Alamgir Dry Fruit and Pansar Store

Alamgir Dry Fruit and Pansar Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alamgir Dry Fruit and Pansar Store, Main bazaar, Muzaffargarh.

ایرانی پستہ ثابت 3200 روپے کلو گرام ایرانی پستہ مغز 5400 روپے کلو گرام امریکن بادام مغز 2700 روپے کلو گرام آسٹریلیا بادا...
14/08/2025

ایرانی پستہ ثابت 3200 روپے کلو گرام
ایرانی پستہ مغز 5400 روپے کلو گرام
امریکن بادام مغز 2700 روپے کلو گرام
آسٹریلیا بادام مغز 2600 روپے کلو گرام
دیسی بادام مغز 2350 روپے کلو گرام
کاجو نمکین بھنا ہوا 3500 روپے کلو گرام
کاجو سادہ ویت نام 3300 روپے کلو گرام
اخروٹ مغز چائنہ 2200 روپے کلو گرام
انجیر سفید بغیر کیمیکل 2800 روپے کلو گرام
کشمش شیشہ اول 900 روپے کلو گرام
کشمش گولہ دیسی 1000 روپے کلو گرام
خوبانی خشک اول 750 روپے کلو گرام
تربوز مغز (چاروں مغز) 1400 روپے کلو گرام
کدو مغز 2000 روپے کلو گرام
مکس ڈرای فروٹ 2200 روپے کلو گرام
چنا سادہ کھل 400 روپے کلو گرام
چنا مغز (تنزانیہ) 600 روپے کلو گرام
نمکو سپیشل 450 روپے کلو گرام
مونگ پھلی مغز (بھنا ہوا) 1000 روپے کلو گرام
مونگ پھلی مغز کچا 800 روپے کلو گرام
روپے 1200کلو گرام چیا سیڈ (chia seeds)
پھول مکھانہ (تل مکھانہ) 4900 روپے کلو گرام
سورج مکھی مغز (کچا) 1600 روپے کلو گرام

ڈیلیوری کی سہولت پورے پاکستان میں موجود ہے
کم سے کم آرڈر ایک کلو گرام کا ڈیلیور ہو گا اس میں آپ مختلف چیزیں پاؤ پاؤ بھی ایڈ کروا سکتے ہیں
ڈیلیوری صرف کے ذریعے ہو گی
ڈیلیوری چارجز علیحدہ ہیں
کیش اون ڈیلیوری ہے
ڈیلیوری 2 سے 3 دن میں آپ کو ملے گی
Whatsapp Number 0321-7487613
Subha 10 se raat 8 bje tak ap call bhi kr sktain Hain

14-8-2025 🤔📆🎉
13/08/2025

14-8-2025 🤔📆🎉

Alamgir dry fruit and punsar  ٹائمنگ اور انتشار کا طوفان کھڑا کردینے والا نسخہ ہے یہ منی کی مقدار فل ہو جاتی ہے منی اچھل...
29/07/2025

Alamgir dry fruit and punsar


ٹائمنگ اور انتشار کا طوفان کھڑا کردینے والا نسخہ ہے یہ منی کی مقدار فل ہو جاتی ہے منی اچھل اچھل کر اندر داخل ہوتی ھے اور جوش جزبہ بہت زیادہ ہوجاتا ہے اور آدمی دوبارہ بہت جلد تیار ہوجاتا ہے اور حقوق کی ادائیگی کے بعد بندہ بلکل فٹ ہوتا ہے اس کو کمزوری بلکل محسوس نہیں ہوتی۔ مختصر یہ کہ لاجواب ٹائمنگ انتشار اور فل گھوڑے جیسی سختی ومستی 30 منٹ تک بھی ٹائمنگ جاتی ہے ۔


جنسنگ 1 تولہ ، مصطگی رومی 1 تولہ ، ریگ ماہی 3 تولہ ، عقرقرعا اصلی 3 تولہ ، آجواٸن خراسانی 8 تولہ ، دانہ الالچی کلاں 2 تولہ ، بہمن سرخ 1 تولہ ، بہمن سفید 1 تولہ ، جندبدستر 3 گرام ، موچرس 2 تولہ ، طباشیرہ نقرہ 1 تولہ ، مازوسبز 3 تولہ ، دار چینی کلمی 3 تولہ ، تخم ریحان 3 تولہ ، زعفران 1 تولہ
سب اجزا ایک نمبر اچھے والے فریش مال ہو۔

