Far Han writers

Far Han writers مجھے نہیں معلوم اسے کہاں مشکل آئی
میں نے اس سے رابطے میں رہنے کے علاوہ کبھی کچھ نہیں مانگا تھا
Far حا ñ

28/07/2026

Morning ..sab ko subha ka slam🥰🥰

28/07/2026

مفرور پرندوں کو یہ اعلان گیا ھے۔
صیاد نشیمن کا پتہ جان گیا ھے۔

یعنی جسے دیمک لگی جاتی تھی وہ میں تھا۔
اب آ کہ میرا میری طرف دھیان گیا ھے۔

شیشے میں بھلے اس نے میری نقل اتاری۔
خوش ھوں کہ مجھے کوئی تو پہچان گیا ھے۔

اب بات تیری کن پر ھے کچھ کر میرے مولا۔
اک شخص تیرے در پہ پریشان گیا ھے۔

یہ نام و نسب جا کہ زمانے کو بتاؤ۔
درویش تو دستک سے ھی پہچان گیا ھے۔

27/07/2026

اگر کوئی پوچھے جو تم سے، کہ ہوں کون میں تمہارا۔۔۔۔۔
تو تم کہ دینا ۔۔۔
کہ ایک ایسا رشتہ جو ناں تو ٹوٹ رہا ہے نہ ہی جڑ رہا ہے ۔۔۔🥺
ایک ایسا احساس کہ جو نہ پورا ہو رہا ہے نہ ہی ختم ہو رہا ہے

26/07/2026

,😭

Lgta hy barish ati hy
26/07/2026

Lgta hy barish ati hy

26/07/2026

Address

Muzafar

Telephone

+923421166655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Far Han writers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Far Han writers:

Shortcuts

Share

Category