Ghousia Uniforms

Ghousia Uniforms A complete uniform solution under one roof with best quality at lower prices. Quality With Ensurity

کشمیر ہمارا ہےسارے کا سارا ہے
05/02/2023

کشمیر ہمارا ہے
سارے کا سارا ہے

11/05/2022

🥀 *لو لگنے سے موت*🥀
==========

دھوپ میں لو لگنے سے موت کیوں ہوتی ہے؟

ہم سب دھوپ میں گھومتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو دھوپ لگ جانے کی وجہ سے اچانک موت کیوں ہو جاتی ہے؟

ہمارے جسم کا درجہ حرارت ہمیشہ 37 ° ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے، اس درجہ حرارت پر ہی ہمارے جسم کے تمام اعضاء صحیح طریقے سے کام کر پاتے ہیں۔

پسینے کے طور پر پانی باہر نکال کر جسم 37 ° سینٹی گریڈ درجہ حرارت برقرار رکھتا ہے، مسلسل پسینہ نکلتے وقت پانی پیتے رہنا انتہائی مفید اور ضروری ہے۔

اس کے علاوہ بھی پانی بہت کارآمد ہے، جسم میں پانی کی کمی ہونے پر ہمارا جسم پسینے کے ذریعے ہونے والے پانی کے اخراج کو روکتا ہے۔ (یعنی بند کر دیتا ہے)

جب باہر درجہ حرارت 45 ° ڈگری سے زائد ہو جاتا ہے اور جسم کا کولنگ سسٹم ٹھپ ہو جاتا ہے، تب جسم کا درجہ حرارت 37 ° ڈگری سے زیادہ ہونے لگتا ہے۔

جسم کا درجہ حرارت جب 42 ° سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے؛ تب خون گرم ہونے لگتا ہے اور خون میں موجود پروٹین پکنے لگتا ہے۔

پٹھوں کڑک لگتے ہے، اس دوران سانس لینے کے لئے ضروری پٹھوں بھی کام کرنا بند کر دیتے ہیں۔

جسم کا پانی کم ہو جانے سے خون گاڑھا ہونے لگتا ہے، بلڈ پریشر low ہو جاتا ہے، اہم عضو (بالخصوص دماغ) تک خون کی رسائی رک جاتی ہے۔

انسان کوما میں چلا جاتا ہے اور اس کے جسم کے ایک کے بعد ایک عضو دھیرے دھیرے کام کرنا بند کر دیتے ہیں، اور اس کی موت ہو جاتی ہے۔

گرمی کے دنوں میں ایسے مسائل ٹالنے کے لئے مسلسل پانی پیتے رہنا چاہئے، اس سے ہمارے جسم کا درجہ حرارت 37 ° برقرار رہ پائے گا اس بات پر ہمیں توجہ دینا چاہئے۔

آنے والے کچھ دنوں میں (Equinox) اكونكس کے گہرے اثرات پاکستان کے موسم پر پڑیں گے، کئی علاقے اس کی زد میں ہوں گے۔

براہ مہربانی دوپہر 12 سے 3 کے درمیان زیادہ سے زیادہ گھر، کمرے یا آفس کے اندر رہنے کی کوشش کریں، درجہ حرارت 40 ڈگری کے آس پاس ہو گا۔

موسم کی یہ سختی جسم میں پانی کی کمی اور لو لگنے والی صورتحال پیدا کر دے گی۔

(یہ اثرات خط استوا کے ٹھیک اوپر سورج چمکنے کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں)

براہ مہربانی خود کو اور اپنے متعلقین کو پانی کی کمی میں مبتلا ہونے سے بچائیں۔

بلا ناغہ کم از کم 3 لیٹر پانی ضرور استعمال کریں، گردے کی بیماری والے فی دن کم از کم 6 سے 8 لیٹر پانی پینے کی کوشش کریں۔

جہاں تک ممکن ہو بلڈ پریشر پر نظر رکھیں، کسی کو بھی لو لگنا یعنی ہیٹ اسٹروک ہو سکتا ہے۔

ٹھنڈے پانی کے ساتھ نہائیں، گوشت کا استعمال بند یا کم از کم کریں، پھل اور سبزیاں کھانے میں زیادہ استعمال کریں۔

گرمی کی لہر کوئی مذاق نہیں ہے، ایک غیر استعمال شدہ موم بتی کو کمرے سے باہر یا کھلے میں رکھیں، اگر موم بتی پگھل جاتی ہے تو یہ سنگین صورت حال ہے۔

سونے کے کمرے اور دیگر کمروں میں 2 نصف پانی سے بھرے اوپر سے کھلے برتنوں کو رکھ کر کمرے کی نمی برقرار رکھی جا سکتی ہے۔

اپنے ہونٹوں اور آنکھوں کو نم رکھنے کی کوشش کریں۔

مفاد عامہ میں اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
( منقول )

Winter vocations, hopefully from 25th Dec to Jan4.
15/12/2021

Winter vocations, hopefully from 25th Dec to Jan4.

05/02/2021


Imported variety of pencils are available now at Ghousia Uniforms
23/01/2021

Imported variety of pencils are available now at Ghousia Uniforms

Imported variety of Erasers and Sharpeners are available now at Ghousia Uniforms
23/01/2021

Imported variety of Erasers and Sharpeners are available now at Ghousia Uniforms

NOTIFICATION:Following are the details regarding opening of all Public and Private Schools of Punjab.
16/01/2021

NOTIFICATION:
Following are the details regarding opening of all Public and Private Schools of Punjab.

16/01/2021

ANNOUNCEMENT:
Schedule for all schools of Punjab: 9,10,11,12 classes to open on January 18th, 2021. Primary, Middle and Universities will be opening on February 1st, 2021. The situation is being monitored daily for the safety of our students and teachers and their families.

24/05/2020

Eid ul Fitr Mubarak

May Allah bless our countryAamin
05/09/2018

May Allah bless our country
Aamin

Address

Main Layyah Road Chowk Sarwar Shaheed
Munda
34030

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00
Sunday 08:00 - 19:00

Telephone

03335246153

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghousia Uniforms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share