#ترکیب تیاری
ان سب کو باریک پیس کر 1000ایم جی کیپسول بھر کر ہم بستری سے 1 گھنٹہ پہلے ہمراہ دودھ لیں

تمام بیماریوں کے علاج کیلئے ۔شادی کورس ، بواسیر ، یرقان ، لیکوریا ، موٹاپا پن اور پتلا پن کیلئے ہم سے رابطہ کریں شکریہ۔

#نوٹ
خود تیار نہ کریں کسی کامل حکیم سے تیار کروائیں
کسی بھی قسم کے معلومات مشورے یا پھر تیار شدہ حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ یا میسج پہ رابطہ کیجیے ۔ شکریہ
کی معیاری اور تیار شدہ ادویات منگوانے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
0321-7487613

Alamgir dry fruit Maw price list 26-7-2025
25/07/2025

Alamgir dry fruit
Maw price list
26-7-2025

سفوف شوگر خاص. 03217487613اجزاء:کریلا خشکتخم سرسمیتھی دانہجامن گھٹلیبرگ نیمکلونجیاندرجوتلخگوند کیکر افسنتینکالی زیریگڑما...
30/12/2024

سفوف شوگر خاص. 03217487613
اجزاء:
کریلا خشک
تخم سرس
میتھی دانہ
جامن گھٹلی
برگ نیم
کلونجی
اندرجوتلخ
گوند کیکر
افسنتین
کالی زیری
گڑمار بوٹی
کرنجوہ
شاہ بلوط
تخم نیم
ثناء مکی
کشتہ بیضہ مرغ
کشتہ صدف

17 دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ نسخہ جو کہ اسکے استعمال سے آپکا شوگر پوری طور پر کنٹرول میں رہے گی اور نہ اس دوا کی کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہے حتیٰ کہ ڈاکٹری میڈیسن لینے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی انشاء اللہ۔
یہ دوا خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے اسے آپ کسی بھی لیبارٹری میں چیک کر سکتے ہیں۔
زیابیطس جس کو ہو شوگر ایک ایسا جان لیوا مرض ہے جس کی وجہ سے مریض انتہائی تکلیف میں مبتلا رہتا ہے جو کہ نفسیاتی طور پر بھی مریض کے متاثر ہونے کی نشانی ظاہر کرتی ہیں۔

فوائد:
*زیابیطس شکری کے لئے ازحد مفید ہے۔
*خون کو صاف کرتا ہے.
*مثانہ و گردوں کو تقویت دیتی ہے۔
*پیشاب کا بار بار آنا، ہاتھ پاؤں کا جلنا اور سن ہوجانا، وزن کا کم ہونا اور عام جسمانی کمزوری کیلئے ازحد مفید ہے۔
*جریان، اح**ام، سرعت انزال اور عورتوں میں لیکوریا اور جملہ امراض میں مفید ہے۔
*بواسیر اور جلدی امراض کے لئے بھی یہ دوا ازحد مفید ہے۔

ترکیب استعمال: 1 چائے والا چمچ نہار منہ صبح ناشتے سے 20 منٹ پہلے استعمال کریں۔ دن میں ایک ہی مرتبہ اور اگر شوگر لیول ہائی ہے تو 2 ٹائم بھی استعمال کر سکتے ہو

30 Days Course Price 3000/-
Whatsapp No:03217487613

032174876131)جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری ختم کرتا ہے۔2)عضو مخصوص کی لاغری، ڈھیلاپن، ٹیڑھاپن، شہوت کی کمی دور کرتا ...
30/12/2024

03217487613
1)جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری ختم کرتا ہے۔
2)عضو مخصوص کی لاغری، ڈھیلاپن، ٹیڑھاپن، شہوت کی کمی دور کرتا ہے۔
3)انتشار تناؤ سختی پیدا کرتی ہے۔
4)امساک بے تحاشا پیدا کرتا ہے۔
5)سپرمز کی تعداد میں اضافہ کرتی ہے۔ جراثیم پیدا کرتی ہے.منی کو گاڑھا اور افزائش منی بکثرت کرتی ہے۔
6) قوت باہ میں ازحد مفید ہے۔
7) سرعت انزال کا خاتمہ کرتی ہے۔
8)جسم سے سستی نقاہت تھکاوٹ کا خاتمہ کرکے جسم میں نئی جان پیدا کرتی ہے۔
9) اعضائے رئیسہ (دل، دماغ، جگر اور گردوں) کو تقویت دیتی ہے۔
10) ہر قسم کی بے اعتدالیوں کے زمانے کی کمزوری کو رفع کرتی ہے
11) کثرت ج**ع اور مشت زنی کے نتیجے میں ہونے والی نامردی کا مکمل علاج ہے



