Pardesi.Com

Pardesi.Com Pardesi.Com me khush amdeed

11/03/2026
03/08/2023
13/01/2020
20/09/2018

(ایم عابد پرویز سوشل ایکٹیویسٹ)سلام ہو تم پر ڈیرہ اسماعیل خان پولیس، سلام ہو تمام سیکیورٹی اداروں پر، بس سال دو کی مزید تکلیف اور انشاءاللہ دہشت گرد ھمیشہ کیلئے پاکستان سے نیست و نابود، آپکے خلاف کچھ شرپسند عناصر قومیت ،لسانیت اور دیگر پروپیگنڈاز کرینگے۔ لیکن ڈٹے رہنا، قائم رہنا، اپنے ارادوں پر، قائم رہنا انسانیت کو بچانے کی قسم پر، لگاتار یہ تیسرا محرم الحرام انشاءاللہ بخیروعافیت گزریگا ۔۔۔ آپکی بدولت پروا نہ کرنا کتوں کے بھونکنے کی اپنا قافلہ چلتا رہیگا انشاءاللہ۔۔۔ اینٹلی جنس ایجنسیاں،آئی ایس آئی، ایم آئی، سی ٹی ڈی، ڈولفن،ایلیٹ،بی ڈی ایس،ملیشاء، ایف سی، ایف آرپی، سب ایک ہی چھتری تلے ہیں انشاءاللہ اور رہینگے۔ ۔۔ ڈسڑکٹ پولیس آفیسر ظہور خان آفریدی آپ نے کہا تھا کہ انشاءاللہ عوام الناس کو کم سے کم تکلیف ہوگی اور آپ نے آٹھویں محرم الحرام تک عملی نمونہ بھی کر دکھایا ، بزرگ بچے یہاں تک کہ جوان بھی بہ وجہ مجبوری ڈبل سواری پر گھومتے نظر آرہے تھے لیکن آپکی ہدایات کے مطابق پولیس نے ضروری سوال جواب اور جامہ تلاشی کے بعد سب کو رعایت دی ہوئی تھی۔ اور تو اور بڑے شہروں میں بھی آج یعنی نویں محرم کو موباائلز فونز بند ہیں لیکن آپ لوگوں کی وجہ سے عوام الناس ڈیرہ اسماعیل خان کو کوئی تکلیف آج کے دن تک نہیں ہوئی ہے ۔اللہ تبارک و تعالیٰ اپکے لئے بقایا ایک دن بھی اب خیروعافیت سے گزارے۔آمین۔ تم جیتو یا ہارو ھمیں تم سے پیار ہے۔۔ پاکستان زندہ باد، خیبرپختونخواہ پولیس پائندہ باد

Address

Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pardesi.Com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category