KizLaan Spices

KizLaan Spices Dehydrated fruits, vegetables and herbs Homemade • Fresh • Pure
No chemicals | No mixing | Full taste guarantee
Shop Now

17/07/2026

ہمارے پیجkizlaan spices کو فالو کیجئے اگلے جمعہ 100 فالورز پورے ہونے پر لائیو قرعہ اندازی کی جائے گی اورجیتنے والے کو ایک گفٹ ارسال کیا جائے گا

ہمارے ہاں ہر قسم کے مصالحہ جات انتہائی مناسب اور معقول قیمت پر دستیاب ہیں
16/07/2026

ہمارے ہاں ہر قسم کے مصالحہ جات انتہائی مناسب اور معقول قیمت پر دستیاب ہیں




16/07/2026

🌾 خالص چنے کی دال سے تیار کردہ بیسن
ہم اپنے بیسن کو بہترین معیار کی چنے کی دال سے گھر میں صفائی اور احتیاط کے ساتھ تیار کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس کا رنگ، خوشبو اور ذائقہ قدرتی رہتا ہے۔ پکوڑوں، چیلوں، ڈھوکلے، مٹھائیوں اور دیگر روایتی پکوانوں کے لیے بہترین انتخاب۔
ایک بار استعمال کریں، خالص معیار کا فرق خود محسوس کریں۔ 🌿
بیسن ایک کلو=360




یہ ایک ڈاکٹر صاحبہ کو پراڈکٹس بھیجی تھیں انہوں نے اتنی پسند کیں کہ انکے کہنےپر انکی ایک کولیگ نے بھی منگوا لیں۔جس کیلئے ...
14/07/2026

یہ ایک ڈاکٹر صاحبہ کو پراڈکٹس بھیجی تھیں انہوں نے اتنی پسند کیں کہ انکے کہنےپر انکی ایک کولیگ نے بھی منگوا لیں۔جس کیلئے انہوں نے مزید آرڈر کیا۔
لال مرچ 1کلو 1800
ہلدی 1کلو 1800




السلام علیکم کزلان فیملی!آج کا آرڈر ملتان کے نامکالی مرچ 1کلو=3600بیسن 1کلو=360         1کلو کے آرڈر پر ایڈوانس پیمنٹ پر...
14/07/2026

السلام علیکم کزلان فیملی!
آج کا آرڈر ملتان کے نام
کالی مرچ 1کلو=3600
بیسن 1کلو=360





1کلو کے آرڈر پر ایڈوانس پیمنٹ پر ڈیلیوری فری

13/07/2026

الحمدللہ لوگوں کا اعتماد دن بدن بڑھتا ہی جارہا ہے
آج کا آرڈر میاں چنوں روانہ ہو گا انشاء اللہ
بیسن ایک کلو=360
ہلدی 1کلو=1800
لال مرچ 1کلو=1800


11/07/2026

چکن پاؤڈر تیار کرنے کے لیے ہم چکن کو ڈرائی کرتے ہیں۔۔ اور اس کے بعد اسے گرائنڈ کر کے اپنے کسٹمر کے لیے بہترین چکن پاؤڈر بناتے ہیں۔۔۔
یہ آپ کے کھانوں میں استعمال ہو سکتا ہے۔۔بچوں کے دلیے اور کھانوں وغیرہ میں ڈال سکتے ہیں۔۔ بڑے بوڑھوں کو جن کے لیے گوشت کھانا مشکل ہے ان کو آپ یخنی بنا کر دے سکتے ہیں۔

ایک کلو کے آرڈر پر ایڈوانس پیمنٹ پر ڈیلیوری فری




اس جھلستی گرمی کا مقابلہ تو ہمارا لمکا ہی کر سکتا ہے #لمکاپاوڈر         100g=450ایک کلو کے آرڈر پر ایڈوانس پیمنٹ پر ڈیلی...
10/07/2026

اس جھلستی گرمی کا مقابلہ تو ہمارا لمکا ہی کر سکتا ہے
#لمکاپاوڈر





100g=450
ایک کلو کے آرڈر پر ایڈوانس پیمنٹ پر ڈیلیوری فری

الحمدللہ! 🌿 آپ کے اعتماد اور محبت کا بے حد شکریہ۔ لال مرچ پاؤڈر اور ہلدی پاؤڈر کے آرڈرز تیزی سے ڈسپیچ کیے جا رہے ہیں۔ اگ...
09/07/2026

الحمدللہ! 🌿 آپ کے اعتماد اور محبت کا بے حد شکریہ۔ لال مرچ پاؤڈر اور ہلدی پاؤڈر کے آرڈرز تیزی سے ڈسپیچ کیے جا رہے ہیں۔ اگر آپ بھی خالص، معیاری اور گھریلو تیار شدہ مصالحہ جات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنا آرڈر جلد بک کروائیں تاکہ بروقت ڈیلیوری یقینی بنائی جا سکے۔
رابطہ نمبر
0326-7185015





ہلدی 1کلو1800
لال مرچ 1کلو 1800
ایک کلو کے آرڈر پر ایڈوانس پیمنٹ پر ڈیلیوری فری

08/07/2026

ڈی ہائیڈریٹڈ آم (Dehydrated Mango) کے چند بہترین استعمال:
🥭 1. اسنیک کے طور پر:
براہِ راست صحت بخش اور مزیدار اسنیک کے طور پر کھایا جا سکتا ہے۔
🥣 2. دہی اور اوٹس میں:
دہی، اوٹس، گرینولا یا سیریل میں شامل کر کے ذائقہ بڑھائیں۔
🥤 3. اسموتھی اور شیکس میں:
پانی یا دودھ میں بھگو کر اسموتھی، ملک شیک یا جوس میں استعمال کریں۔
🍰 4. بیکنگ میں:
کیک، مفنز، کوکیز اور دیگر بیکری آئٹمز میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
🍨 5. ڈیزرٹس کی سجاوٹ:
آئس کریم، کسٹرڈ، فالودہ اور فروٹ چاٹ پر ٹاپنگ کے طور پر استعمال کریں۔
🥗 6. ٹریل مکس میں:
خشک میوہ جات اور گریوں کے ساتھ ملا کر ایک صحت بخش ٹریل مکس تیار کریں۔

🥭 صحت بخش اسنیک کے طور پر
🥤 اسموتھی اور ملک شیکس میں
🍨 آئس کریم اور ڈیزرٹس کی ٹاپنگ کے لیے





100g=470 rupees

Address

Hassan Abad Gate # 1 Khanewal Road Multan
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KizLaan Spices posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share