ثعلب مصری ایک تولہ
ثعلب پنجہ ایک تولہ
جلوتری ایک تولہ
جوزبواء ایک تولہ
قرنفل ایک تولہ
زعفران خالص ایک تولہ
عاقر قرحا انڈین نمبر 1 ایک تولہ
ریگ ماہی ایک تولہ
موصلی سفید انڈین ایک تولہ
جند بیدستر ایک تولہ
اذارقی مدبر ایک تولہ
جنسنگ کورین ریڈ ایک تولہ
موچرس ایک تولہ
موصلی سیاہ ایک تولہ
تخم پیاز ایک تولہ
تخم بھنگ ایک تولہ
کشتہ شنگرف ایک ماشہ
کشتہ سہ دھاتہ ایک ماشہ
کشتہ نقرہ ایک ماشہ
ترکیب تیاری : سب اجزاء کا سفوف بنا لیں ۔ جو لوگ سفوف استعمال کرنا چاہیں وہ سفوف کہ صورت میں بھی استعمال کر سکتے ہیں اگر سفوف استعمال نہ کرنا ہو تو تمام اجزاء کا دو گناہ شہد مکس کرکے معجون تیار کر سکتے ہیں
ترکیب استعمال: سفوف ہو تو دو گرام صبح و شام دودھ سے استعمال کریں اور اگر معجون ہے تو آدھی چمچ صبح و شام دودھ سے استعمال کریں ۔ ۔

گرم اور بازاری تلی ہوئی اشیاء سے پرہیز کریں
03217487613 Sheikh Sajjad Qureshi

Naw Alamgir Dry Fruit MZG
16/04/2024

Naw Alamgir Dry Fruit MZG

منی گاڑھی ٹائمنگ میں لاجواب رزلٹ دیتا ہے, مشت زنی کا شرطیہ علاج. کثرت مباشرت اور دیگر غلط کاریوں سے ہونے والی کمزوری کیل...
25/03/2024

منی گاڑھی ٹائمنگ میں لاجواب رزلٹ دیتا ہے, مشت زنی کا شرطیہ علاج. کثرت مباشرت اور دیگر غلط کاریوں سے ہونے والی کمزوری کیلئے اکسیر اعظم نسخہ ہے.
جریان اح**ام سرعت انزال ذکاوت حس
جریان منی و مذی، اح**ام
پاخانہ کے وقت زور لگانے سے لیسدار قطرے نکلنا
پیشاب کے ساتھ گرناشہوت کی کمیطبیعت سست روی
کاروبار سے نفرت چہرہ دبلا جسمانی کمزوری
گرمی محسوس رنگ پیلا کهانا ہضم نہ ہوناقبض کارہنابواسیر خونی و بادی دل دهڑکنا اور درد سر، حافظہ کمزور ہوجاتا ہے.

#نسخہ

ریگ ماہی 50 گرام
جند بیدستر 25 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
اسگند ناگوری 50گرام
جنسنگ بوٹی پوڈر 50 گرام
موصلی سیاہ 50 گرام
تالمکهانہ 50 گرام
موصلی سفید50 گرام
سمندر سوکھ50 گرام
مغزتمرہندی کلاں50 گرام
چهلکا اسپغول 100 گرام
زعفران کشمیری 12 گرام
مصری کوزہ 100 گرام
ترکیب تیاری...
سوائے چهلکا اسپغول کے تمام اشیاء کوٹ چهان کر اسپغول ملالیں. بس تیار ہے.
استعمال
خوراک 3 ماشہ صبح اور شام ہمراہ پانی

کورس مدت

30دن لازمی استعمال


#نوٹ

اچار تیل کی تلی اور گرم اشیا سے پرہیز.
WhatsApp
0321 7487613

نامردی کا کامل علاج ہے. قوت باہ کا انمول خزانہ مشت زنی بچپن کی غلط کاریوں کا ازالہ نامردی مشت زنی ٹائمنگ قوت باہ انتشار ...
14/02/2024

نامردی کا کامل علاج ہے. قوت باہ کا انمول خزانہ مشت زنی بچپن کی غلط کاریوں کا ازالہ نامردی مشت زنی ٹائمنگ قوت باہ انتشار سختی ،اکسیر بدن اعلی



