ دی ہو یا سابقہ کسی سال قربانی نہ کی ہو تو اگر اس کی سابقہ سال کی زکوۃ کو یا سابقہ سال کی قربانی کے جانور کی قیمت کو اس کے موجودہ نصاب میں سے نکالا جائے تو اب نصاب باقی نہیں بچتا تو کیا ایسے شخص پر قربانی واجب ہوگی یا واجب نہیں ہوگی؟
*جواب:*
ایسے شخص پر قربانی واجب نہ ہو گی، لہٰذا یہ پہلے سابقہ سال کی زکوۃ ادا کرے گا اور اگر قربانی نہیں کی تھی تو پہلے سابقہ سال کی قربانی کی طرف سے زندہ جانور، شرعی فقیر کو صدقہ کرے گا.
*(عیدِ قربان، صفحہ 15، مکتبۃ الفرقان کراچی بحوالہ فتاوی رضویہ، جلد 20)*
*سوال 10:*
کیا شرعی مسافر پر قربانی واجب ہوتی ہے ؟
*جواب :*
شرعی مسافر پر قربانی واجب نہیں ہوتی.
*(الہدایہ، جلد 4، صفحہ 446، مکتبہ رحمانیہ لاہور)*
*نوٹ:*
شرعی مسافر وہ شخص ہے جو ساڑھے ستاون میل (یعنی تقریباً 92 کلومیٹر) دور جانے کے ارادے سے اپنے شہر کی حدود سے باہر نکل گیا ہو یا اتنے فاصلے پر کسی جگہ پہنچ کر پندرہ دنوں سے کم ٹھہرنے کی نیت کی ہو.
*(ماخوذ از فتاوی رضویہ، جلد 8، صفحہ 270، رضا فاؤنڈیشن لاہور)*
واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ والہ وسلم
کتبہ
*ابواُسَیْدعبیدرضامدنی رئیس مرکزی دارالافتاء

05/03/2021

یوٹیوب کا اکاونٹ ہو یا ٹک ٹاک کا اکاونٹ ساری بات واچ ٹائم کی ہوتی ہے اگر آپ ویڈیو اپلوڈ کرتے ہو اور 3 منٹ کے اندر آپکی ویڈیو پہ 100 ویوز ہوجائیں جو ویڈیو شروع سے لے کر اینڈ تک دیکھیں اور ویڈیو کو لائک شئیر اور ہوسکے تو کمنٹ بھی کریں تو آپکی ویڈیو وائرل ہونے سے نا ہی یوٹیوب اونر روک سکتا اور نا ہی ٹک ٹاک اونر اصل بات یہ ہے اگر آپ نے اپنی ویڈیوز وائرل کرنی ہیں تو گینگ بناو 200 ممبرز کا جو فل ایکٹوو ہوں اور ایک دوسرے کی ویڈیو پہ ورک کریں اس طرح جب آپکی ویڈیو الگ الگ نیٹ ورک اور موبائلز میں چلے گی تو آپکی ہر ویڈیو وائرل ہوگی
نوٹ: یہ تھی ریل ٹرک ان لوگوں کی جو اکاونٹ کی پہلی ویڈیو ہی میلن ویوز اور لاکھوں لائک پہ لے کر جاتے تھے اور یقین کرو یہ ٹرک میں نے 23ہزار ممبرز والا گروپ دے کر لی اور آپ سب کو آج ویڈیو وائرل کا اصلی راز بتا رہا ہوں مجھے کسی سے کوئی لالچ نہیں اور نا ہی اسی سوچ میری بس میں بھی آپکی طرح ایک چھوٹا یوزر ہوں اگر ریل اور ایکٹوو ممبرز چاہتے ہو کہ ہم بھی گینگ بنائیں جو صرف 100 ممبرز پر مشتمل ہو اور عہد کریں ایک دوسرے کی ہر ممکن مدد کریں گے پوری ایمان داری کے ساتھ تو میں ایک نیا گروپ بنا لیتا ہوں جس میں صرف 100 ممبرز ہونگے اور وہاں ہم سب ایک دوسرے کی ویڈیو کا واچ ٹائم مکمل کریں گے-
Jo jo Group ma add hona chahta hai comment kry muje ma whatsAap group ma add kr du ga

16/10/2020
31/07/2020

Ek muddat se pukara nahi...

Zed Air plus Laptop. Thin.light.power ful.Intel Celeron*processor6GB DDR lol RAM500GB HDD StorageIntel*HD Graphics 500Wi...
13/11/2019

Zed Air plus Laptop. Thin.light.power ful.Intel Celeron*processor6GB DDR lol RAM500GB HDD StorageIntel*HD Graphics 500Windows 10
Only@ 550 Aed

Address

Vegetable Street Near Masjid Hazoori Shah Outside DehliGate
Multan
061

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923038212270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Jewelry & Garments posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmad Jewelry & Garments:

Share