HAMZA SHOES

HAMZA SHOES hamza shoes MDA shopping plaza bank road muzaffarabad

16/02/2026
14/01/2026
اعلامیہ مشاورتی اجلاس آل آزادکشمیر مرکزی انجمن تاجران مورخہ 3 دسمبر 2024 مظفرآباد آج کا اجلاس حکومت آزادکشمیر کی طرف سے ...
03/12/2024

اعلامیہ مشاورتی اجلاس
آل آزادکشمیر مرکزی انجمن تاجران مورخہ 3 دسمبر 2024 مظفرآباد
آج کا اجلاس حکومت آزادکشمیر کی طرف سے عوام کی آواز کو کالے قانون ( صدارتی آرڈیننس) کے تحت دبانے کی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے.
آل آزادکشمیر مرکزی انجمن تاجران جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک اہم جزو ہے لہذا جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کالے قانون کے خلاف مورخہ 5 دسمبر 2024 کی پہیہ جام اور شٹر ڈاون کی غیر مہینہ مدت کی کال کی مکمل تائید و حمایت کرتا ہے.
آج کا اجلاس آزادکشمیر بھر میں مرکزی انجمن تاجران کے ضلعی اور تحصیلوں کے صدور سے ملتمس ہے کہ وہ 5دسمبر 2024 کی پہیہ جام اور شٹر ڈاون کی کال کی کامیابی اور صدارتی آرڈیننس کے خاتمہ کے لئے رائے عامہ ہموار کرنے کے لیے اپنے اپنے مقام پر پریس کانفرنسز اور عوامی رابطہ کو مربوط بنائیں.
آج کا اجلاس سپریم کورٹ آف آزادکشمیر کی طرف سے بدنام زمانہ صدارتی آرڈیننس کو معطل کرنے کے حکم کو عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہے مگر اس کالے قانون کے مکمل خاتمہ تک اپنی جدوجہد جاری رکھنے کا اعادہ کرتا ہے.
آج کا اجلاس شہداء اور غازیوں کی لازوال جدوجہد سے حاصل شدہ سستی بجلی اور سستا آٹا کی سہولت کا دفاع اور جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے بقیہ چارٹر آف ڈیمانڈ پر مکمل عملدرآمد تک اپنی جدوجہد کا اعادہ کرتا ہے.
َشعبہ نشر واشاعت
مرکزی انجمن تاجران مظفرآباد

اس میں ہر سائز اور ورائٹی موجود ہے
29/11/2023

اس میں ہر سائز اور ورائٹی موجود ہے

Starlet shoes اویلیبل ہے
22/11/2023

Starlet shoes اویلیبل ہے

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923446772210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAMZA SHOES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HAMZA SHOES:

Shortcuts

Share