مصطگی رومی 12 گرام
ریگ ماہی 12گرام
زعفران 12 گرام
سلاجیت 12 گرام.
جند بیدستر. 12 گرام
جائفل. 12 گرام
جلوتری. 12 گرام
موصلی سفید 25 گرامتخم لاجونتی 12 گرام
زنجبيل. 12 گرام
عقر قرحا 12 گرام
کچلہ مدبر 12 گرام
گوند کتیرا 12 گرام
کباب چینی 12 گرام
کشتہ شنگرف 12 گرام
افیون میں مدبر ھو
عنبر اشہب 4 گرام
ثعلب مصری 25 گرام.م
ترکیب:
سب ادویات کو پیس کر چنے برابر
گولیاں بنا لیں. ایک سے دو گولی صبح وشام
همراه دودھ.
فوائد: سرعت انزال, ذکاوت حس, تنائو کی
کمی, نامردی, المختصر هر مرد کی ضرورت ہے

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

وٹس ایپ 03217487613
عالمگیر ڈرائی فروٹ اینڈ پنسار سٹور
قیمت 13500 ڈیلیوری فری
کیش ایڈوانس

  آج کے دور میں اچھی خاصی اور پیور خوراک نہ ھونے کی وجہ سے ھر بندہ مردانہ کمزوری میں مبتلا ھے اور ھر کوئی ایسے نسخہ کی ت...
11/02/2024


آج کے دور میں اچھی خاصی اور پیور خوراک نہ ھونے کی وجہ سے ھر بندہ مردانہ کمزوری میں مبتلا ھے اور ھر کوئی ایسے نسخہ کی تلاش میں ھوتا ھے کہ ان کے خواھشات پے پورہ پورہ اترے اور بنانا بھی آسان ھو ۔سو میرا آج والا نسخہ ان کے لئے بطور تحفہ ھے جو حکمت سے اتنے واقف نہیں اور کشتہ جات ۔سم ۔شنگرف ۔ھڑتال کے کشتوں کے جوڑ کا ھے ھر بندہ آسانی سے بنا سکتا ھے اور نقصان کا بھی کوئی اندیشہ نہیں ۔انشاءاللہ مردانہ کمزوری بوجہ قلت و پتلا مادہ منویہ پے کام کریگا ۔مایوس افراد کے نام کرتے ھیں. آج ایک اور آزمودہ نسخہ۔ استعمال کریں ان شاءاللہ مایوسی قریب بھی نہیں آئیگی۔۔۔

#ھوالشافی
ثعلب مصری 2 تولا ، سفید مصلی 2 تولا ، سیاھ مصلی 2 تولا ، مصطگی رومی اصل 2 تولا ، تالمکھانہ 2 تولا ، تخم حیات 2 تولا ، تخم اٹنگن 2 تولا ، جنسنگ 2 تولا ، اسپغول 2 تولا ، دال ماش پیاس رس میں خشک کردہ 2 تولا ، تخم کونچ۔دودھ میں ابلا ھوا 2 تولا ، گوکھرو۔۔دودھ میں خشک کردہ 2 تولا ، جوھر خصیہ 2 تولا ، بیج بند 2 تولا ، کمرکس 2 تولا ، مصری 30 تولا

#ترکیب
پھلے دال ماش کو سفید پیاس کے رس میں ڈال کہ رکھ دیں جب پانی خشک ھو تو چھوٹی چھوٹی ٹکیا بنا کہ دیسی گھی میں بھوں کے گرم گرم کوٹ لیں۔
تخم کونچ اور گوکھرو کو ایک ایک پاؤ دودھ میں پکائیں، جب دودھ خشک ھو جائے تو چھاوں میں سکھا لیں۔۔۔
اسپغول کے علاوہ سب چیزیں الگ الگ کوٹ کر مکس کر لیں اور آخر میں تیس گرام دانہ الائچی خورد باریک پیس ۔اگر جیب اجازت دے تو ورق نقرہ دس گرام بھی الائچی دانہ کے ساتھ کھرل کر کہ اوپر وسلے سفوف میں مکس کریں اور ایک گھنٹہ نھایت زور سے کھرل کر کہ کسی شیشی کے مرتبان میں سنبھال کے رکھ لیں۔آپ کا میل پاور نسخہ تیار ھے۔۔

#خوراک
ایک چمچ صبح شام دودھ سے

مزید معلومات مشورے یا پھر تیار شدہ منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ بٹن کو کلک کیجئے یا پھر میسج پہ رابطہ کیجیے شکریہ



03217487613

عالمگیر ڈرائی فروٹ  اینڈ پنسار سٹورﺳﻔﯿﺪ ﺑﺎﻝ ﺳﯿﺎﮦ ﮨﻮﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ #ھوالشافیﺁﻣﻠﮧ ﺧﺸﮏ 100ﮔﺮﺍﻡ،ﮨﻠﯿﻠﮧ ﺳﯿﺎﮦ 100ﮔﺮﺍﻡ، ﺛﻨﺎﻣﮑﯽ100ﮔﺮﺍﻡ،...
10/02/2024

عالمگیر ڈرائی فروٹ اینڈ پنسار سٹور

ﺳﻔﯿﺪ ﺑﺎﻝ ﺳﯿﺎﮦ ﮨﻮﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
#ھوالشافی
ﺁﻣﻠﮧ ﺧﺸﮏ 100ﮔﺮﺍﻡ،
ﮨﻠﯿﻠﮧ ﺳﯿﺎﮦ 100ﮔﺮﺍﻡ، ﺛﻨﺎﻣﮑﯽ100ﮔﺮﺍﻡ،
ﻓﻠﻔﻞ ﺩﺭﺍﺯ50ﮔﺮﺍﻡ ،
ﮐﻮﺯﮦ ﻣﺼﺮﯼ 1 ﮐﻠﻮ ،
ﺗﺮﮐﯿﺐ ﺗﯿﺎﺭﯼ : ﺛﻨﺎﻣﮑﯽ ﮐﮯ ﭘﺘﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﭼﺎﮨﯿﺌﮟ ﺗﻨﮑﮯ ﺷﺎﻣﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮨﻠﯿﻠﮧ ﺳﯿﺎﮦ ﮐﻮ 200 ﮔﺮﺍﻡ ﺩﯾﺴﯽ ﮔﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻠﮑﺎ ﺳﺎ ﺑﮭﻮﻥ ﻟﯿﮟ ﺑﺮﯾﺎﮞ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯﮔﺎ ﭘﮭﺮ ﺳﺐ ﺍﺩﻭﯾﮧ ﮐﺎ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎﻟﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺯﮦ ﻣﺼﺮﯼ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺁﺩﮬﺎ ﮐﻠﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﮨﻠﮑﯽ ﺁﻧﭻ ﭘﺮ ﺩﺱ ﻣﻨﭧ ﺗﮏ ﭘﮑﺎﺋﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻗﻮﺍﻡ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﺩﻭﯾﮧ ﮐﺎ ﺳﻔﻮﻑ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺍﭼﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﮑﺲ ﮐﺮﯾﮟ ﭘﮭﺮ ﮐﺴﯽ ﺷﯿﺸﮯ ﮐﮯ ﺟﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﮈﺍ ﮑﺮ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺭﮐﮭﯿﮟ
ﻣﻘﺪﺍﺭﺧﻮﺭﺍﮎ: ﺁﺩﮬﺎ ﭼﻤﭻ ﭼﺎﺋﮯ ﻭﺍﻻ ﺻﺒﺢ ﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﻡ ﭘﺎﻧﭻ ﺑﺠﮯ ﺧﺎﻟﯽ ﭘﯿﭧ ﺍﯾﮏ ﮔﻼﺱ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ ﺳﮯ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﺩﻭﻣﺎﮦ ﺗﮏ
ﺑﺎﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺗﺮﺵ ﺗﻠﯽ ﻓﺮﺍﺋﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﺳﮯ ﭘﺮﮨﯿﺰ ﮐﺮﯾﮟ .
ﻓﻮﺍﺋﺪ : ﻗﺒﺾ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺪﮦ ﮐﺎ ﻓﻌّﻞ ﺑﮭﯽ ﺩﺭﺳﺖ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ.
ﺳﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﻝ ﺍﻭﺭدﺍﮌﮬﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﻝ ﺳﻔﯿﺪ ﮨﻮﭼﮑﮯ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﮐﺎﻟﮯ ﺳﯿﺎﮦ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺳﻔﯿﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ
قدیمی مجرب نسخہ جات
WhatsApp
03217487613

Address

Main Bazaar
Muzaffargarh
34200

Telephone

+923217487613

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alamgir Dry Fruit and Pansar Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alamgir Dry Fruit and Pansar Store:

Shortcuts

Share